نتائج تلاش

  1. ع

    پاکستانی شہروں کا ذکر گانوں میں

    عنوان سے آپ کو تھوڑا اندازہ ہو ہی گیا ہوگا کہ یہاں پر کس موضوع پر بات ہونے جارہی ہے۔۔۔ خیر اگر نہیں ہوا تو مزید پڑھتے رہیئے۔۔۔ شہروں کا ذکر گاہے بگاہے کئی گانوں میں سننے کو ملتا ہی رہتا ہے، حال ہی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا نیا گانا ریلیز ہوا ہے تو اس سے یہ خیال ذہن میں آیا کہ کیوں نہ تمام وہ گانے...
  2. ع

    وکی پیڈیا کا پاکستان میں تصویری مقابلے کا اعلان

    وکی پیڈیا نے پاکستان کے شمالی علاقہ جات کے لیے ایک تصویری مقابلے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد پاکستان کے قدرتی حسن اور ثقافتی ورثے کی ترویج ہے۔ یہ ایک عالمی مقابلے کا حصہ ہے جس کا عنوان ہے ’وکی لوز ارتھ‘ یعنی وکی زمین سے محبت کرتی ہے اور اس مقابلے کے لیے تصاویر 31 مئی 2015 تک بھجوائی جا سکتی ہیں۔...
  3. ع

    اردو ویکیپیڈیا انعامی مقابلہ

    اردو ویکیپیڈیا پر صارفین کے لیے ایک بہت ہی آسان سے انعامی مقابلے کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس مقابلے میں حصہ لینے والے ہر فرد کے لیے انعام رکھا گیا ہے۔کو ئی بھی صارف اردو ویکیپیڈیا پر ایک مضمون لکھ کر یہاں کلک کر کے مضمون کا نام اور ای میل آئی ڈی لکھے گا تو اسے کمپیوٹنگ میگزین کے تازہ ترین...
  4. ع

    اردو محفل کا انگریزی ویکیپیڈیا پر صفحہ

    انگریزی ویکیپیڈیا پر اردو محفل کا صفحہ تخلیق کر دیا گیا ہے، خوشی کی بات یہ ہے کہ وہاں منتظمین نے اس صفحہ کو رکھنے کی اجازت دے دی ہے- لیکن یہ صفحہ ابھی ابتدائی شکل میں ہے اس میں معلومات بہت کم ہے- جو احباب اردو محفل کے متعلق معلومات رکھتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ اس صفحہ میں مزید معلومات شامل کریں...
  5. ع

    فیس بک اردو میں!!!

    میں نے اپنے اُردو کے لیکچرار دوست کو فون کرکےآفس بلا یا اور پرجوش آواز میں کہا’اُردو لکھنا پڑھنا جانتے ہو؟وہ غصے سے مجھے گھورنے لگا‘میں نے طنزیہ لہجے میں سوال دوبارہ دہرایا‘وہ غرایا’’کیا یہی مذاق کرنے کے لیے بلایا ہے؟میں نے قہقہہ لگایا’نہیں جانی!بس آج تمہاری اردو کا امتحان لینا ہے‘بولو کتنے کی...
  6. ع

    اردو ویکیپیڈیا (ماضی، حال، مستقبل)

    مشہور زمانہ انسائکلوپیڈیا ویکیپیڈیا کا آغاز 2001ء میں ہوا، جبکہ ویکیپیڈیا کے اردو ورژن یعنی اردو ویکیپیڈیا کا آغاز 2004ء میں ہوا اردو میں ویکیپیڈیا کا آغاز جناب اعلی حضرت نے کیا. اردو ویکیپیڈیا کی بد قسمتی یہ رہی کہ شروعات میں ہی اس پر خود ساختہ اصطلاحات اردو میں ٹھونسنے والے منتظمین مسلط ہو گئے...
Top