نتائج تلاش

  1. محمد آصف

    مولانا ڈاکٹر منظور مینگل نے 2 ماہ میں پی ایچ ڈی کر لی

    اللہ ایسے جلیل القدر علماء کا سایہ ہم پر تادیر قائم رکھے کہ آج کا معاشرہ شدید طورپر اخلاقی وعلمی تنزل کا شکار ہے. عثمان بھائ سے گزارش ہے کہ تفصیلا بات کیا کریں. مہمل بات کرنا محفل کےآداب کےخلاف ہے.
  2. محمد آصف

    امریکہ کی پاکستان میں سائبر جاسوسی اور نگرانی میں اضافہ

    میرے خیال میں کسی دھاگے میں ایک دو شعر کسی بھی زبان میں کہہ لینا کوئی غلط نہیں۔
  3. محمد آصف

    امریکہ کی پاکستان میں سائبر جاسوسی اور نگرانی میں اضافہ

    وایی اغیار چی د دوزخ ژبہ دہ زہ بہ جنت تہ د پختو سرہ زم آپ کے اس خوبصورت شعر کے جواب میں میرا طبع زاد شعر (ایک دل لگی ہے۔۔۔گر قبول افتدز!) تہ بہ جنت تہ د پختو سرہ زي خو پہ جنت کی بہ پختو سہ کوی۔۔؟
  4. محمد آصف

    تعلیم اب اردو میں۔۔۔۔دیر آید درست آید

    ماشاء اللہ یہ تو بہت ہی روح افزا خبر ہے۔ دل خوش ہوا ہے اس خبر سے۔ اللہ اس کو عملی جامہ پہنائے ورنہ یہ بھی اپنوں اور غیروں کے سازشوں کا شکار ہوسکتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ اب پنجاب کے سپوت انگلش سیکھنے پر دس سال تک غیرضروری طور پر اپنا قیمتی دماغ نہیں کھپائیں گے۔ مگر اس کے ساتھ ساتھ اہلِ پنجاب...
  5. محمد آصف

    تعارف ابو دُجانہ حاضر خدمت ہے۔۔۔۔

    محفل میں خوش آمدید. ابودجانہ بھائ کا بونیر میں کونسے گاؤں سے تعلق ہے؟
  6. محمد آصف

    حکومت ہند نے اردو کے لئے نئے فونٹ اور کی بورڈ کا اجرا کیا

    اس میں تو "یو روٹ- مغربی این شِپ" ہی دل کو بھا گیا ہے۔ باقی تو وہی پرانے رنگ ڈھنگ کے۔
  7. محمد آصف

    ٹارگٹ کلنگ کے فی کس 5 ہزار روپے: لشکر جھنگوی کے کارندے نے انکشافات کئے

    بھائی جس ملک میں بین الاقوامی سطح پر "دہشت گرد سیاسی قصائی جماعت" کے طور پر تسلیم شدہ "ایم کیو ایم" کے ٹارگٹ کلرز پکڑے جانے پر یہ "ٹی بی" والے چینل اور نام نہاد میڈیا مجرمانہ اور بزدلانہ چپ سادھ لیں تو ایسے میں اس طرح کی رپورٹس چہ معنی دارد؟
  8. محمد آصف

    کراچی میں آٹھ سو سالہ عالم دین جن

    آپ نے اپنے نام کے اوپر جو تصویر لگائی ہے وہی آپ کی ذہنیت کا عکاس ہے۔ جس طرح وائرلیس، موبائل کے سگنل کسی پیمائش، عدسے اور آلے کے بغیر نظر نہیں آسکتے اسی طرح یہ "جن" بھی عام آنکھ سے نظر نہیں آتے اس کے لیے مخصوص "طریقے کار" اور "اعمال" ہوتے ہیں تب ہی یہ مخلوق نظر آتی ہے۔ اوپر کا سائنسی مثال نظر میں...
  9. محمد آصف

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    شکر ہے Problem Event Name: CLR20r3 کا مسئلہ حل ہوگیا۔ ڈی ایل ایل سے نہیں بلکہ نیٹ پر تلاش کرنے کے بعد ایک فورم پر پانچ چھ طریقے لکھے ہوئے تھے جس میں ڈاٹ نیٹ فریم ورک کا طریقہ بھی شامل تھا مگر اس سے بھی جب نہیں ہوا تو آخری بار آزمانے کی نیت سے میں نے اس کا اگلا والا نسخہ آزمایا جو کچھ اس طرح سے...
  10. محمد آصف

    عربی کے 415 فونٹس جس میں تقریبا ہر قسم کا فونٹ ہے

    براہِ کرم لنک دوبارہ اپ ڈیٹ کریں۔ دو سال ہوگیے۔ صفحہ ہی غائب ہے۔
  11. محمد آصف

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    ہو تو گئی مگر نظر نہیں آرہی۔۔۔۔
  12. محمد آصف

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    یہ رہا اسکرین شاٹ: مگر تصویر تو اپلوڈ ہی نہیں ہوئی؟ (جی میل ڈرائیو سے)۔۔۔۔؟؟؟
  13. محمد آصف

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    ہیکر بھائی! میں جب بھی ابجد کھولتا ہوں تو Close the program کا مذکورہ نقص آجاتا ہے: Description: Stopped working Problem signature: Problem Event Name: CLR20r3 Problem Signature 01: abjad.exe Problem Signature 02: 1.0.0.0 Problem Signature 03: 51d0fc2e Problem Signature...
  14. محمد آصف

    آج کا مسلمان اور ہیروئنچی

    جزاکم اللہ. بہت عبرت انگیز.
  15. محمد آصف

    عورت

    جناب والا کونسی جنس کا ہے؟ ‏‎ ‎
  16. محمد آصف

    طالبان کا ن لیگ، تحریک انصاف، جے یو آئی، جماعت اسلامی کو نشانہ نہ بنانے کا اعلان

    لیکن یہ سب اب اپنی پچھلی غلطیوں سے توبہ تائب بھی ہوچکے ہیں. "فاضل" مدیر صاحب!‏‎ ‎
  17. محمد آصف

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    میرا ارادہ بھی عزم بھی بدل چُکا تھا۔ مگر کام کی مصروفیت اتنی زیادہ ہے کہ عزم کو فی الحال "نیت" کے درجے پر لانا پڑا ہے۔ صبح 7 سے رات 9 تک کچھ سوچنے کے لیے بھی وقت نہیں بچتا۔ ان شاء اللہ مستقبل کے منصوبوں میں اپنا کم تر حصہ ہی سہی ضرور شامل کریں گے۔ اللہ اس اور اس جیسے دوسرے بارِ عظیم کو جلد از...
  18. محمد آصف

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    فاتح بھائی، کیا "فیروز اللغات" سے کچھ ٹائپ کرنا "سرقہ" کے زمرے میں نہیں آتا؟ کیوں کہ میرے خیال میں تو یہ"فیروز سنز" والوں کی ملکیت ہے۔۔۔؟ یا ان لغات سے لکھنا اس زمرے میں نہیں آتا۔ ؟ مجھے اس بارے میں زیادہ معلومات نہیں۔ رہنمائی کی ضرورت ہے۔
  19. محمد آصف

    جے یو ائی کا منشور

    اب آپ نے وہ کہہ دیا جس کا انتظار تھا۔ "ساری دنیا جانتی ہے امریکی سفارت کار اپنے ملک کے مخصوص مفادات کے لیے کیا کرتے ہیں" جب آپ خود ہی یہ سب کچھ مان رہی ہے تو پھر وکی لیکس اُڑا ہوا میں۔ وکی لیکس وہی کچھ شائع بلکہ "افشا" کرتی ہے جو امریکی سفارت کاروں نے لکھے ہوں۔ اب یہی امریکی مخصوص ایجنڈے کے تحت...
Top