نتائج تلاش

  1. muhammed javed mengrani

    ھمارے فکری انتشار کا سبب کیا ہے معروضی تجزیہ درکار ہے

    ھمارے فکری انتشار کا سبب کیا ہے معروضی تجزیہ درکار ہے مکالمہ شروع کرنے کا مقصد فکری انتشار مین مزید الجھاؤ نھین بلکہ انتہائی ٹھنڈےذہن سے اس مسئلے کے حل کے لئے کوئی عملی راہ اختیار کی جائے ورنہ خاموش رہا جائے شاید ابھی فکری بالیدگی کا وقت ہماری قوم پر نہین آیا ہے اے اللہ ہمین حق کی راہ چلا اسے...
  2. muhammed javed mengrani

    تعارف خوش فہمی

    ایم اے اسلامیات ہوں ہر قسم کی علمی تحقیقات شوق سے پڑہتا ہوں بشرط فراغت مذہبی علوم خاص تصوف سے بہت ہی رغبت ہے کج بحثی سے طبعی نفرت ہے اللہ دوسرون کا دل دکہانے سے محفوظ رکہے اور ہم سے وہ کام لے جس مین اس کے حبیب کی رضا اور اس کے بندون کی فلاح ہے آمین
Top