نتائج تلاش

  1. ظفر احمد

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    بھایئو! اور بہنوں یہ ہیں بدتمیز :twisted: نام کے اور کام کے بھی ہر کوئی ان سے کتراتا ہے کیونکہ یہ چکھے مارنا شروع کر دیتے ہیں :P یہی وجہ کہ کوئی بھی انھیں مبارکباد نہیں دیتا کب یہ ترقی کی منزل اوہ میرا مطلب ہے کے بدتمیزی کی منزل طے کرتے ہوئے مشاق کی عہدے پر فائز ہوگئے۔ :P کسی کو کچھ پتہ...
  2. ظفر احمد

    مبارکباد میں بھی مشاق بن گیا

    دوستو! یہ نہ سمجھنا کہ میں نے نام بدل لیا ہے۔ بھائی میں بھی محفل میں مشاق ہو گیا ہوں۔ میں نے سوچا کہ میں خود ہی یہ تھریڈ کھول لوں۔ آپ لوگوں کی دعائوں کا طالب ہوں، اللہ مجھ سے راضی ہو، اللہ تم سے راضی ہو ( آمین)
  3. ظفر احمد

    آئی ٹی میں انفارمیشن کے کیا معنی ہیں؟

    ویسے تو اس کے معنی اطلاع کے ہیں پر آئی ٹی میں انفارمیشن کے کیا معنی ہیں؟ کسی بھی میمبر کو انفارمیشن کے معنی پتہ ہوں یا کوئی ایسا لنک جس میں انفارمیشن کو دیفائن کیا ہو مہر بانی فرما کر میری مدد کریں
  4. ظفر احمد

    درخت اگاؤ

    ایک مرد مومن تو آیا جو سوئی ہوئی پاکستانی قوم کو اٹھانے آ گیا ہے بھائی میں تو اٹھ گیا ہوں باقیوں کو اٹھانے کی میری ذمہ داری نہیں ہے؟ :D درخت لگانے کے علاوہ بھی اور بہت کچھ کرنا ہے پاکستانیوں کو ؟
  5. ظفر احمد

    مبارکباد فرحت کیانی کی ترقی

    بہت بہت مبارک ہو فرحت بہت جلدی معاون کے عہدے پر فائز ہونے کی مبارکباد قبول کریں۔ اللہ آپکو اور ترقی عطا کرے۔
  6. ظفر احمد

    مبارکباد جیہ کے 3000خطوط

    جیہ بہت بہت مبارک۔ اللہ آپکو اور ترقی عطا کرے۔
  7. ظفر احمد

    تعریف کیجئے

    دوستو! میں پھر ایک سلسلہ شروع کر رہا ہوں۔ جس میں تعریف کرنا ہے کسی بھی چیز کی تعریف چاہے کوئی انسان ہو ، جانور ہو، یا کوئی بھی جگہ ہو ساتھ میں اگر مزاح بھی ہو تو کیا بات ہے۔
  8. ظفر احمد

    قرآنی دعایئں

  9. ظفر احمد

    MAYA 7کو انسٹال کیسے کریں

    کسی دوست کو اگر گرافکس سوفٹویئر مایا 7 کی کی جنریشن کے بارے میں معلوم ہو تو مہر بانی ہوگی۔ سوفٹ ویئر انسٹال تو ہو گیا ہے۔ پر لائیسینس کی نہیں مل رہی۔ سی ڈی پر جو ہدایات دی گئ تھی وہ سب میں نے کر کے دیکھ لی پر کی جنریٹ نہیں ہو رہی میر ی مدد کریں
  10. ظفر احمد

    میری پینٹنگ

    میں آج سے تقریبا 10 سال پہلے پینٹگ کیا کرتا تھا پر ٹائم کی کمی کی وجہ سے اب نہیں کرتا میرا یہ مشغلہ ٹائم کی کمی کی وجہ سے دم توڑ گیا۔ میں اپنی کچھ تصویریں دوستوں کو دکھانا چاہتا ہوں۔
  11. ظفر احمد

    کوں آن لائن ہے؟

    دوستو! یہ سلسہ شرو ع کرتے ہیں کہ جو بھی آن لائن ہوگا سب سے پہلے اس دھاگے پر اپنی موجودگی کی اطلاع محفل کے دوستو! کو دے گا۔ تاکہ سب اپنی اپنی خیریت دوستوں کو دے سکے۔ تو سب سے پہلے میں! ًمیں خیریت سے ہوں۔ اور آپ سب کی خیریت چاہتا ہوں
  12. ظفر احمد

    آر ایس ایس فیڈ میں خرابی کب ٹھیک ہوگی

    ذکریا اور نبیل بھائی سے گزارش ہیے کہ آر ایس آیس فیڈ میں خرابی ہے برائے مہربانی اسے صحیح کریں۔
  13. ظفر احمد

    چھوٹی سی بات! (آٹوگراف)

    چھوٹی سی بات۔ پیارےدوستو! ایک نیا سلسلہ شروع کرتےہیں جس میں ہم چھوٹی سی بات اپنےدوستو! سےشیئر کرتےہیں یہ چھوٹی سی بات کیا ہو سکتی ہے؟ اقوال ذریں ، آحادیث ، آٹو گراف ، یا اپنےالفاظ میں دوستوں کو نصیحت ۔ لیکن ایسا خیال رکھنا ضروری ہےکہ کسی دوست یا شخص پر تنقید نہ ہو۔ تو بس پھر دیر کس بات کی آٹو...
  14. ظفر احمد

    اللہ کو راضی کر لو از مولانا طارق جمیل

    نام کتاب : اللہ کو راضی کر لو از : مولانا طارق جمیل اللہ کا تعارف میرےمحترم بھائیوں اور دوستو! اللہ تعالٰی اس کائنات کا تنہا خالق وحدہ لا شریک اور مالک بھی ہے۔ اللہ اپنی زات میں ابتدا سےپاک ہے۔ اللھم انت الا ول فلیس قبلک شئی الاول بلا بدایہ ۔ اللہ وہ ذات ایسا اول ایسا پہلا جس کی ابتدا کوئی...
  15. ظفر احمد

    مبارکباد میرا 50 واں خط

    ًالسلام علیکم میں آپ سب کو اطلاع دیتا ہوں کے میں نے بہت جلد محفل میں 50 خطوط مکمل کر لئے ہیں۔ میں نے محفل میں معاون کا عہدہ حاصل کر لیا ہے۔ محفل کی دنیا مجھے بہٹ اچھی لگی۔ یہاں ہر قسم کی معلومات اور بہت اچھے دوست ہیں جو ہمارے دکھ درد کے ساتھی ہیں۔ میری دعا ہے۔ کہ یہ محفل یونہی سجی رہے۔
  16. ظفر احمد

    کیا غم ہے

    دوستو! ایک نیا سلسلہ شروع کرتے ہیں۔ کیا غم ہے۔ اپنی پریشانی شئیر کیجئے اور اپنا غم بھول جایئے۔ جس ساتھی کو کوئی بھی پریشانی ہو۔ جسے وہ اپنے محفل کے دوستو سے شیئر کرنا چاہتا ہے۔ تو دیر نہ کریں۔ اپنے دکھ بانٹیئے۔ مجھے آج صبح سے ٹینشن ہے کہ میرے مالک مکان نے گھر خالی کرنے کا کہ دیا ہے۔ مجھے...
  17. ظفر احمد

    خوبصورت غزل

    تم اگرمجھ کونہ چاہوتو کوئی بات نہیں تم کسی اور چاہوگی، ‌تو‌مشکل‌ ‌ہوگی‌‌‌‌ اب‌اگر‌میل ‌نہیں ‌ہے‌تو‌جدائی ‌بھی‌ نہیں بات توڑی‌بھی ‌نہیں‌‌‌‌تم ‌نے‌بنائی ‌بھی ‌نہیں یہ ‌سہارا‌بھی‌ بہیب ہے میرے جینے کے لئے تم میری بھی نہیں تو پرائی بھی نہیں مرے دل کو نہ سراہو تو کوئی بات نہیں غیر کے دل کو...
  18. ظفر احمد

    آج کیا پہنا ہے

    محفل کی جان۔ محفل کے دوستو! اک نیا سلسلہ شروع کرتے ہیں۔ آج کیا پہنا ہے؟ سب سے پہلے میں شروع کرتا ہوں۔ میں نے Dark Blue شرٹ لائنوں والی۔ گرے کلر کی پینٹ پہنی ہے۔
  19. ظفر احمد

    “ منزل “ اک نظم

    جب میری سوچ میں اک نئی امنگ جاکنے لگی تو میری متلاشی آنکھیں ہر چہرے میں محبت تلاش کرنے لگی۔ کئی چہرے میری آنکھوں تک آئے لیکن! میری بے رنگ زندگی بے رنگ ہی رہی میری متلاشی آنکھیں بھٹکتی رہی منزل کے لئے کوئی چہرہ ایسا نہ مل سکا جو میرے دل کےمن مندرمیں روشنی کرتا پھر اچانک میری تاریک...
  20. ظفر احمد

    خوشی اور غم

    جس دن سے یہ کائنات وجود میں آئی ہے اس دن سے اب تک خوشی اور غم انسان کے ساتھ ساتھ چلے آرہے ہے یہ دونوں ایک ایسا عمل ہے جسے ہم صرف اور صرف محسوس کر سکتے ہیں۔ خوشی اور غم کی تعریف میں کچھ اس طرح کر سکتا ہوں جیسے تم میری زندگی میں آئیں! خوشی۔ مجھ سے بچھڑ گئیں! غم۔ میر ے اور تمھارے درمیان تعلق کو...
Top