نتائج تلاش

  1. سید شہزاد ناصر

    دعا دعا کی درخواست

    سب محفلین کی دعاؤں سے فصیح اب بہتری کی جانب گامزن ہے اور ہسپتال سے ڈسچارج ہو گیا ہے
  2. سید شہزاد ناصر

    سیر اندرون لہور کی۔۔۔ (از قلم نیرنگ خیال)

    زبردست اور دلچسپ روداد تصویریں کیوں نہیں لگائیں
  3. سید شہزاد ناصر

    دعا دعا کی درخواست

    تازہ ترین اپڈیٹ یہ ہے کہ بتدریج بہتری کی جانب گامزن ہے کچھ کچھ پہچان رہا ہے نام دوہرا رہا ہے جسم کی ایک سائیڈ کمزور ہے دعاؤں کی ضرورت ہے
  4. سید شہزاد ناصر

    دعا دعا کی درخواست

    الحمدللہ فصیح کی حالت بہتر ہو رہی ہے فلحال نیم بیہوشی ہے کسی کو پہچان نہیں رہا بہرحال ڈاکٹرز کافی پر امید ہیں دعا کریں کہ اس کی حالت جلد از جلد بہتر ہو
  5. سید شہزاد ناصر

    دعا دعا کی درخواست

    تاحال فصیح کی حالت تسلی بخش نہیں معمولی بہتری ہوئی ہے بے ہوشی سے نیم بے ہوشی کی کیفیت ہے اب دعا کریں اس کی حالت سنبھل جائے
  6. سید شہزاد ناصر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میری پسندیدہ کتابوں میں سے ایک اس ناول کی زبان بہت میٹھی ہے
  7. سید شہزاد ناصر

    عورت کی آنکھ

    تو ایک بار میرے ہتھے تو چڑھ پھر بتاتا ہوں
  8. سید شہزاد ناصر

    عاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

    ٹک ساتھ ہو حسرت دلِ مرحوم سے نکلے عاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے قربان فنا ایک تجلی تری ہو لے ظلمت کدۂ ہستی موہوم سے نکلے کوچے میں گئے تھے متوقع ترے جو ہو منہ ڈالے گریبان میں محروم سے نکلے او دشمن انصاف خوشی کون سی تم کو غم بن ترے کیونکر دل مغموم سے نکلے کیوں نوخطوں* کی خوار قلمرو میں ہے...
  9. سید شہزاد ناصر

    عورت کی آنکھ

    مرد کی دو آنکھیں ہوتی ہیں اور جوان عورت کے جسم کا ہر مسام اس کی آنکھ ہوتا ہے۔اسے کسی زاوئیے،کسی الگ رنگ سے دیکھو،اسے فورٌا محسوس ہو جاتا ہے کہ کوئی مرد اسے دیکھ رہا ہے بلکہ وہ اسکی اچھی بری نیت تک سونگھ لیتی ہے۔اس کی یہ حس بڑی تیکھی اور اتھری ہوتی ہے،چشمِ زدن میں اس چشم چور کی چاند ماری کی...
  10. سید شہزاد ناصر

    فارسی شاعری تجھ پہ مری نظر پڑے (گر بہ تو افتدم نظر، چہرہ بہ چہرہ رو بہ رو)۔۔۔ قرۃ العین طاہرہ

    آج ایک فیس بک پیج پر یہ غزل پڑھنے کو ملی ایک شعر اضافی ہے اور متن میں بھی تھوڑا فرق ہے تا به تو افتدم نظر چهره به چهره، رو به رو شرح دهم غم تو را نکته به نکته، مو به مو ساقی باقی از وفا باده بده سبو سبو مطرب خوش نوای های تازه به تازه گو بگو از پی دیدن رخت همچو صبا فتاده ام خانه به خانه، در...
  11. سید شہزاد ناصر

    قتیل شفائی ہرجائی

    کھیتوں سے دور دمکتے ہوئے دوراہے پر اک سرشار جواں کو میں نے کھڑے پایا تھا تمتماتے ہوئے چہرے پر سلگتی ہوئی آنکھیں جیسے کسی مہکے ہوئے گلزار کا خواب آیا تھا سر پر گاگر کے چھلکنے سے جو تارے ٹوٹے آسماں جھانک رہا تھا مجھے حیرانی سے ٹن سے لگا کنکر جو مری حسیں گاگر پر اک نغمہ سا الجھنے لگا پیشانی سے...
  12. سید شہزاد ناصر

    تاسف گل یاسمیں کے بھائی کا انتقال پُرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت دکھ اور افسوس ہوا اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین
  13. سید شہزاد ناصر

    ایک زمین تین شاعر

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ، ہرخواہش پہ دم نکلے بہت نکلے مِرے ارمان، لیکن پھر بھی کم نکلے ڈرے کیوں میرا قاتل، کیا رہے گا اُس کی گردن پر وہ خوں، جو چشمِ تر سے، عمربھر یُوں دم بہ دم نکلے نکلنا خُلد سے آدم کا سُنتے آئے ہیں، لیکن بہت بے آبرُو ہو کر تِرے کوچے سے ہم نکلے بھرم کُھل جائے ظالم! تیرے قامت کی...
  14. سید شہزاد ناصر

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    اللہ تعالیٰ سب کو مزید ترقیاں اور برکتیں عطا فرمائے آمین
  15. سید شہزاد ناصر

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    اور ہم چاول بنا رہے ہیں بیگم کی فرمائش پر :battingeyelashes:
  16. سید شہزاد ناصر

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    یہ آپ کی خوبی ہے جہاں جاتی ہیں رونق لگا دیتی ہیں بقول شاعر اللہ رے چشمِ یار کی معجز بیانیاں ہر اک کو ہے گماں کہ مخاطب ہمیں رہے
  17. سید شہزاد ناصر

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    بچپن کی یادیں تو ایک سرمایہ ہوتی ہیں لطف آیا پڑھ کر اپنا بچپن یاد آ گیا سلامت رہیں
  18. سید شہزاد ناصر

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﺗﻘﺮﯾﺮ ﮐﯽ ﻟﺬّﺕ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺟﺎﻧﺎ ﮐﮧ ﮔﻮﯾﺎ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ
  19. سید شہزاد ناصر

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    بہت خوب بشیر بدر کے الفاظ میں اپنے خیالات کا اظہار بہت خوبی سے کیا سلامت رہیں
  20. سید شہزاد ناصر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سلامت رہیں آپی
Top