نتائج تلاش

  1. رضا

    اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

    مجھے پہلے ہی پتا تھا کہ آپ آگئے ہیں اب کوئی گند ہی وجے گا۔آپ ہمیشہ تنقیص ہی کرتے ہیں۔لٹھ لے کے میرے پیچھے پڑ جاتے ہیں۔اوہ بھائی میرے میری پوسٹ کو پڑھ لیا ہوتا شاید یہ سوال نہ کرتے بلکہ اور کوئی ڈھکوسلہ چھوڑتے۔۔جیسا کہ آپ کی فطرت سلیمہ ہے۔:) میں نے یہی کہا ہے۔آپ کٹّے کو چھوڑ دیں۔ وہ آپ سے چویا...
  2. رضا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کی بہترین خطاطی درکار ہے

    سلام! مجھے ۔۔بسم اللہ الرحمن الرحیم کی بہترین خطاطی درکار ہے۔۔۔
  3. رضا

    اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

    آپ کٹّے کو چھوڑ دیں۔ وہ آپ سے چویا نہیں جاناں۔۔:grin: آپ ان کو متحد نہيں کرسکتے۔۔صرف اتنا کریں۔انہیں سمجھائیں کہ سب اپنی بقا کیلئے کسی ایک بات پر معاہدہ کرلیں۔کوئی ہتھیار اٹھاتا ،رونگ کام کرے تو سب مل کر ان کا مکّو ٹھپ دیں۔نہیں تو آپس میں لڑ لڑ کر مرنا تو مقدر بنے گا ہی۔
  4. رضا

    اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

    آپ کو کیسے پتا چلا کہ وجی نے نسخ فانٹ انسٹال کیا ہے؟؟؟ آپ کو نظر آیا تو آپ کے کمپیوٹر میں بھی انسٹال ہوگا۔ آپ نے کہاں سے انسٹال کیا؟ دھاگہ دیکھیں اور اپنے دستخط دیکھیں۔۔۔ اتحاد اسلامی کا دھاگہ اور فرقہ واریت والے دستخط۔۔۔(یااللہ مدد۔ محمد پیغمبر۔ صحابہ رہبر یااللہ مدد باقی سب شرک۔۔۔۔ ایک بات...
  5. رضا

    فری شادی سوفٹویئر کو مقیامانا

    صابر بھائی! یہ ٹھیک نہیں۔محفل کے کئی اراکین فاروق بھائی کو اسطرح کا مذاق کردیتے ہیں۔جبکہ ایسا نہیں چاہیے۔وہ اگر برداشت کرلیتے ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم ان سے اور مذاق کرتے رہیں۔یار دوستوں میں عموما ایسا ہوتا ہے کہ ایسا مذاق کردیا جاتا ہے جو اس کو اچھا نہيں لگتااور وہ دوستی کی وجہ سے چپ...
  6. رضا

    افسروں کی زیرسرپرستی لیڈیز پولیس اہلکاروں کی جسم فروشی کا انکشاف

    فرمان مصطفٰےصلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم: “ تم میں سے کسی کے سر میں لوہے کی کیل کا ٹھونک دیا جانا اس سے بہتر ہے کہ وہ کسی ایسی عورت کو چھوئے جو اس کے لئے حلال نہیں۔“ ( المعجم الکبیر ج 25 ص 212 حدیث 487 داراحیاءالتراث العربی بیروت ) کیسا زبردست ارشاد ہے۔اللہ تعالی ہمیں اس ارشاد پر عمل کی توفیق عطا...
  7. رضا

    افسروں کی زیرسرپرستی لیڈیز پولیس اہلکاروں کی جسم فروشی کا انکشاف

    امیر اہلسنّت کے درس حیاپر مشتمل مدنی پھول ملاحظہ فرمائیں۔ (اللہ تعالی ہمیں حیا کی دولت سے مالا مال فرمائے۔ اللہ تبارک وتعالی کا فرمان عالیشان ہے۔ وقرن فی بیوتکن ولا تبرجن تبرج الجاھلیۃالاولٰی) 22 الاحزاب 33( ترجمہ کنزالایمان: اور اپنےگھروں میں ٹھہری رہو اور بے پردہ نہ رہو جیسے اگلی جاہلیت کی بے...
  8. رضا

    افسروں کی زیرسرپرستی لیڈیز پولیس اہلکاروں کی جسم فروشی کا انکشاف

    حیا۔۔۔اے حيا تو کہاں ہے؟؟؟ مجھے کسی نے smsکیا تھا۔اس کا مضمون کچھ یوں تھا۔ ایمان اور حیا دو ایسے پرندے ہیں۔کہ اگر ان میں سے ایک اڑ جائے تو دوسرا خود بخود ہی اڑ جاتا ہے۔ حیا سے دوری اور گندی ذہنیت کے اسباب سے نہ بچنے کا یہی نتیجہ ہونا تھا۔ حدیث ہے کہ تم میں سے جو اللہ اور اس کے رسول پر ایمان...
  9. رضا

    پیاز کی بو کیسے ختم کی جائے؟

    فاروق بھائی یہ ملاحظہ فرما لیں۔
  10. رضا

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ انگلینڈ،جون 2009

    لیکن یہ پچھلے سال کا ہے۔ درج ذیل ربط پر http://www.excely.com/cricket/world-cup-2007/ ایکسل کی ایک فائل ہے جس میں ورلڈ کپ2007 کا شیڈول ہے۔کیا اس طرح کی فائل ٹی 20ورلڈ کپ2009 کی دستیاب ہے؟ یا کوئی صاحب اسی فائل کو تبدیل کردیں۔قمربھائی ذرا ٹرائی کرکے دیکھیں۔۔
  11. رضا

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ انگلینڈ،جون 2009

    Twenty20 Cricket World Cup Spreadsheet...
  12. رضا

    ُقرآن کریم بمع ترجمہ و تفسیر،سننے پڑھنے اور تلاش کرنے کی سہولت کیساتھ

    وہ پنجابی کی ایک کہاوت ہے۔کہ خرچہ لوکاں دا،تے نخرے ساڈے۔(شاید اسی طرح ہے) فاروق بھائی! شاید آپ نے وہ وقت نہیں دیکھا کہ جب کمپیوٹر میں اردو لکھنا ہی خواب تھا۔شکر کریں اب ایسے سافٹ وئیر ہمیں میسر آرہے ہيں۔ایسے سافٹ وئیر بنانے والوں کی تو دلجوئی و حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔تاکہ وہ اس فیلڈ میں مزید...
  13. رضا

    ُقرآن کریم بمع ترجمہ و تفسیر،سننے پڑھنے اور تلاش کرنے کی سہولت کیساتھ

    قرآن پاک کا متن بھی ان شاءاللہ پروف ریڈنگ کیا ہوا ہوگا۔ دعوت اسلامی کی itمجلس کمال کررہی ہے۔ میرا خیال ہے کہ ساتھ انگلش ترجمہ بھی دیا جانا چاہیے۔
  14. رضا

    ُقرآن کریم بمع ترجمہ و تفسیر،سننے پڑھنے اور تلاش کرنے کی سہولت کیساتھ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم آج دعوت اسلامی کی سائٹ چیک کی تو وہاں یہ مسیج آرہا تھا۔دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ ُقرآن کریم بمع ترجمہ و تفسیر،سننے پڑھنے اور تلاش کرنے کی سہولت کیساتھ
  15. رضا

    آف لائین اردو انگلش ڈکشنری (یونیکوڈ)

    اس والے ربط کی فائل خراب لگتی ہے۔میرے پاس بھی چالو نہیں ہوئی تو پھر میں نے درج ذیل لنک سے اتاری ہے۔ http://nchc.dl.sourceforge.net/sourceforge/stardict/stardict-3.0.1.exe
  16. رضا

    آف لائین اردو انگلش ڈکشنری (یونیکوڈ)

    <LI dir=rtl style="MARGIN-LEFT: 0in; DIRECTION: rtl; LINE-HEIGHT: 150%; MARGIN-RIGHT: 0.5in; TEXT-ALIGN: right">stardict-3.0.2.exeاس لنک سےفائل کو ڈاؤن لوڈ کریں اور اسے اپنے کمپیوٹر پر انسٹال کر لیں۔ بہتر ہو گا کہ انسٹالیشن کی آپشن تبدیل نہ کریں۔ مشکلات سے بچنے کے لیے پروگرام کو ایڈمینسٹریٹر...
  17. رضا

    آف لائین اردو انگلش ڈکشنری (یونیکوڈ)

    عارف بھائی مفت ہی تو ہے۔ آپ ان لنکات ہے ڈاؤن لوڈ فرما لیں۔ (لنک سے لنکات :D ) http://stardictproject.googlecode.com/files/stardict-3.0.2.exe http://sites.google.com/site/m244343/dictionary-files/AbuBakar'sEnglUrduDictionary.rar?attredirects=0
  18. رضا

    اسلامک کمپیوٹنگ سے متعلق فورم کی تجویز

    ماشاءاللہ بہت اچھا اور نیک خیال ہے۔ایسا ضرور ہونا چاہیے۔ اور اگر کوئی اسلامی مواد کمپیوٹرائزڈ کرنا چاہتا ہے۔وہ اپنا آئیڈیا بتا سکتا ہے۔یا پوچھ سکتا ہے۔اگر محفل کے اراکین اس کا کوئی حل بتا سکیں تو اس کی رہنمائی کرنی چاہیے۔اسی طرح مختلف پروجیکٹس پر بھی کام ہونا چاہیے۔۔۔ جیسے قرآن پاک۔مختلف...
  19. رضا

    میں پرائیویٹ سکول بنانا چاہتا ہوں

    مثلا؟؟اور کیا کام کیا جاسکتا ہے؟
  20. رضا

    میں پرائیویٹ سکول بنانا چاہتا ہوں

    خرم بھائی! اس جانب(سکول بنانے کی طرف) میری توجہ نہیں تھی۔ لیکن میرے ایک دوست ہیں اور انکی اہلیہ وہ اسی شعبے کے وابستہ ہيں۔ان کے اکسانے پر یہ کام کرنے کا سوچ رہا ہوں۔بقول ان کے یہ خدمت بھی ہے۔اور معقول آمدن بھی نکل آتی ہے۔ ان کے پاس مزید سکول بنانے کے وسائل نہیں تھے۔اس لئے وہ ہاتھ دھو کر میرے...
Top