نتائج تلاش

  1. ایوب ناطق

    نقد و نظر 2 "شہر آشوب" محمد خلیل الرحمٰن

    گزشتہ سے پیوستہ " صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لئے" شہر آشوب محمد خلیل الرحمٰن کلاچی کی ایک مسکراتی شام کا ذکر ہے، روما شبانہ نائٹ کلب کے چمکتے ہوئے فرش پر تھرکتی ہوئی جوانیاں، بانہوں میں بانہیں ڈالے، فانی انسان اور غیر فانی دیوتا آج یوں شیر و شکر ہوچلے تھے کہ فانی اور غیر فانی، انسان اور...
  2. ایوب ناطق

    نقد و نظر

    " صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لئے" اردو محفل فورم کی خدمات اردو ادب اور تنقید میں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، ان کی تفصیل میں جانا اس وقت مقصود نہیں۔ ادب میں اور تنقید میں نئے نئے رجحانات اور رویوں کے نفوذ کے پیشِ نظر یہ ضروری محسوس کیا گیا کہ ہمارے سینئر شعراء اور نثر نگار اپنی چیدہ چیدہ...
  3. ایوب ناطق

    تنقیدی نشست 2

    بعد از سلام ۔۔۔ تازہ غزل تنقید کے لئے حاضر ہے ۔۔۔ یہ بتانا ضروری تو نہیں کہ تنقید ہر پہلو سے کی جا سکتی ہے کہ یہ نہ صرف میرے لیے بلکہ بہت سے دوسرے دوستوں کے لیے سیکھنے کا بہترین زریعہ ہو سکتا ہے ۔۔ جیسے عروض اور اس کا معنویاتی استعمال' ابلاغ اور اس کی سطحیں( ابلاغ کی مختلف سطحوں کا جو حوالہ...
  4. ایوب ناطق

    تنقیدی نشست

    تمام اساتذہ کرام سے اغلاطِ لفظی و معنوی کی نشاندئی اور اربابِ فن و ادب سے کل کر تنقید کی توقع لیے حاضرِ خدمت ہوں ، ابلاغِ شعر پر خصوصی توجہ دینے کی استدعا ہے۔۔۔ اسے ایک حقیقی تنقیدی نشست کی شکل دیجیے گا۔۔۔ یہ غزل 2009ع میں کہی تھی۔۔۔ بحر رمل مسدس محذوف (فاعلاتن فاعلاتن فاعلن)...
  5. ایوب ناطق

    تعارف تعارف ایوب ناطق ۔۔۔ ۔

    السلام علیکم اہل مجلس زندگی کی تفہیم، اپنے وجود کے اثبات میں تراشنے کی تمنا لیے حاضر خدمت ہوں تعارف کےلیے ۔۔۔۔ شاید یہ شعر کام آ سکے (2003ع) گرچہ یہ کشتِ نوا خوں میں ڈھلی ہے ناطق پھر بھی بے مہری عالم کا...
Top