نتائج تلاش

  1. فرقان احمد

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
  2. فرقان احمد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    آئین و قانون کی حکمرانی کا کیا سوال؟ کوئی ایک دھرنا ہو جائے تو آرمی چیف کو خود ملوث ہونا پڑتا ہے۔ ہمیں یقین کامل ہے کہ اگر یہ علمائے کرام حکومت کی بات نہ مانیں گے تو حکومت قطعی طور پر اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ اپنے فیصلے پر عمل درآمد کروا سکے۔ یہاں قریب قریب سبھی طاقت ور گروہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی...
  3. فرقان احمد

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    یہ تو ہم نے سستی شہرت کے حصول کے لیے کہانی گھڑی ہوئی ہے۔ :) موضوع پر واپس آ جائیے۔
  4. فرقان احمد

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    دیکھ لیں چوہدری صاحب، یہ دن بھی آنا تھا۔ :)
  5. فرقان احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ؎ ہم شہرِ جاں میں آخری نغمہ سنا چکے ------- سمجھو کہ اب ہمارا تماشا تمام شد! ✍ حسن عباس رضا
  6. فرقان احمد

    پیڑ پودے: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    ہم دیگر محفلین کو نہیں بتائیں گے کہ کیا ڈیل طے پائی۔ وعدہ رہا۔ :) یوں بھی جیتنا تو زیک نے ہی ہے۔ ہمارا ووٹ کبھی جیتنے والی پارٹی کو نہیں ملا۔ :) یا یوں کہہ لیں کہ ہم نے آج تک جس پارٹی کو ووٹ دیا، وہ کبھی جیت نہ پائی۔ :) اس لیے، آپ کو پیشگی مبارک باد! :LOL:
  7. فرقان احمد

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    اخبار میں جانا آسان ہے؟
  8. فرقان احمد

    پیڑ پودے: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    آپ کو ووٹ دیا جائے یا تابش صدیقی صاحب کو! :) ویسے زیک کو بھی ووٹ مل سکتا ہے۔دیگر تصاویر بھی اچھی ہیں۔ سمجھیں آپ کو ہی دے دیا ووٹ۔ کیا یاد کریں گی! اپ ڈیٹ: ہائیں! یہ کیا؟ آپ کا نام کہاں ہے فہرست میں؟ ویسے اپنا نام شامل نہ کر کے آپ نے زیادتی کی ہے۔ اس کا فائدہ تابش صاحب کو ہوا ہے۔ :)
  9. فرقان احمد

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    مبارک ہو عرفان سعید آپ کو! :)
  10. فرقان احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کہنے کو ہر اِک بات کہی تیرے مُقابل لیکن، وہ فسانہ جو مِرے دِل پہ رَقم ہے شہریار
  11. فرقان احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُس کی امیدِ ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ عُمر گزار دیجئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عُمر گزار دی گئی جون ایلیا
  12. فرقان احمد

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    یہ تو سراسر کنجوسی کا معاملہ لگتا ہے۔ ایک عمدہ کیمرہ خریدیے اور ڈونگا بونگا کے کیکر کو وانکا جھیل کے درخت کے مقابل لائیے۔ بس، اس ممولے کو شہباز سے لڑوا ہی دیجیے۔ ہم امید رکھتے ہیں کہ نئے کیمرے سے غروب آفتاب کی تصویر عین عصر کی اذان کے وقت نہ کھینچی جائے گی۔
  13. فرقان احمد

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    وہ بکری کیا ہوئی جو سعد صاحب کے کان میں کھسر پھسر کرتی ہے۔
  14. فرقان احمد

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    ہمارے لیے گلاب جامن الگ کر دیجیے گا۔ قبلہ شاہ صاحب شاید لڈو کھانا پسند فرمائیں۔ دیگر محفلین سے پوچھ لیجیے۔
  15. فرقان احمد

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    اُمید ہے کہ حکومت اور علمائے کرام کسی مثبت نتیجے تک پہنچ جائیں گے۔ اس وقت حکومت نیا محاذ کھولنا نہ چاہے گی اس لیے علمائے کرام کو چاہیے کہ اس بحران کے وقت حکومت کا ہاتھ بٹائے۔ آخر یہ انسانی جانوں کا مسئلہ ہے۔ حکومت خوشی سے مساجد اور مدرسے بند نہیں کر رہی ہے۔
  16. فرقان احمد

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    فیصلہ حکومت کا چلنا چاہیے نہ کہ کسی گروہ کا۔ حکومت اگر لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر چکی ہے تو اس اکٹھ کا مقصد!
  17. فرقان احمد

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    اس سے قبل کہ مزید حشر نشر ہو جائے، پے منٹ پہنچائیے اور دیکھیے کہ ہم کیا خفیہ پلاننگ کرتے ہیں۔ کل کا سورج آپ کی فتح کی نوید لیے طلوع ہو سکتا ہے۔ کچھ تو ہمت دکھائیے!
  18. فرقان احمد

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    ہم کوشش کر کے عرفان بھیا کو شکست دلوا سکتے تھے تاہم سید عاطف علی برقت پے منٹ نہ بھجوا سکے اس لیے ہماری ہمدردیاں فی الوقت مخالف فریق کے ساتھ ہیں۔ جیتے گا بھئی، جیتے گا، عینک والا جیتے گا۔ :)
Top