نتائج تلاش

  1. جنید عطاری

    پہلے خود سے جدا ہوا ہوں میں

    میری تین سال قبل تالیف کردہ غزل، جسے مرے اساتذہ نے بہت سراہا اور دعاؤں سے نوازا۔ اسی کے بعد مجھے لکھنے کی اجازت ملی۔ پہلے خود سے جدا ہوا ہوں میں پھر کہیں تجھ سے آ ملا ہوں میں اب مجھے پوچھنے کو مت آنا اپنے اندر کہیں گیا ہوں میں ناگہاں خود سے ڈرتا رہتا ہوں گویا اپنی کوئی بلا ہوں میں خواب تو...
  2. جنید عطاری

    تھی گرمئ خیال بیابان جل گئے

    تھی گرمئ خیال بیابان جل گئے ہوش و خرد سمیت دل و جان جل گئے دل تو مرا گیا ہی مگر دل کے ساتھ ساتھ کتنے ہی حسرتوں کے نمک دان جل گئے عشقِ صنم نے شعلۂ دل کو دی وہ ہوا سامان کفر و ورثۂ ایمان جل گئے رِندوں نے صُوفیوں نے سراہا مرا سخن کیا پارسی جلے کیا مسلمان جل گئے یوں چاک سے اٹھایا کہ اک شاہکار...
  3. جنید عطاری

    تعارف اگر۔۔۔

    میرا نام جنید عطاری ہے، بہت اچھا لگا یہاں پر، گمان ہے کہ یہاں سکونِ قلب حاصل ہو گا
Top