نتائج تلاش

  1. loneliness4ever

    عمر بھر آنکھوں میں پانی لے کر --- برائے اصلاح

    السلام علیکم اہل محفل امید ہے تمام احباب خیر سے ہونگے فقیر پھر خدمت میں حاضر ہوا ہے اس امید کے ساتھ کہ ہمیشہ کی طرح اصلاح کے انمول موتیوں سے نوازا جائے گا سدا آباد رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔آمین صد آمین عمر بھر آنکھوں میں پانی لے کر اس سے پلٹا ھوں نشانی لے کر چھوڑ آیا اس کے در پر خود کو نامکمل اک کہانی لے...
  2. loneliness4ever

    اصلاح کے لئے ۔۔۔ نظم ۔۔۔ سببِ سفر

    جلوت سے خلوت میں ڈوب جانے والے دل خموشی کی آغوش میں سو جانے والے قلم کی پکار سببِ سفر نہ محبتوں میں صداقتیں نہ عداوتوں میں حقیقتیں یہ جہان کا ہے مزاج اب کہ ضرورتوں کے ہیں سلسلے نہ عبادتوں میں خلوص ہے نہ ریاضتوں کا حصول ہے نہ ہی منزلوں کی رہی طلب نہ ہی راستوں کی تلاش ہے یہ جو محفلیں ہیں سجی...
  3. loneliness4ever

    تم مجھے مرنے نہیں دو گے؟؟

    تا قیامت مالک رحمت و عافیت میں رکھے آپ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین صد آمین
  4. loneliness4ever

    سالی ۔۔۔۔۔ از ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ س ن مخمور

    مختصر مختصر سالی س ن مخمور اُس کے آنے سے میرے دل میں اُس کی یاد خوف کی صورت اختیار کر لیتی ہے۔ جب وہ سامنے نہیں ہوتی تو میرا دل اس کو یاد کرتا ہے اور جب میرے پاس آ جاتی ہے تو معلوم نہیں کیوں خوشی سے زیادہ خوف میرے ہر احساس کو اپنی گرفت میں جکڑ لیتا ہے اور میں اُس کے جلد جانے کی دعاﺅں میں، اُس...
  5. loneliness4ever

    اصلاح کے لئے ۔۔۔ نظم ۔۔۔ مجھے لے چلو

    عزیزبھائی آداب نہیں عزیز بھائی یہ غزل نہیں فقیر نے نظم پر ظلم کیا ہے بندہ آپ کے پر خلوص الفاظ پا کر مسرور ہے مالک آباد و کامران رکھے ہمیشہ آپ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین صد آمین
  6. loneliness4ever

    اصلاح کے لئے ۔۔۔ نظم ۔۔۔ مجھے لے چلو

    عزیزبھائی آداب نہیں عزیز بھائی یہ غزل نہیں فقیر نے نظم پر ظلم کیا ہے بندہ آپ کے پر خلوص الفاظ پا کر مسرور ہے مالک آباد و کامران رکھے ہمیشہ آپ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین صد آمین
  7. loneliness4ever

    اصلاح کے لئے ۔۔۔ نظم ۔۔۔ مجھے لے چلو

    عزیز بہن کی آمد فقیر کی پوسٹ پر رونق لے آئی یہ احقر آپ کی توجہ پانے پر ممنون ہے خالق آپ کو آباد و پر بہار رکھے ہمیشہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین صد آمین
  8. loneliness4ever

    برائے اصلاح : آغوش تھی اماں کی فردوسِ بریں میری

    السلام علیکم امید ہے اہل محفل بخیر و عافیت ہونگے احقر ایک مرتبہ پھر احباب کی خدمت میں حاضر ہوا ہے، امید ہے وقت عنایت فرمائیں گے آغوش تھی اماں کی فردوسِ بریں میری اور پشت وہ ابا کی تھی تختِ شہنشاہی کیا خوب اثاثہ تھا دو چار کھلونوں کا بچپن کے زمانے میں راجا تھا کبھی میں بھی یہ لاڈ مرے ہوتے...
  9. loneliness4ever

    برائے اصلاح : فردوس کی چاہت سے مربوط عبارت ہو

    السلام علیکم میرے محترم و شفیق استاد یہ احقر ممنون ہے آپ نے اس کی لگائی لڑی کو رونق بخشی یہ میری کم فہمی اور نا تجربہ کاری ہے کہ اپنے خیالات کو درست طور سے بیان نہ کر سکا اور اپنی بہن کا شکر گزار ہوں کہ انھوں نے فقیر کو سہارا دیا اور میرے لکھے کو بہتر انداز سے بیان فرمایا۔۔۔۔۔۔۔صد شکریہ بہنا...
  10. loneliness4ever

    کس سے ملا چاہیے، کس سے جفا پائیے، کس سے وفا کیجیئے -----اعجاز عبید

    بہترین شئیرنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یاسر بھائی آپ کا ممنون ہوں کہ استاد محترم کی بہترین تخلیق پڑھنے کو فراہم فرمائی آپ نے
  11. loneliness4ever

    اصلاح کی درخواست ہے

    حیف واقف نہ ہوا حال سے میرے 'ورنہ تو مرے ساتھ بھی کچھ وقت گزارا کرتا خوبصورت تخلیق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈھیروں داد قبول فرمائیں
  12. loneliness4ever

    برائے اصلاح : فردوس کی چاہت سے مربوط عبارت ہو

    ارشد بھائی آداب!! فقیر ممنون و مسرور ہے آپ کی آمد و توجہ پانے پر مالک آباد و بے مثال رکھے آپ کو ۔۔۔۔۔۔۔آمین صد آمین
  13. loneliness4ever

    برائے اصلاح : فردوس کی چاہت سے مربوط عبارت ہو

    السلام علیکم اہل محفل !! ایک عرصے بعد حاضر ہوا ہوں ۔احباب کو تنگ کرنے کے لئے امید کرتا ہوں اپنا قیمتی وقت اور قیمتی رائے سے نوازیں گے فردوس کی چاہت سے مربوط عبارت ہو پھر کیسے عطا تجھ کو تاثیرِ خطابت ہو ترغیب ِ تجارت ہی لگتا ہے بیاں تیرا تعدادِ نوافل پر تقسیم جو رحمت ہو سجدوں کی نہیں ملتی ساجد...
  14. loneliness4ever

    اصلاح کا طالب : تذکرہ درد ، آہ و زاری ہے

    السلام علیکم !! اہل محفل امید ہے سب خیر سے ہونگے یہ بندہ عاجز حاضر ہوا ہے ایک عدد ٹوٹی پھوٹی لنگڑی لولی غزل لئے امید ہے احباب و استاد تمام سہارا عنایت فرمائیں گے تذکرہ درد ، آہ و زاری ہے زندگی نامِ اشک باری ہے نامِ محبوب سے سنواری ہے زندگی ہم نے یوں گزاری ہے شام پر، زندگی نے لگتا ہے عمر بھر...
  15. loneliness4ever

    تاسف محترم الف عین صاحب کا پیغام

    جزاک اللہ ۔۔۔۔۔۔۔ سدا سلامت رہیں، آباد و بے مثال رہیں ، آمین صد آمین اس تھریڈ کو جب پڑھا تھا تو دل اداس ہو گیا تھا، ادب دوست بھائی کی بات پر امید بندھی تھی، ان کو ان باکس کیا، مگر دل ایسا تکلیف میں تھا کہ یہاں آنے پر مائل نہیں ہو رہا تھا، پھر جب جب ساعت بھر کے لئے آیا، مکالمے میں جانے کا جی نہ...
  16. loneliness4ever

    ۔ ۔ ۔ وجہ نوید

    یعنی کہ آپ کے بعد ۔۔۔۔
  17. loneliness4ever

    ۔ ۔ ۔ وجہ نوید

    کوئی بھی لنگڑا آم کی تعریف نہیں کر رہا ۔۔۔۔۔۔ وہ جی وہ ۔۔۔ بات یہ ہے کہ وہ مجھے پسند ہیں:sneaky:
  18. loneliness4ever

    تاسف محترم الف عین صاحب کا پیغام

    حکم فرمائیں ادب دوست بھائی حکم فرمائیں فقیر کو آپ کے مراسلے سے امید کی خفیف کرن نظر آئی ہے حکم فرمائیں کہ ایسا کیا کیا جائے کہ دو شفیق استاد یہاں واپس آ جائیں
  19. loneliness4ever

    تاسف محترم الف عین صاحب کا پیغام

    افسوس ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔ مالک میرے شفیق استاد محترم اعجاز عبید صاحب کو درپیش مسائل کو دور فرما ۔۔۔۔ آمین صد آمین استاد محترم نے یہ پیغام آن محفل کیوں نہیں دیا؟؟ مجھے لگتا ہے کسی نے کچھ اچھا نہیں کیا اور جس کا نتیجہ ہے کہ محترم استاد نے آن محفل اس بات کو شئیر نہیں کیا صد افسوس صد افسوس
  20. loneliness4ever

    ۔ ۔ ۔ وجہ نوید

    اکمل بھائی خوب لکھا بلکہ بہت خوب لکھا مگر یہ آم ابھی اتنی عام ہوئے نہیں آپ نے کیریاں تو نہیں دیکھ لیں؟؟ ہم تو کراچی میں اب تلک آم کی دید سے محروم ہیں لگتا ہے آپ نے ہمیں تڑپانے کے لئے آم کا ذکر فرمایا ہے ہم ابھی گریبان چاک کرکے نکل پڑتے ہیں کراچی کی سڑکوں پر آم آم پکارتے ہوئے ۔۔۔۔ شاید ہمیں بھی...
Top