نتائج تلاش

  1. اظفر

    نبیل ، ابن سعید سے سوال

    السلام علیکم یہ جو فوری بات چیت ، چیٹ کا آپشن شامل کیا گیا ہے ۔ میں نے یہ چلانے کی کافی کوشش کی تھی لیکن مجھے یہی سمجھ آیا کہ اس کے کوڈ کو جب ہیڈر میں انجیکٹ کرتا تھا تو ویب سایٹ کا اردو ایڈیٹر چلنا بند ہو جاتا تھا۔ میں نے کافی کوشش کی تھی کہ یہ کلیش ختم ہو جاے لیکن مجھ سے نہیں ہو سکا تھا۔ اسی...
  2. اظفر

    اردو WYSIWYG Editor

    اگر کسی فورم یا کسی سافٹ سیر میں WYSIWYG Editor ہو تو اس کو ارد ومیں کنورٹ کرنے کا کیا طریقہ کار ہے۔ اس پر اگر کوی ٹیتوریل موجود ہے براے مہربانی اس کا ربط عنایت فرما دیں۔
  3. اظفر

    جملہ 1.6

    السلام علیکم جملہ 1.6 ، جس میں کچھ اہم اپ ڈیٹس کی گئی ہیں۔ اس کے اردو پیکج کے بارے میں کوی اپ ڈیٹ ھے ؟
  4. اظفر

    اردو گیلری

    السلام علیکم میں کاپر ماین گیلری کا اردو ترجمہ کر رہا ہون۔ جس میں تقریبا ہر چیز اردو میں ہو گی اور اردو کمنٹس کی سہولت بھی ہو گی ان شاء اللہ چند دن میں مکمل ہو جاے گی۔ کاپر ماین گیلری کی خصوصیات: مکمل اردو گیلری تقریبا ہر قسم کے ملٹی میڈیا کی سپورٹ تلاش کی سہولت کمنٹس کی سہولت ذاتی اور...
  5. اظفر

    پی ایچ پی بی بی 3.0.7 . 3.0.8 کا اردو ترجمہ

    السلام علیکم پی ایچ پی بی بی 3.0.7 . 3.0.8 کے اردو ترجمہ کو یہاں سے ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ http://www.phpbb.com/customise/db/translation/urdu اس کے علاوہ پی ایچ پی بی بی میں اردو پیڈ خود کار انسٹال کرنے کا ایک موڈ بھی دستیاب ہے۔
  6. اظفر

    پی ایچ پی بی بی اردو تھیم ۔ tbf

    تھیم کا نام ٹی بی ایف اردو پرو سلور بیسڈ تھیم پی ایچ پی بی بی ورژن 3.0.7PL1 انگلش ڈیمو http://www.awesomestyles.com/phpbb3-styles/demo/tbf اردو پکچر ڈیمو حد : یہ فکسڈ وڈتھ ہے ، 1100 پکسل سے زیادہ کی سکرین ریزولوشن پر فورم پیج کے درمیان میں نظر آتا ہے نہ پورے پیج پر ۔ 1100 پکسل تک...
  7. اظفر

    پی ایچ پی بی بی کا اردو تھیم

    آسمانی نیلا تھیم پی ایچ پی بی بی 3 ورژن ۔۔۔۔۔3.0.5 زبان اردو ۔۔۔۔۔ کسٹمایزیشن از اظفر انگلش ڈیمو ۔ http://www.phpbb3styles.net/db/style/Hestia+Blue تصویر ڈاون لوڈ http://www.kehkshan.com/forum/viewtopic.php?f=189&t=2004 متبادل ڈاون لوڈ لنک...
  8. اظفر

    آصف

    یوں ہی اراکین کی لسٹ دیکھتے ہوئے معلوم ہوا کہ کوئی آصف نام کے بھی ایڈمن موجود ہیں یہ صاحب کہاں دریافت ہوں گے ؟ میں نے تو کبھی نہیں دیکھا ان کو ادھر ۔۔ ویسے ان کے کھاتے میں 600 پوسٹس ہیں ۔
  9. اظفر

    وردو ویب پیڈ کا مسئلہ

    السلام علیکم سید نبیل نقوی والے ورڈو پریس اوپن پیڈ والے پلگ ان میں ایک مسئلہ آرہا ہے۔ میں دو بلاگز میں دیکھ چکا ہوں دونوں میں وہی مسئلہ آرہا ے جب پوسٹس میں جا کر Add New Postایڈ نیو پر کلک کرتا ہوں‌تو جو پیج لوڈ ہوتا ہے اس میں موضوع ایڈیٹر ایکسپرٹ والے خانوں میں اردو پیڈ...
  10. اظفر

    جملہ اردو ٹیمپلیٹس

    السلام علیکم کل کافی مشکل سے جملہ کا اردو پیکج انستال ہوا۔ کافی دیر سر کھپائی کے بعد کچھ مسایل نظر آئے جو عام طور پر انگلش جملہ انسٹال کرتے وقت نہیں آتے ۔ ان کو حل کرنے کے بعد میں جملہ کے ٹیمپلیتس کو اردو میں کنورٹ کرنے کی طرف آیا تو مجھے علم ہوا پہلے سے موجود ہر اردو ٹیپلیٹ میں سی ایس ایس کے...
  11. اظفر

    ڈاون لوڈ

    میں صبح سے جملہ کا اردو پیکج ڈاون لوڈ کرنے کی ناکام کوششیں کر رہا ہوں http://www.urduweb.org/mehfil/downloads.php?do=file&id=252&act=down جب ڈاون لوڈ 90 فیصد پر پہنچتی ہے تو بریک ہو جاتی ہے۔ رزیوم سپورٹ‌ ہے نہیں دوبارہ 1 سے 90 فیصد تک کا چکر لگتا ہے پھر بریک ہو جاتی ہے۔ اس کا کوئی...
  12. اظفر

    ای بلاھ فورم

    انٹرنیٹ پر آوارہ گردی کے دوران ایک فورم دیکھا ۔ http://www.eblah.com/forum اس کو اپنی ویب پر انسٹال کر کے بھی دیکھا ۔ مجھے یہ پی ایچ پی بی بی سے اچھا لگا۔ لیکن اس کا ابھی تک اردو ترجمہ کیوں نہیں ہے ؟ کسی کو اس کا تجربہ ہے تو بتائے کہ یہ فورم فیمس کیوں‌نہیں ہے حالانکہ یہ پی ایچ پی بی...
  13. اظفر

    ملک بدر طلبہ پاکستان پہنچ گئے

    برطانیہ میں زیر حراست دو مزید پاکستانی طلبہ ملک بدر ہوکر پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔ متاثرہ طلبہ کا کہنا ہے کہ ان پر کوئی جرم ثابت نہیں ہوسکا اس کے باوجود نہ صرف ان کا مستقبل تباہ کردیا گیا بلکہ پوری دنیا میں پاکستان کو بدنام کیا گیا۔ برطانوی شہر مانچسٹر سے ملک بدر ہونے والے طلبہ رضوان شریف...
  14. اظفر

    پی یاچ پی بی بی 3 اور آئی ای 8

    السلام علیکم پی ایچ پی بی بی 3 کا کوئی بھی تھیم آئی ای 8 کے ساتھ درست نظر نہیں آرہا ہے ۔ مجھے سمجھ نہیں آرہا اس کا کیا حل کروں ۔ آئی ای 6 اور فایر فاکس پر بالکل درست نظر آتا ہے ۔ اس پکچر میں آئی ای 8 میں پی ایچ پی بی بی تھری کا ریزلٹ دیکھا جا سکتا ہے
  15. اظفر

    لایٹ‌ورڈ

    میں نے لایٹ ورڈ تھیم کا اردو ترجمہ کیا ہے ۔ http://azipk.com/test ابھی تک اس میں اردو پیڈ نصب نہیں ہے ۔ نبیل والا اردو پیڈ کا پلگ ان نصب کر کے کام چل جاے گا کسی کو چاہیے تو ضرور بتاے ۔ :grin:
  16. اظفر

    جملہ

    السلام علیکم joomla a.5 کا اردو پیکج کس نیک انسان نے بنایا ہے اور کہاں سے ملے گا :cool:
  17. اظفر

    گوگل سرچ انجن میں شایٹ‌شامل کرنا

    السلام علیکم کسی ارو ویب سایٹ‌کو گوگل سرچ انجن میں شامل کرانا ہو تو کیسے کرائیں‌گے؟
  18. اظفر

    اردو ٹیک

    کویہ مجھے بتاے گا کہ اردو ٹیک کس صاحب کا ہے اور ان سے کیسے رابطہ کیا جا سکتا ہے
  19. اظفر

    بلاگ رول

    میں نے بلاگ میں اردو بلاگرز کے لنک فراہم کرنے تھے تو سمجھ نہیں کہ ایسی کوئی لسٹ ہے تو کہاں سے ملے گی ۔ اگر کوئی لسٹ‌ موجود نہیں‌ہے تو اب کون ایک ایک بلاگر کی تلاش کر کے لنک جمع کرتا پھرے ۔ اسی مقصد کیلیے میں نے محفل کا سرچ آپشن استعمال کیا مگر کچھ نہ مل سکا سب بلاگر حضرات اپنے نام بمع...
  20. اظفر

    بلاگ میں مسئلہ

    جوں‌توں‌کر کے میں اپنے بلاگ شریف کو اردوٹیک سے اپنے ہوسٹنگ پر لے گیا مگر اب تھیم کا مسیلہ تھا ۔عبد القدوس کی اردو ترجمہ کی ہوی ایک تھیم پسند کر کے اس میں اپنی مرضی کی مزید بیس پچیس تبدیلیاں کیں مگر ایک چیز سمجھ نہیں آرہی ۔ یہ بلاگ دیکھیں اس میں بلاگ کا نام 0000 1111 2222 3333 ہے ۔ یہ...
Top