نتائج تلاش

  1. ل

    صارفین کے جی میل ڈیٹا تک ایپس کی رسائی کا انکشاف

    کیا آپ یقین کریں گے کہ گوگل نے مختلف سافٹ وئیر کمپنیوں کو جی میل صارفین کے نجی پیغامات پڑھنے کی اجازت دے رکھی ہے؟ ویسے تو گوگل نے خود تو جی میل صارفین کی ای میلز کو اسکین کرنا چھوڑ دیا ہے مگر کچھ تھرڈ پارٹی ڈویلپرز کو نئی ایپس بنانے کے لیے صارفین کے اکاﺅنٹس تک رسائی اور ان کے پیغامات مارکیٹنگ...
  2. ل

    آنا جانا

    تم کو اچھا نہیں لگتا ہمارا آنا ہم کو اچھا نہیں لگتا تمہارا جانا آنے جانے کے اختلاف میں ہی مشکل ہے پیار ہے پھر بھی ہر ایک روز یہی کل کل ہے لڑتے لڑتے ہی کسی روز ایسا موڑ آئے تو کہیں بھول کر یہ جھگڑا کہیں چھوڑ آئے ہم تمہیں دیکھ کر اک دم سے دھک سے رہ جائیں پھر کسی باغ میں چپکے سے کہیں بے جائیں...
  3. ل

    سوشل میڈیا ، دعوت ِ اسلامی سے انتخاب

    حضرت سیِّدُنامحمد بن زَکَریا غَلابی علیہ رحمۃُ اللّٰہِ الہادی فرماتے ہیں : میں ایک رات حضرت سیِّدُناابن عائشہ رحمۃُ اللّٰہ تعالٰی علیہکے پاس حاضر ہوا ہم نمازِمغرب کے بعد مسجد سے نکلے ، اچانک نشے میں مدہوش ایک نوجوان آپ کے راستے میں آیا جو ایک عورت کو ہاتھ سے پکڑ کر اپنی طرف کھینچ رہا تھا ،...
  4. ل

    یا خدا پاک وطن کی تو حفاظت فرما

    یا خدا پاک وطن کی تو حفاظت فرما فضل کر اس پہ سدا سایہ رحمت فرما مرحبا پاک وطن پاک وطن پاکستان دے ترقی تو عنایت اسے برکت فرما لطف سے تیرے ملی پاک وطن کی سوغات فضل سے اب مجھے جنت بهی عطا فرما اس کو تو قلعہ اسلام بنا دے یا رب میرے پیارے وطن پاک پہ رحمت فرما شکر صد شکر غلامی سے ملی آزادی پهر...
  5. ل

    ونڈوز 10 پن کوڈ یاد مگر پاسورڈ نہیں

    مجھے ونڈوز 10 کا پن کوڈ یاد ہے مگر پاسورڈ بھول چکا ہے۔ ونڈوز کو سیف موڈ میں چلایا ہے ۔ اب سیف موڈ پاسورڈ مانگ رہا ہے۔ ونڈوز کو دوبارہ نارمل موڈ میں کیسے چلایا جائے؟ تاکہ پاسورڈ ای میل ایڈریس کی مدد سے تبدیل کیا جا سکے؟
  6. ل

    کیا آپ اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟

    ریاضی ایسا موضوع ہے جو اکثر بچوں کے ساتھ بڑوں کے دماغ بھی ہلا دیتا ہے اور ایسا عام طور پر اس وقت ہوتا ہے جب والدین بچوں کی مدد کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اب انٹرنیٹ پر ایسا ہی ایک سوال انٹرنیٹ صارفین کے دماغ گھمانے کا باعث بن گیا ہے جو 8 سال کی عمر کے طالبعلموں کے لیے تیار کیا گیا۔ ایک انٹرنیٹ...
  7. ل

    بدلتے الفاظ

    بچپن سے لیکر اب تک پنجابی زبان کے کئی الفاظ جو ہم بولا اور سنا کرتے تھے اب تقریبا روز مرہ کے معمول سے غائب ہی ہوتے جا رہے ہیں لیکن وہ الفاظ اب اگر سننے کو مل جائیں تو کانوں کو بھلے لگتے ہیں۔ جیسے بچپن میں غباروں کو "پکانا" کہتے تھے، دروازے کو "بوا" اور سیڑھی کو پوڑیاں۔ احباب سے گزارش ہے کہ ایسے...
  8. ل

    گزارا ہونہیں سکتا کنارہ ہونہیں سکتا

    گزارا ہونہیں سکتا کنارہ ہونہیں سکتا مگر افسوس میں پھر سے کنوارہ ہونہیں سکتا مجھے رنڈواکہے دنیا مجھے منظور ہے لیکن میری بیگم کو یہ ہر گزگوارہ ہونہیں سکتا سنو پہلے بھی میں اک بارسہرا باندھ بیٹھا ہوں تو پھر یہ حادثہ کیونکردوبارہ ہو نہیں سکتا منقول
  9. ل

    جوبھی تھا کیا تھوڑا تھا - خالد حمید

    جوبھی تھا کیا تھوڑا تھا کہ اپنے دیس کو روتے بھی ہو چین سے پڑھ کر کر سوتے بھی ہو اپنے دیس کا غم کیسا ہے ہنستے بھی ہو روتے بھی ہو کس نے کہا تھا آؤ یہاں آکر تم بس جاؤ یہاں جب دیس تمھارا اپنا تھا وہ شہر تمھارا اپنا تھا وہ گلی تمھاری اپنی تھی وہ مکاں پرانا اپنا تھا اس دیس کو پھر کیوں چھوڑا تھا کیوں...
  10. ل

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر: 20

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر: 20 پرانی اقساط کے لئے یہاں کلک کریں۔ ایس مسکین نوں کیوں بے ہوش کر دتا ای، میرے نال گل کر "میں آں مولا جٹ" مولا جٹ نے اپنا تعارف کراتے ہوئے کہا۔ "اور میں ہوں میڈم چڑیل جس سے سارا زمانہ ڈرتا ہے اور نام سن کر کانپتا ہے" چڑیل نے اپنا تعارف کرایا "تم پر...
  11. ل

    پلاسٹک چہرے

    دل میں آتے بھی نہیں، دل کو لبھاتے بھی نہیں ایسے چہرے ہیں، کسی کام میں آتے بھی نہیں نہ کسی دکھ میں کسی غم کو بھلاتے دیکھا نہ کسی یار کو کوئی دکھڑا سناتے پایا انس ملتا بھی نہیں پینٹ کی رعنائی سے نہ تو دلبر کی طرح ہیں، نہ وہ ہرجائی سے نہ وہ مسکان سے کسی غم کو بھلا سکتے ہیں نہ بناوٹ سے کوئی بات سنا...
  12. ل

    یوم پاکستان 23 مارچ 2018 کو ہونے والی مسلح افواج کی پریڈ کی وڈیو

    یوم پاکستان 23 مارچ 2018 کو ہونے والی مسلح افواج کی پریڈ کی وڈیو ISPR
  13. ل

    اردو محفل کے لطائف

    اس اردو فورم میں وقتافوقتا مزاحیہ واقعات یا معاملات ہوتے رہتے یا تشکیل دئیے جاسکتے ہیں یا مزاحیہ تبصرے کیا جا سکتے ہیں احباب سے گزارش ہے کہ ایسے لطیفے یہاں شئر کریں ۔
  14. ل

    یہ وڈیو ضرور دیکھئے

  15. ل

    16 جنوری 2018 کو ایوان صدر تقریب میں مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب کا کھرا خطاب

  16. ل

    پنجاب پولیس کا نیا یونیفارم کیسا ہونا چاہیے!

    ایک مرتبہ پھر پنجاب پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کی تیار ی کی جا رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر پنجاب پولیس کے ممکنہ 4 نئے یونیفارم بھی سامنے آ گئے ہیں جس پر صارفین اپنی اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں کہ کون سا ٹھیک رہے گا یا کون سا صحیح نہیں ہے۔ ذیل میں دی گئی تصاویر دیکھ کر آپ بھی اپنی رائے دیں کہ پنجاب...
  17. ل

    مانوس اجنبی

    مانوس اجنبی وہ ایک بار ہی ملا تو پھر نہیں ملا وہ ایک شخص تھا جو بہت دیر تک ملا شاید مرے نصیب میں اس کا ملن نہ تھا شاید اسی لیے وہ ہمیں پھر نہیں ملا شاید ہمیں ملا تھا مگر بھول چکا تھا شاید ہمیں ملا تھا کہ جیسے ملا نہ تھا لئیق
  18. ل

    حدیث غار

    حدیث غار:- اس حدیث پاک کی روشنی میں مصیبت سے نجات پائی جا سکتی ہے۔ حدیث پاک میں ہے : ''تین آدمی پیدل سفر کر رہے تھے کہ انہیں بارش نے آلیا،انہوں نے ایک پہاڑ کے غار میں پناہ لی، پھر پہاڑ سے ایک بھاری پتھر لڑھک کر آیا اور غار کے دہانے کو بند کردیا۔ انہوں نے آپس میں مشورہ کیا کہ اپنا کوئی ایسا...
  19. ل

    ڈی این اے فنگر پرنٹنگ کیا ہے اور کیسے کی جاتی ہے؟

    ڈی این اے فنگر پرنٹنگ کیا ہے اور کیسے کی جاتی ہے؟ قصور میں زینب اور سات دوسری بچیوں کے قاتل کی گرفتاری ڈی این اے کے ذریعے ممکن ہوئی۔ اس موقعے پر بہت سے لوگوں کے ذہنوں میں سوال اٹھنا شروع ہو گئے کہ ڈی این اے کے ذریعے کسی شخص کی شناخت کیسے کی جا سکتی ہے؟ ڈی این اے کو سمجھنے کے لیے عام طور پر جو...
  20. ل

    سونف کی چائے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

    سونف کی چائے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟ سونف کو زمانہ قدیم سے طبی لحاظ سے صحت کے لیے فائدہ مند سمجھا جاتا ہے جو کہ متعدد امراض کی روک تھام میں مدد دے سکتی ہے۔ اسے خام شکل میں کھایا جائے یا چائے کی صورت میں، فائدہ ہر بار ہوتا ہے۔ سونف میں موجود آئل کو ادویات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے، مگر کیا آپ...
Top