نتائج تلاش

  1. پرویزبزدار

    آرمی زیادہ جمہوری ہے

    وقت کے ساتھ جس طرح بہت سی اور چیزیں تبدیل ہوئی اسی طرح پہلے سیاسی مباحثوں کےلیے حمام کو جو مقام حاصل تھا اب وہی مقام تبدیل ہو کر سوشل میڈیا کو حاصل ہو گیا۔ سیاسی مباحث کا چونکہ براہ راست تعلق دانشوری سے ہے اس لیے مکان کی تبدیلی کے دوران دانشوروں کی پیمائش کےلیے استعمال ہونے والے فارمولوں میں...
  2. پرویزبزدار

    برا لگا تو ہو گا اے خدا تجھے

    برا لگا تو ہو گا اے خدا تجھے دعا میں جب جمائی لے رہا تھا میں دعا کے اس عمل سے تھک گیا ہوں میں میں جب سے دیکھ سن رہا ہوں تب سے یاد ہے مجھے خدا ، جلا بجھا رہا ہے رات دن خدا کے ہاتھ میں ہے سب برا بھلا دعا کرو ، دعا کرو عجیب سا عمل ہے یہ یہ ایک فرضی گفتگو اور ایک طرفہ ، ایک ایسے شخص سے خیال...
  3. پرویزبزدار

    اب سبھی کو سبھی سے خظرہ ہے

    السلام علیکم محفل کے معزز دوستو۔ مجھے آپ شاعر دوستوں کی مدد چاہیے۔ ان عناوین پر ایک چھوٹی سی مزاحیہ نظم چاہیے۔ 1- اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے 2- حب الوطنی مجھے ٹیگ کرنے کا طریقہ نہیں آتا۔ اگر شاعر دوستوں کو کوئی ٹیگ کرے تو میں آپ کا شکر گزار ہوں گا۔
  4. پرویزبزدار

    چاند رات آئے تو سب دیکھیں ہلال عید کو - جیدی

    چاند رات آئے تو سب دیکھیں ہلال عید کو اک ہمارا بھی نصیبہ ہڈیاں تڑوا گیا چھت پہ ہم تھے چاند کے نظارے میں کھوئے ہوئے بس اچانک چاند کا ابا وہاں پر آ گیا جیدی
  5. پرویزبزدار

    جب وہ خلد نظر ہمارا تھا - ظہور احمد فاتح

    جب وہ خلد نظر ہمارا تھا قابل دید گھر ہمارا تھا پوچھنے پر حنا کا نام لیا خون دل ہاتھ پر ہمارا تھا باب تشکیک وا نہ تھا جب تک ہر بیاں معتبر ہمارا تھا کوئی آنچل نہ پونچھنے کو بڑھا چہرہ اشکوں سے تر ہمارا تھا ہر سخن میں تھی غم کی آمیزش ہر سخن با اثر ہمارا تھا لوگ سمجھے کہ فصل گل آئی شوخ زخم جگر ہمارا...
  6. پرویزبزدار

    اس کا رشتہ نہ ہونے کا باعث اس کا ابا تھا

    السلام علیکم ۔ ہماری یونیورسٹی میں سٹودنٹ ویک ہے اور اس میں چند عنوانات پر مختصر تقریری مقابلہ ہے۔ عام طور پر میں تقریر خود لکھتا ہوں لیکن اس دفعہ میں نے سوچا آپ سخن فہموں سے کچھ مدد لوں۔ عنوانات میں آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔ اور میں امید کرتا ہوں آپ تمام دوست میری مدد کریں گے۔ آپ جس عنوان...
  7. پرویزبزدار

    تعارف السلام علیکم دوستو

    نام پرویز کریم ہے۔ ڈیرہ غازیخان سے تعلق ہے، لیکن آج کل تعلیم کے سلسلے میں واہ کینٹ میں رہتا ہوں۔ کامسیٹس سے الیکٹریکل انجنیئرنگ کر رہا ہوں۔ اردو ادب سے لگاؤ ہے۔ لکھنے کی کوشش کرتا ہوں لیکن ابھی اس طرح لکھ نہیں پایا جس طرح لکھنے کا حق ہے۔ ہاں نکٹھو نہیں پڑھنے کے معاملے میں ، میری یونیورسٹی میں...
Top