نتائج تلاش

  1. محمدسجادعلی

    جملہ میں اردو کا جملہ

    السلام و علیکم، میں نے اردو جملہ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کیا ہے۔ لیکن اُس میں اردو فانٹ کی جگہ سوالیہ نشانات نظر آرہے ہیں۔ یعنی جملہ میں اردو کا جملہ لکھنا تو ایک طرف، ایک لفظ بھی نہیں لکھا جارہا۔۔ :) یہ مسئلہ کیسے حل ہوگا؟ www.dailyapnaakhbar.com/joomla
  2. محمدسجادعلی

    php فائل میں rss فیڈ کیسے درج کی جائے؟

    اسلام و علیکم، ماہرین سے سوال ہے کہ پی ایچ پی میں آر ایس ایس فیڈ درج کرنے کیلئے کونسا کوڈ درج کیا جائے؟ اور کیا ہم وہ کوڈ ایچ ٹی ایم ایل فائل میں بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ میں نے پی ایچ پی فائل میں مندرجہ ذیل کوڈ درج کیا۔ مگر RSS فیڈ حاصل نہیں ہوتی۔ جبکہ یہ RSSفیڈ مائی یاہو! میں بالکل صحیح کام...
  3. محمدسجادعلی

    وائپر گیسٹ بُک کا اُردو ترجمہ ۔مدد درکار

    اسلام و علیکم، میں نے وائپر گیسٹ بُک کے نئے ورژن کو اُردو میں ترجمہ کا کام شروع کیا ہے۔ کہ اِتنے سافٹ ویئرز کیساتھ ایک عدد اُردو گیسٹ بُک بھی ہونی چاہیے۔۔ :) اگرچہ یہ میری پہلی کوشش ہے۔ اور اانگلش سے اُردو ترجمہ بھی میرا اجتہادی ہے۔ :) اِس لئے اُمید ہے آپ سب میری ضرور مدد کریں گے۔ اس کام...
  4. محمدسجادعلی

    حضور کعبہ حاضر ہیں

    حضور کعبہ حاضر ہیں حضور کعبہ حاضر ہیں حرم کی خاک پر سر ہے بڑی سرکار میں پہنچے مقدر یاوری پر ہے نہ ہم آنے کے لائق تھے نہ قابل منہ دکھانے کے مگر اُن کا کرم بندہ نواز و بندہ پرور ہے جو ہیبت سے رُکے مجرم تو رحمت نے کہا بڑھ کر چلے آؤ چلے آؤ یہ گھر رحمن کا گھر ہے تصدق ہو رہے ہیں لاکھوں...
  5. محمدسجادعلی

    ہر درد کی دوا صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ

    اُنھیں کی بُو ماےۂ سَمَن ہے اُنھیں کا جلوہ چمن چمن ہے( صلی اللہ علیہ وسلم) اُنھیں سے گلشن مہک رہے ہیںاُنھیں کی رنگت گلاب میں ہے( صلی اللہ علیہ وسلم) صَلُّو اعَلَی الحَبیب! ۔۔۔۔۔۔ صلَّی اﷲُ تعالٰی علٰی محمَّد بھینی خوشبو سے مہک جاتی ہیں گلیاں واﷲعزوجل کیسے پھولوں میں بسائے ہیں تمہارے...
  6. محمدسجادعلی

    پی ایچ پی بی بی انسٹالیشن کیلئےمدد درکار

    السلام و علیکم، نبیل بھائی کا بنا ہوا ٹاپک فری ہوسٹنگ پر فارم انسٹالیشن ٹیوٹوریل کی پیروی کرتے ہوئے۔ میں نے اپنی سائیٹ پر فارم انسٹالیشن کرنے کی کوشش کی ہے۔ لیکن کامیابی نہیں ہوئی۔ پی ایچ پی اور ایس کیو ایل بارے میں بالکل ناکارہ ہوں۔ ابھی جزبہ بڑھ رہا ہے۔ اور پی ایچ پی کے کچھ اسکرپٹس سائیٹ میں...
  7. محمدسجادعلی

    دل باغ باغ ہوجاتا ہے

    دل باغ باغ ہوجاتا ہے حضرت سیدنا ابوہریرہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں، میں نے عرض کی ،یارسول اﷲ(صلٰی اللہ علیہ وسلم) جب میں آپ کو دیکھتا ہوں تو میرا دل باغ باغ ہوجاتا ہے اور آنکھیں ٹھنڈی ہوتی ہیں۔ (آقا ا)مجھے ہر چیز کی معلومات عطا فرمادیجئے! ارشاد ہوا،’’ ہر شے پانی سے بنی ہے‘‘ میں نے عرض کی...
  8. محمدسجادعلی

    کوئی مزید ان پیج فانٹس بھی ہیں؟

    اسلام و علیکم، کافی عرصے سے ان پیج کے ایک ہی فونٹس استعمال کر کر کے دل بھر گیا۔ پھر جناب گوگل پر کافی مغز ماری کی۔ مگر افسوس کے کوئی نیا فانٹ دریافت کرنے کا کارنامہ سر انجام نہ دے سکا۔ ایک دوست سے پوچھا کہ یہ کتب پر نئے ڈیزائن کے فونٹس نظر آتے ہیں یہ کہاں سے ملیں گے۔ تو انھوں نے بتایا یہ کتابت...
Top