نتائج تلاش

  1. ثامر شعور

    میری فوٹو گرافی-خزاں کے رنگ

    بہت شکریہ!
  2. ثامر شعور

    میری فوٹو گرافی-خزاں کے رنگ

    جی لنک تبدیل کر دیا ہے ۔ اب آ رہی ہو گی۔
  3. ثامر شعور

    آپ کا کیمرہ

    امید ہے دونوں کی specification ایک جیسی ہوگی۔:)
  4. ثامر شعور

    بنا کےپھر مجھے تازہ خبر نہ جاؤ تم

    جی ظہیر صاحب ،ثمر سےہی ہے۔ ثامرمطلب پھل والا۔ (ثامرشعور یعنی' عقل کے پھل والا' ) ۔:):) ؎ توآپ نے پوچھا کیوں نہیں اب تک؟ اپنے نام کا مطلب تو میں نے بچپن سے ہی رٹا ہوا ہے :)
  5. ثامر شعور

    شاعر کی بیوی

    میرا خیال ہے آپ کہنا چاہ رہے تھے کہ شاعر "فلرٹ" نہیں کرے گا تو کیا "عشق" کرے گا؟:):)
  6. ثامر شعور

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید!
  7. ثامر شعور

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کافی نوٹ: تصویر ذرا گلیمرائز کرنے کے لئے لگائی ہے۔ ورنہ اصل میں تو دفتر کی کافی مشین سے ہی پی رہا ہوں۔:):):)
  8. ثامر شعور

    آڑو کا باغ

    احتیاط لازم ہے ورنہ محفل میں شاعروں کی تعداد دیکھ کر تو یقین ہی سمجھیں۔ یہاں درختوں کی بجائے غزلیں لکھی جاتی ہیں۔ :)
  9. ثامر شعور

    آڑو کا باغ

    ویسے ایک آدھ باغیچہ تو ہر بھائی کا ہو گا یہاں :)
  10. ثامر شعور

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    پنجابی نہ سمجھنے والوں سے معذرت کے ساتھ۔ مجھے یہ شاعری کچھ متعلقہ لگی:)
  11. ثامر شعور

    گریٹ سموکی ماؤنٹینز نیشنل پارک-کچھ تصاویر

    جی بالکل۔میں نے اوپر تدوین کر دی ہے۔ شکریہ
Top