نتائج تلاش

  1. محمد دانش

    جمہوریت کی راہوں پے-اردو شاعری

    جمہوریت کی راہوں پے جمہوریت کی راہوں پے چل کے میں نے دیکھا ہے پانچ سال آنسووں میں جل کے میں نے دیکھا ہے ڈگریاں بھی جالی ہیں بات بھی نیرالی ہے میں نے ان کو ہر جگہ دشمنوں میں دیکھا ہے دوہری شہریت کے یہ بے پناہ شوقین ہیں میں نے ایسی فہرستوں میں قادری بھی دیکھا ہے فوج کو بے جنگ ہی...
  2. محمد دانش

    تُسی پاکستان دا قبرستان بنا گئے او ! (بنام جمہوری سرکار)

    تُسی پاکستان دا قبرستان بنا گئے او ! (بنام جمہوری سرکار) پاکستان دا قبرستان بنا گئے او جمہوریت وچ ہزاراں لوگ مرواگئے او دہشت گرد نوں کلی فوج نے کیتا خوار تُسی رل کے پُوری عوام نوں خوار کرا گئے او بجلی، گیس تے پانی نایاب کرا گئے او روٹی، آٹا، دال دے پڑھنے پا گئے او تسانُوں عوام کدی...
  3. محمد دانش

    پھر وہی جمہوریت - اردو شاعری

    پھر وہی جمہوریت آنے والے وقتوں میں ووٹ کی تیاری ہے پھر وہی جمہوریت، پھر وہی خواری ہے کون کامیاب تھا پچھلی بار ووٹوں میں ضمیر کس نے بیچا تھا، اب کےکس کی باری ہے میں نے ووٹ دے دیا میں نے ووٹ لے لیا اب تمہا را نمبر ہے ، اب تمہاری باری ہے ووٹ اِس کو ہی ڈالیں، ووٹ اُس کو ہی ڈالیں بجلی کا کیا...
  4. محمد دانش

    تعارف داتا کی نگری لاہور سے محمد دانش

    نام :محمد دانش قلمی نام:محمد دانش طہ والد کا نام : محمد میقم مذہب : اسلام شہریت: پاکستانی ولادت : 28 دسمبر 1986ء مقام ولادت : لاہور ، پاکستان تعلیم: ایم بی اے ( اختتام پذیر ہونے کو ) سابقہ تعلم : آئی کام ، بی کام ( آئی ٹی ) اور ہاں میٹرک بھی کیا تھا ۔ مقصد : اللہ تعا لٰی اور محمد صلي الله...
Top