نتائج تلاش

  1. عمرمختارعاجز

    کیا میں لائبریرین ٹیم کا حصہ نہیں بن سکتا؟

    کیا میں لائبریرین ٹیم کا حصہ نہیں بن سکتا؟
  2. عمرمختارعاجز

    ذاتی کتب خانہ حضرت نعمت شاہ ولی رحمتہ اللہ علیہ کی پیشینگوئیاں ایک نایاب کتاب

    اس کتاب میں پاکستان کے مستقبل کے بارے میں ایک اللہ کے ولی کی 800 سال قبل کی گئی پیشینگوئیاں موجود ہیں ۔ضرور پڑھیں۔ ڈائونلوٍڈ
  3. عمرمختارعاجز

    ایک تازہ غزل برائے تنقید،تبصرہ اور اصلاح

    ان کو چاہنے والا میں کون ہوں محترمی جناب والا میں کون ہوں ان کی مست آنکھیں،گلابی ہونٹ واہ جلنےوالے کا منہ کالا میں کون ہوں میں ہوں ان کاعاشق،پیار کرنے والا پوچھتے کیا ہو حوالہ،میں کون ہوں فلسفیوں ،شاعروں اور سائینسدانوں نے مجھے مشکل میں ڈالا میں کون ہوں عاجز،عاجز بندہ ہے رب کریم کا آپ ہیں ارفع و...
  4. عمرمختارعاجز

    آقائے دوجہاں کی خدمت میں میرے دو پسندیدہ اشعار

    میں نے یہ مراسلہ آقائے دو جہاں کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرنے کے لیے شروع کیاہے تمام محفلین سے گزارش ہے کہ وہ اپنی اپنی پسند کے کم از کم دو اشعار ضرور لکھیں۔ کلیمے کہ چرخ فلک طور اوست ہمہ نورہا پرتو نور اوست تو اصل وجود آمدی از نخست دگر ہر چہ موجود شد فرع تست ندانم کدا میں سخن...
  5. عمرمختارعاجز

    ایک غزل برائے اصلاح

    لمحے اجنبی سے ہیں رشتے موسمی سے ہیں حلیے مشتمل پتھر پہ چہرے کاغذی سے ہیں وہ جو تم نے مجھ سے کئے وعدے عارضی سے ہیں جسم خاکی نے سارے زخم پائے دوستی سے ہیں مقام علم وعرفاں میں عاجز عاجزی سے ہیں محفل کے تمام اساتذہ بالخصوص الف عین صاحب سے اصلاح کی خصوصی التجا ہے۔ ًًًًً ً
  6. عمرمختارعاجز

    میری ایک تازہ غزل برائے اصلاح

    گونگی آنکھیں،گونگے دل ،گونگے ہیں ازہان ایسا شخص کہاں سے لائوں جو پورا کرے پیمان دل کی نگری،الکھ نگری جو ڈوبے سے پائے من کی دنیا پانے والا پائے اونچی شان شر سوچو ،شر پھیلاو،شر میں بڑھتے جاو نیکی کرنے والے کو پڑتا ہے تاوان ہوس کا بندہ،لالچ کا مارا،شہوت کا دلدادہ کیا سےکیا تو ہو گیا اے پیارے مسلمان...
  7. عمرمختارعاجز

    احادیث کی کتابیں یونی کوڈ میں حاضر ہیں۔

    بہت سے دوست احادیث کی کتابیں یونی کوڈ میں تلاش کرتے ہیں ۔ ان تمام دوستوں کے لیے حاضر ہیں یونی کوڈ کتابیں۔ یہاں سے ڈائونلوٍڈکریں۔ Download
  8. عمرمختارعاجز

    فیوض و برکات ماہ رمضان

    فیوض و برکات ماہ رمضان حضرت سلمان ۡؓ فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے شعبان کے آخری دن خطبہ فرمایاکہ اے لوگو تمھارے پاس ایک عظیم اور مبارک مہینہ آ پہنچا ہےاس مہینے میں ایک رات ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہےاللہ نے اس مہینے میں روزہ کو فرض کر دیا ہےاور اس کی رات میں قیام کو نفل کر دیا ہےجو شخص اس مہینے...
  9. عمرمختارعاجز

    مناقب مولا علی علیہ السلام پر ایک طائرانہ نظر

    1۔سب سے آپ نے اسلام قبول کیا۔ 2۔سب سے پہلے آپ نے نماز پڑھی۔ 3۔سیدہ کائنات سے شادی کا شرف پانے والے۔ 4۔آپ اھلبیت میں سے ہیں۔ 5۔فرمان مصطفی جس کا میں مولا اس کا علی مولا۔ 6۔فرمان مصطفی میرے بعد علی ہر مومن کا ولی ہے۔ 7۔فرمان ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہم علی میرے اورتمام مومنین کے مولا ہیں۔ 8۔فرمان...
  10. عمرمختارعاجز

    اقتباسات دو راستے ،خیر وشر

    انسان کے سامنے دو صرف دو راستے ہیں۔ایک راستہ امن و سکون،فلاح و مسرت،جنت اور رب جنت کی طرف جاتا ہے اور دوسرا بلاوں،پریشانیوں،تاریکیوں،کانٹوںاور سانپوں میں ہوتا ہوا سیدھا جہنم پر جا ختم ہوتا ہے۔اگر آپ کے سر میں عقل کا زرہ موجود ہے تو ظاہر ہے کہ آپ فردوسی بہاروں اور خدایی نظاروں کی راہ منتخب کریں...
  11. عمرمختارعاجز

    ایک غزل اصلاح کے لیے تمام اساتزہ سے التماس کہ ضرور اصلاح کریں

    کیا ہوا جو اندھیرا ہے ہر شام کے بعد سویرا ہے ہر خوشیاں بانٹنے والے کو فی الحال غموں نے گھیراہے یہ مال دنیا کس کاہے نہ تیرا اور نہ میرا ہے مومن کے دل و دماغ پہ نفس و شیطاں کا بسیراہے کر لے جو کرنا ہے عاجز دنیا میں ایک ہی پھیرا ہے
  12. عمرمختارعاجز

    کیسے ہیں لوگ

    کیسے ہیں لوگ کسی کی تکلیف پہ مسکراتے ہیں کیسے ہیں لوگ مشکل پڑے تو چھوڑ جاتے ہیں کیسے ہیں لوگ بدمست رہتے ہیں بھول جاتے ہیں خدا کی یاد سر پہ پڑتی ہے تو آنسو بہاتے ہیں کیسے ہیں لوگ لگا لیتے ہیں جی اپنا اغیار کے ساتھ اور اپنوں کو بھول جاتے ہیں کیسے ہیں لوگ کون کرتا ہے کسی کے غموں کا مداوا لگی آگ...
  13. عمرمختارعاجز

    تعارف میرا تعارف

    بسم اللہ الرحمان الرحیم السلام علیکم ! کیسے ہیں سب دوست ؟ میرا نام عمر٘مختار ہے گوجرانوالہ سے میرا تعلق ہے اردو ادب سے کافی لگاو ہے ہلکی پھلکی شاعری بھی کرلیتا ہوں لیکن کسی اچھے استاد سے اصلاح کروانا چاہتاہوں امید راسخ ہے کہ اس فورم پر مجھے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا انشاءاللہ ایک ادارے میں...
Top