نتائج تلاش

  1. فراز اکرم

    ذرا سی دیر سونے دے مُجھے بھی دِن منانے دے!!!!

    کسی رنگ ساز کی ماں نے کہا بیٹا اُٹھو نا۔۔ ناشتہ کرلو کہ قسمت میں لِکھے دانوں کو چُگنے کے لئے بیٹا پرندے گھونسلوں سے اُڑ چکے ہیں تم بھی اُٹھ جاؤ خُمارِ نیند میں ڈُوبا ہوا بیٹا تڑپ اُٹھا ارے ماں آج چُھٹی ہے ذرا سی دیر سونے دے مِر ی آنکھوں کے تارے کون سی چُھٹی بتا مُجھ کو۔۔؟؟ ارے ماں!! آج دُنیا بھر...
  2. فراز اکرم

    سوکھی غیرت کا ہم نے کیا کرنا

  3. فراز اکرم

    عمر (رض) اب کیوں نہیں آتا - عابی مکھنوی

    عمر (رضی اللہ عنہ) اب کیوں نہیں آتا شاعر: عابی مکھنوی بیاد ”سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ“ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں آنکھیں جو ذرا کھولوں کلیجہ منہ کو آتا ہے سڑک پر سرد راتوں میں پڑے ہیں برف سے بچے دسمبر لوٹ آیا ہے عمر (رض) اب بھی نہیں آیا کسی کی بے رِدا بیٹی لہو میں ڈوب کر بولی کوئی پہرہ نہیں...
  4. فراز اکرم

    حاملِ ہذا کو مطالبہ پر ادا کرے گا

    نوے کی دہائی کا آغاز تھا۔ گجرات سے جنم لینے والا انڈسٹریل کوآپریٹیو بینک اپنی پوری آب و تاب سے چل رہا تھا۔ اچانک شہر میں افواہ پھیلی کہ بینک بند ہو رہا ہے۔ صبح سویرے اس بینک کی برانچوں کے باہر لوگوں کی لائنیں لگی ہوئی تھیں جو اپنی رقوم نکالنا چاہتے تھے۔ چند ایک تو کیش ہوئے پھر بہانے شروع ہو...
  5. فراز اکرم

    مذاکرات کیے جائیں یا مقابلہ؟---از ابو نثر

    بڑی دلچسپ بریکنگ نیوز ہے۔ ہمارے کئی دانشور جو ہر قسم کے ’طالبان‘ سے مذاکرات کے مخالف تھے کہ ۔۔۔ ’’دہشت گردوں سے مذاکرات کے کیا معنی؟‘‘۔۔۔ اب وہ ’افغان طالبان‘ سے مذاکرات کے حامی ہوگئے ہیں۔کیوں نہ ہوں؟ افغانستان کے طالبان کے ساتھ بارہ تیرہ برس سے جنگ کر کر کے ’’عسکری اور اقتصادی سطح پر زخم زخم‘‘...
  6. فراز اکرم

    تعارف اسلام عليكم و رحمة الله و بركاته

    اسلام عليكم و رحمة الله و بركاته میرا نام فراز اکرم ہے اور میں پاکستان کے شہر ایبٹ آباد سے تعلق رکھتا ہوں۔ میں الیکٹرانکس انجینیر ہوں اور آج کل پی ایچ ڈی کی تعلیم کے لیے کوریا میں مقیم ہوں۔ مجھے اردو محفل کا فورم بہت پسند آیا اور بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور میں امید کرتا ہوں کہ یہاں آپ سب بہن...
Top