نتائج تلاش

  1. محدثہ

    الحمدُللہ (بنام ڈائری)

    میری متاع، میرے یقیں !! سُنو ! میری زندگی کی جتنی بھی دمک اور خوبصورتی ہے وہ احساسات کے گھر، نزاکتوں سے لیپ ہوئے اس دھڑکتے باکس میں مقید ہے۔۔ یہ جِھلملاتی ہے تو میری آنکھوں کو نَم جھلملاہٹ چُھو جاتی ہے۔یہ مدھم پڑتی ہے تو میرے اندر بھی اداس شام ڈوبتی ہے۔ اس میں زندگی کے متنوع رنگ کھیلتے دیکھے...
  2. محدثہ

    ان پیج میں ریفرینس کیسے دیں؟

    السلامُ علیکم۔ ان پیج میں فُٹ نوٹس کیسے دیتے ہیں۔ جیسے ورڈ میں ریفرینس ڈالنے کا طریقہ ہوتا ہے کیا ان پیج میں بھی حواشی دینے کی سہولت موجود ہے؟
  3. محدثہ

    کتب درکار ہیں۔

    السلامُ علیکم۔ اسلامی تحقیق میں فن اسماء الرجال پر کتب چاہئیں۔ اگر کسی کے علم میں ہو تو ربط ارسال کر دیں۔
  4. محدثہ

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    السلامُ علیکم۔ لڑی کے عنوان سے ظاہر ہے یہاں ایک مصرع ارسال کریں جو مزاج ،دل، رُوح اور حال کی ترجمانی کرتا نظرآئے۔ میرا خدا ہر روز مجھے نئی خوشیاں دیتا ہے
  5. محدثہ

    اعلیٰ عکسی تصویر کشی

  6. محدثہ

    غزل برائے اصلاح

    میرے آنگن میں لوگو یہ خوشبو کے انبار کیسے فقط اک تصور سے حریمِ جاں میں بہار کیسے زمیں بوس ہوئی جس شاخ کو بھی تھاما سہارے کیلئے تُو ہی بتا میرے قاتل ! کروں تجھ پہ اعتبار کیسے ؟ مقفل ہی رہے زنداں اور مضطر یہ میری جاں رہی غافل خودی جو، بظاہر غلامیوں سے فرار کیسے تیرے ہوتے بے نِشاں ہو چکی ذات...
  7. محدثہ

    نظم برائے اصلاح

    بے کیف ہے عالم بے جان ہوئی زندگی بھی جیسے گلِ درشتہ رُو خامشی سے چھوڑے شاخ کا ساتھ پنکھڑی پنکھڑی بکھرتا ہوا پھول بہار کی رنگیں صبحوں کا گواہ ! ..شوخ موسموں سے وابستہ کہانی کوئی تہہ در تہہ لالہ رُخ میں سمیٹے اداسی میں ڈھلا مُرجھایا ہوا جاں رسیدہ کملایا ہوا سا اے اجنبی شہر! تیری فصیلوں...
  8. محدثہ

    تعارف تعارف

    السلامُ علیکم ورحمۃاللہِ وبرکاتہُ۔ حاضرینِ محفل۔۔۔۔۔ میں محدثہ ہوں P : اردو سے محبت مجھے" اردو محفل" میں کھینچ لائی ہے۔ اور سب یہاں کیسے ہیں؟ سب فرداً فرداً اپنا تعارف پیش کرتے جائیں۔ مع السلامہ
Top