نتائج تلاش

  1. محمد شمیل قریشی

    کیا گوگل ویب فونٹس میں اردو کے فونٹس شامل ہیں ؟

    مجھے اس بارے میں معلومات درکار ہے کہ کیا گوگل ویب فونٹس میں اردو کے فونٹس شامل ہیں کہ نہیں. میں نے اردو لکھ کر وہاں پر سرچ کیا تو وہاں اردو سے متعلق کچھ موجود نہیں. ویب سائٹ کا پتا ہے. http://www.google.com/webfonts
  2. محمد شمیل قریشی

    طویل صفحات والی کتاب کی چھپوائی اور ان پیج سے ناواقفیت

    میں ان پیج پروگرام کو مکمل طور پر استمعال کرنا نہیں جانتا لیکن یونیکوڈ اردو لکھائی پر مکمل عبور حاصل ہے . مجھے بتایا گیا ہے کہ اردو بک پبلشرز ہمیشہ ان پیج فالز کو ترجیح دیتے ہیں اور ایک ٥٠ یا اس سے زیادہ صفحات کی کوئی کتاب چھپوانی ہو تو وہ یونیکوڈ سے پی ڈی ایف میں تبدیل شدہ فائل قبول نہیں...
  3. محمد شمیل قریشی

    ابنٹو میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ کی تنسیب کیسے کی جائے۔

    میں نے اپنے کمپیوٹر میں ابنٹو 8 کی تنسیب کامیابی سے کی ہے ۔ میں لینک ڈاٹ نیٹ کا براڈ بینڈ استعمال کر رہا ہوں ۔ میں ابنٹو میں اس انٹرنیٹ کو کنفگر کرنے میں ناکام ہو گیا ہوں ۔ آپ میں سے کوئی ساتھی میرا یہ مسلہ حل کر دے تو کیا بات ہو۔
  4. محمد شمیل قریشی

    تاسف صحت کے لیے دعا کی اشہد ضرورت ۔

    میں ایک ماہ سے شدید جسمانی کمزوری اور بیماری کا شکار ہوں ۔ ممبران سے اور ناظرین سے گزارش ہے کہ وہ میری صحت کی دعا کریں ۔ آپ سے گزارش ہو گی کہ آپ نماز کے بعد دعا میں مجھ ناچیز کا نام لیے کر اللہ سے دعا کریں کہ اللہ یا مجھے جلد صحتیاب کر دے ۔ بیماری کی وجہ سے میری تعلیم اور تخلیقی صلاحیتوں کو شدید...
  5. محمد شمیل قریشی

    خواب لمحے ۔۔۔ امر یادیں

    خواب لمحے ۔۔۔ امر یادیں میری اولین ڈور جو میں نے پہلے پہل اسی نام سے یہاں شروع کی تھی وہ غلطی سے میرے ہی کہنے پر ختم کر دی گئی ۔ یہ ڈور میں نے مدرز ڈے کے موقع پر شروع کی تھی اور اب دوبارہ شروع کر رہا ہوں ۔ یہ ڈور میری زندگی کی چند قیمتی یادیں تصویری شکل میں لیے ہوئے ہے ۔ امید ہے کہ آپ کو...
  6. محمد شمیل قریشی

    میری ابنٹو کہانی ۔ ایک نئے سفر کی شروعات

    میں نے کچھ دنوں پہلے ابنٹو کی سیڈیز آرڈر کی تھیں ۔ جو مجھے بہت جلد موصول ہو بھی گئی ہیں ۔ اب میں ابنٹو کو اپنے پی سی میں انسٹال کرنا چاہتا ہوں ۔ میں اس ڈور پر لائنکس کے تمام ایکسپرٹس کو دعوت دوں گا کہ وہ آئیں اور میر پی سی میں ابنٹو کو کامیابی سے انسٹال کرنے اور ہر ڈرائیور کو صحیح طرح سے اسٹال...
  7. محمد شمیل قریشی

    میری واپسی کی دعا کرے کوئی !

    میں اک طویل سفر پر ہوں ۔۔۔ میری واپسی کی دعا کرے کوئی ! میں اپنے امتحانات کی تیاری کی وجہ سے مصروف ہوں ۔ انشاءاللہ ! سات ماہ کے بعد ملاقات ہو گی ۔
  8. محمد شمیل قریشی

    خواجہ بخارا کئي بار اتارا گیا ہے

    خواجہ بخارا کے پریمیم ور‎‍‌ژن کو بھی کئي بار اتارا گیا ہے ۔ اور ابھی صرف محفل کے ارکان ہی ‏اس تک رسائي رکھتے تھے ۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ زیادہ حجم کی فائل بھی لوگ با آسانی ‏اتارتے ہیں ۔ نیچے فگر دیئے گے ہیں ۔ ‎ ‎ ‏ ‎ ‎
  9. محمد شمیل قریشی

    بہت ہی آہم معلومات ۔ ‏

    یہ وہ معلومات ہیں جو انٹرنیٹ یوزر بہت پڑھ رہے ہیں ۔ اس ڈور کے زریعے میں یہ شیر کر رہا ہوں ۔ ‏
  10. محمد شمیل قریشی

    ایم آئی آر سی میں یونی کوڈ کا استعمال

    نبیل بھائي : کیا چیٹنگ کے مشہور پرگرام ، ایم آر آئي سی میں اردو یونی کوڈ کا استعمال ‏کرتے ہوئے چیٹنگ ہو سکتی ہے۔ میں اس پر تجربات کرنا چاہتا ہوں ۔ کیا آپ اس سلسلے میں ‏میری مدد کر سکتے ہیں ۔ ‏
  11. محمد شمیل قریشی

    برج اور شخصیت ( تجزیے اور تبصرے )‏

    اس ڈور پر برج اور شخصیت والی ڈور کے لیے بات کی جاتی ہے ۔ ‏
  12. محمد شمیل قریشی

    برج اور شخصیت‏

    علم نجوم کی روشنی میں ‏ برج اور شخصیت ‏ ‏( اس ڈور پر تبصرے کے لیے اس کی ہی ایک زیلی ڈور " برج اور شخصیت ( تجزیے اور تبصرے ) ‏‏" پر جائیں ۔ جس تک جانے کے لیے نیچے دیئے گے ربط کو کلک کریں ۔ http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=132391#132391‏‎
  13. محمد شمیل قریشی

    الجزیرہ اردو

    ‎ ‎ الجزیرہ اردو کی شروعات بس اب ہونے کو ہی ہے ۔ اے آر وائی اس میں آہم کردار ادا کر رہا ہے ۔ ‏شاید یہ پہلا پرو اسلامک ٹیلی و‌ژن نیوز چینل ہو گا جو بین اقوامی ہوتے ہوئے بھی اردو میں ‏ہوگا ۔ ‏ میں الجزیرہ کی نیوز رپورٹنگ کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں رکھتا ۔ آپ میں سے جو ‏دوست گزشتہ دو...
  14. محمد شمیل قریشی

    For Urdu Matrimonial Site‎‏ ‏

    آپ میں سے کوئی ایسا سافٹویر جانتا ہے جو آزاد مصدر ہو اور اسے قسم کی سائٹ بنانے کے ‏لیے استعمال کیا جا سکے ۔ اور یہ بھی بتائیے کہ وہ اس طرح کا ہو جس کو اردو میں بھی بدلا جا ‏سکے ۔ ‏ آپ میں سے کوئی ایسا سافٹویر جانتا ہے جو آزاد مصدر ہو اور اسے قسم کی سائٹ بنانے کے ‏لیے استعمال کیا جا سکے ۔...
  15. محمد شمیل قریشی

    دو نئی ڈومینز ۔۔۔۔۔ اردو کی نذر‏

    ‎ ‎ اردو ایک نئے انداز میں انٹرنیٹ میں اپنی دوسری زندگی کی شروعات کر چکی ہے ۔ اردو ‏حروف اب تصویروں سے باہر آ چکے ہیں اور اردو انجنیئرز کے زیر سایہ انتہائي ‏Trim & ‎Slim ‎ہو رہے ہیں اور ‏Grooming ‎‏ کی نئی نئی منازل طے کر رہے ہیں ۔نتیجہ تن ہمیں ‏انٹرنیٹ اور کمپیوٹر پر بے حد شوخ و چنجل اور...
  16. محمد شمیل قریشی

    محفل کے نئے لے آوٹس میں ایک خامی ۔ ‏

    مجھے نبیل بھائی کے ہاتھوں بنائے گئے محفل کے نئے لے آوٹس پسند آئے ہیں ۔ لیکن نییل بھائی ‏نے ان نئے لے آوٹس میں فونٹس کا سائز بہت ہی چھوٹا رکھا ہے ۔ مجھے یہ فونٹ سائز بالکل ‏بھی پسند نہیں آیا ۔ میں چاہتا ہوں کہ محفل کے ان نئے لے آوٹس میں فونٹ سائز وہ رکھا جائے ‏جو محفل کے اولین لے آوٹ میں تھا ۔ میرے...
  17. محمد شمیل قریشی

    سسٹر ماوراء کا کیا ہوا ؟؟؟

    سسٹر ماوراء ایک عرصے سے محفل میں دیکھائی نہیں دے رہی ۔ لیکن عید کے حوالے سے ‏میرا ایک ذاتی پیغام انہوں نے آج ہی موصول کیا ہے ۔ اگر سسٹر ماوراء محفل میں پیغام ‏دیکھنے آ سکتی ہیں تو کیا وجہ ہے جو ان کا کوئی بھی پیغام یہاں نہیں دیکھائی دے رہا ۔ آپ ‏میں سے کوئی ان سے رابطہ میں ہے تو ضرور بتائے ۔...
  18. محمد شمیل قریشی

    ورڈ پریس کے اردو ٹیمپلیٹس ‏

    پیارے بھائي پردیسی نے ورڈ پریس کے اردو ٹیمپٹس تیار کرنے شروع کر دیئے ہیں اور وہ بھی ‏انتہائی خوب ! ۔ میں تمام اردو بلاگران اور بلاگستان کے اراکین سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ ‏پردیسی بھائی اس کاوش پر ان کی ستائش کے لیے دو شبد ضرور کہیں ۔ کیونکہ سچ ہے کہ ‏دوستوں کی ستائیش بہت اہمیت رکھتی ہے اور اس سے...
Top