نتائج تلاش

  1. زیب جاوید شامی

    ایک کاوش

    میں اپنی کاوش، یہاں موجود اساتذہ اور دوستوں سے بغرض اصلاح شئیر کر رہا ہوں۔۔۔ ۔ مَیں بھی ممبرِ بستی ءِ وجدان ہو گیا مَیں بےجان تھا کِسی کی جان ہوگیا بَس رہا تھا کہیں خَیال سے پَرے اتفا قاً پھرمَیں اس کا گُمان ہو گیا یُوں تو اپنی ذات نہ تھی کبھی عیاں اَب ہوں کہ مَیں سب کا گیان ہوگیا نَزع نے کر...
  2. زیب جاوید شامی

    میری شاعری

    میں اپنی کاوش، یہاں موجود اساتذہ اور دوستوں سے بغرض اصلاح شئیر کر رہا ہوں۔۔۔۔ مَیں بھی ممبرِ بستی ءِ وجدان ہو گیا مَیں بےجان تھا کِسی کی جان ہوگیا بَس رہا تھا کہیں خَیال سے پَرے اتفا قاً پھرمَیں اس کا گُمان ہو گیا یُوں تو اپنی ذات نہ تھی کبھی عیاں اَب ہوں کہ مَیں سب کا گیان ہوگیا نَزع نے کر...
  3. زیب جاوید شامی

    مبارکباد نئے سال کی آمد مبارک

    یہ سال بھی گذر گیا تیرے پیار کی مانند آتے ہوئے کچھ اور تھا جاتے ہوئے کچھ اور تمام احباب کو سال کی آخری شام مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش آمدید سالِ نو
  4. زیب جاوید شامی

    مراحلِ عشق

    جُدائی کی رات میں تاروں کی چادر اوڑھ کے تنہائی سے چُغلی کرتے ہوئے فرقت کے آزاد لمحے میرے کانوں میں تیرے نام کی شرگوشی کر جائیں بِکھرتے خیال اُمڈھتے خواب مجھ پہ غالب تیری یادیں بے جان تصویر کے نقش و نگار مجھ پہ بجلی گرائیں، ہلچل مچا جائیں پِھر خاموش گُونجیں آہوں کی وادی میں کھو جائیں آئینہ...
  5. زیب جاوید شامی

    تعارف بن بلائے ہم ہیں آئے

    میرا نام اورنگ زیب اشرف شامی ہے۔ فیصل آباد سے تعلق ہے مگر غمِ روز گار سے وفا نبھاتے نبھاتے لاہور ڈیرے ڈالے ہوئے کوئی آٹھ سال ہو چکے۔ 2008 میں قائد اعظم لاء کالج لاہور سے LL.B پاس کی ، بعد ازاں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے بطور پرائیویٹ طالب علم انگریزی میں ماسڑ ڈگری 2011 میں پاس کی۔آج کل ایک...
Top