نتائج تلاش

  1. شہزی مشک

    غزل پیشِ خدمت برائے اصلاح

    بہت ہوچکا ہے ہمیں نا سکھانا کیا کیا برا ہے ہمیں نا سکھانا جو تم نے سنا ہے وہی تم نےسمجھا جو ہم نے کہا ہے ہمیں نا سکھانا ستم جو کیا تھابھلا بھی دیا ہے زباں پر دعا ہے ہمیں نا سکھانا ہمیں الجھنیں اور نہیں چاہیئے بس یہی التجا ہے ہمیں نا سکھانا جہاں میں محبت قدر ہی نہیں ہے تمہیں کچھ کہا ہے ہمیں...
  2. شہزی مشک

    محبت پر معمور

    محبت کبھی بھی انسان کو خود غرض نہیں بناتی جس شخص کے دل میں بس جاتی ہے محبت جو شخص معور ہو محت کیلئے پھر اُس دل میں کبھی عداوت نہیں آتی اُ س کے دل میں کبھی بغض و کینہ نہیں آتا ہر انسان سے کرتا ہے وہ شخص محبت ہر انسان کی کرتا ہے ہر حال میں عزت ًمحبت تو ہے قربانی کا دوسرا نام یہ لینا نہیں جانتی...
  3. شہزی مشک

    نظم - مرے ساتھیوں پھر عَلم تم اُٹھالو - برائے اصلاح

    مرے ساتھیوں پھر عَلم تم اُٹھالو بڑھو نوجوانوں وطن کو سنبھالو نظر لگ گئی ہے وطن کو ہمارے اُجڑ جو رہا ہے چمن وہ بچا لو مرے جارہے ہیں پیارے وطن کے اُنہیں اب خدارا! اُٹھو اور بچالو قیادت ملے گر تمہیں معتبر تو اُسے رہنما تم خوشی سے بنا لو شہید کا لہو جو بہا ہے زمیں پر قدر تو کرو اُس کی حرمت...
  4. شہزی مشک

    گیت نما - او فنٹر! تو جاتا ہے کدھر - برائے اصلاح

    ایک سنگر کی فرمائش پر لکھ رہا ہوں۔ او فنٹر! تو جاتا ہے کدھر تو رکتا ہے یا میں آوں اُدھر اب کہتا ہے مجھکو تو اپنا گرو بات لڑنے کی تونے کی ہے شروع اب نہ چھوڑوں گا تجھکو میں دیکھنا تجھکو بوری میں ہی ہے مجھے پھینکنا (یہ طنز ومزاح کیلئے کہا گیا ہے اسکا حقیقت سے تعلق نہیں) مجھ سے ہوتا نہیں اب...
  5. شہزی مشک

    غزل - مجھے تم بھلا دو کوئی غم نہ ہوگا - برائے اصلاح

    مجھے تم بھلا دو کوئی غم نہ ہوگا مگر میرا جذبہ کبھی کم نہ ہوگا مرے سامنے تم نہ آیا کرو یوں مرا حوصلہ پھر کیا کم نہ ہوگا دبدبہ تیرا دیکھا تو نہیں ہے کبھی کیا واقعی تیرا بھی بھرم نہ ہوگا کیوں جانوں پر اپنی کرتے ہو ظلم کیا مانو گے اس دن جب دم نہ ہوگا جو منکر ہیں مشک ان سے یہ کہدو سوا سر خدا...
  6. شہزی مشک

    دل کا حال

    محبتوں کو کبھی دل میں چھپا کر نہ رکھنا کیونکہ زندگی میں کبھی ایسا بھی موڑ آتا ہے ہم کسی کو من ہی من میں چاہنے لگتے ہیں مگر ان احساسات و جذبات کو دل کے صفحات پر لکھے رہنے دیتے ہیں اگر کسی کی زندگی میں ایسا لمحہ آئے تو اپنے دل کا حال لبوں پر ضرور لائے
  7. شہزی مشک

    چاہا ہی اسقدر

    اُ سنے چاہا ہی اسقدر تھا مجھے کہ ابتک اُسی چاہت کے حصار میں ہوں میں خود کو بھول گیا ہوں لیکن بہت مشکل ہے میرا بھول جانا اُسے وہ میرے ساتھ رہتا ہے مجھے یہ احساس رہتا ہے یہی اک بات کہتا ہے مجھے تم سے محبت ہے مجھے تم سے محبت ہے
  8. شہزی مشک

    کل نفس ذائقہ الموت - ارفع کریم کے نام

    ابھی تو نام کرنا تھا اپنے آباء کا روشن بہت سے چہروں پر مسکان کا سبب تھیں بہت معصوم سی بہت ذہین سی پیاری سی گڑیا تھیں تمہیں ہم یاد کرلینگے اور تھوڑا رولیا کرینگے تمہارے واسطے تھوڑا قرآن پڑھ دیا کرینگے مگر یہ خلش ہمارے دل میں رہے گی تم تھوڑا اور جی لیتیں۔۔۔ تو اچھا تھا مگر یہ بات جانتا ہوں ہمارے...
  9. شہزی مشک

    حاضری دربار کی

    حاضری دربار کی بند آنکھوں کو کئے تصور میں جو لاؤں دربارِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم تصور میں جب پہنچوں دربار میں اُنکے صلی اللہ علیہ وسلم سنہری جالیاں اپنے سامنے پاؤں ُبہت ہی پُرکیف نظارہ گنبدِ خضریٰ کا ہوگا روضے کے نزدیک جاکر میں اپنے آقا (صلی اللہ علیہ وسلم) پر درود و سلام بھیجوں اور دل میں یہ کر...
  10. شہزی مشک

    روشن سحر

    زندگی بحال رکھنا اُمید کے چراغ کی لو کچھ اور بلند کرنا آنے والے سارے رستے روشن روشن ہوجائیں گے بس ایک چراغ سے دوجا چراغ جلائے رکھنا ظلمتوں کی تاریکی میں ہاتھ سے ہاتھ نہ چھونٹنے پائیں یونہی چلتے جانا ہے دیکھنا ایک دن! روشن سحر ہوجائے گی
  11. شہزی مشک

    مجھے ایسا بنا دے تو

    مجھے ایسا بنا دے تو تو! تو خالق ہے سارے جہان کا عرش و فرش، کون و مکان کا تو تو جانتا ھے سب میرے تو گمان و بیان سے باہر ہے یہ عرش و فرش کی وسعتیں تو تو مالک ہے عرض و سماں کا تیرے اک لفظِ کُن کی بدولت یہ مہہ و انجم، شجر و ہجر اک دم وجود میں آ گئے تو تو جانتا ہے میرے رب میرے رات دن، صبح و مساء...
  12. شہزی مشک

    نظم - میرا خدا ہے لامکاں - برائے اصلاح

    خدا جب ہے میرا لامکاں اسی سے مانگو گا سب جہاں سنتا ہے سب کی میرا خدا وہ نہیں ہے کسی سے جدا رہے شہ رگِ جاں سے قریں ہر اک راز کا تو ہے امیں مجھے بھی اپنا بنا لے تو میری قبول کر لے جستجو تیرا نام لوں صبح و مسا مجھے عشق اپنا کر عطا رہے مشک بس آنکھ تر اسے محبتوں کا امین کر
  13. شہزی مشک

    سخت مشکل میں پھسا ہوں یا نبی ﷺ (نعت)

    سخت مشکل میں پھسا ہوں یا نبی ﷺ ہو مدد میں کہہ رہا ہوں یا نبی ﷺ مجھکو بھی در پر بلائیں گے کبھی آس میں ہی جی رہا ہوں یا نبی ﷺ آپ ہی قسمت سنواریں گے مری آپ کے در پر پڑا ہوں یا نبی ﷺ دیکھ لوں میں بھی وہ روضہ آپ کا رب سے محوِ التجا ہوں یا نبی ﷺ خاک ہوں میں، آپ ہیں نورِ خدا آپ ہیں سب کچھ میں کیا...
  14. شہزی مشک

    ہم کہاں آگئے ہیں

    پہلے تو زندگی خوش گوار تھی ہر طرف رنگ و نور کی برسات تھی مو سموں میں روانی تھی ہر لمحہ ہر گھڑی جی چاہتا تھا یہ زندگی یونہی خوش گوار رہے مگر زمانے کے ساتھ ساتھ خوش گواری بے قراری میں رنگ و نور کی جگہ تاریکی نے لے لی محبت و خلوص دشمنی میں بدل گئی ہے ہم کہاں آگئے ہیں
  15. شہزی مشک

    سخت مشکل میں پھسا ہوں یا نبی ﷺ برائے اصلاح

    سخت مشکل میں پھسا ہوں یا نبی ﷺ ہو مدد میں کہہ رہا ہوں یا نبی ﷺ مجھکو بھی در پر بلائیں گے کبھی اسی آرزو میں جی رہا ہوں یا نبی ﷺ آپ ہی قسمت سنواریں گے مری در پہ آپ کے پڑا ہوں یا نبی ﷺ دیکھ لوں میں بھی، ہو زیارت طیبہ کی رب سے محوِ التجا ہوں یا نبی ﷺ میں خاک ہوں آپ ہیں نورِ خدا آپ ہیں سب کچھ...
  16. شہزی مشک

    تعارف محمد شہزاد اویسی حاضرِ خدمت ہے

    السلام علیکم میں محمد شہزاد اویسی جو صحافت کے شعبے سے وابستہ اور سماج کی خدمت کا ادنٰی سا کارکن ہوں۔ اللہ تعالی کی بنائی ہوئی ہر شے میں غور کرتا ہوں شاید اسی لئی حساس طبعیت کا مالک ہوں اور شعر و ادب سے دلچسپی پھر لازمی امر ہے۔ برداشت لفظ (برداشت کے موضوع پر تحریر تلاش کررہا تھا) کی وساطت سے...
Top