نتائج تلاش

  1. urhabib

    گرافکس تبصرہ: گمپ ۔ ایک مختصر تعارف

    مجھے یہ اسباق دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے اور اب میں گمپ ہی استعمال کروں گا۔ اور جہانزیب بھائی! آپ کا بے حد شکریہ، اور اگر یہ پی ڈی ایف میں ہو جائے تو بطور ریفرنس بعد میں بھی بہت کام آ ئے گا۔
  2. urhabib

    تعارف عرض آداب از حبیب اللہ منجوٹھا

    تمام اہلِ محفل کا شکریہ
  3. urhabib

    اردو امیج ہوسٹنگ -- جی آپ بتائیں

    امجد صاحب! مجھے تو پہلا لنک ٹھیک لگ رہا ہے، لے آؤٹ تیسرے کا اچھا ہے اور شارٹ لنک کی سہولت ضرور رکھنا۔۔۔ پہلے لنک پر وہ مجھے رجسٹر نہیں کر رہا، کیا کروں؟
  4. urhabib

    1950 سے اب تک صرف امریکہ میں کیتھولک پادریوں کی 15,000 افراد سے جنسی زیادتی

    یہ تو بہت غلط ہے۔ اور وہ خود کو روشن خیال جانتے ہیں!
  5. urhabib

    تعارف عرض آداب از حبیب اللہ منجوٹھا

    جناب منجوٹھا قوم ہے، اور اس قوم سے تعلق رکھنے والے خاندان زیادہ تر تونسہ شریف، مظفر گڑھ، لیہ میں رہتے ہیں، چند بہاولپور میں رہتے ہیں اور میں تو بتا چکا ہوں کہ ملتان میرا مسکن ہے۔ ×××× اور خوش آمدید کہنے والے تمام احباب کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ
  6. urhabib

    تعارف عرض آداب از حبیب اللہ منجوٹھا

    شوکت پرویز صاحب! بے حد شکریہ۔
  7. urhabib

    تعارف عرض آداب از حبیب اللہ منجوٹھا

    ملتان کے ایک چھوٹے سے گاؤں کا ایک طالب علم اور انٹرنیٹ کا کیڑا۔۔۔ مگر ریشم کا۔۔! میرا نام ہے حبیب اللہ منجوٹھا اور میں آپ سب کو سلام عرض کرتا ہوں۔ چھے سال ایمرسن کالج ملتان میں بی ایس سی طالب علم رہا ہوں ، آج کل علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کا طالب علم ہوں، اور ایک حکومتی ادارے میں اپنی...
Top