نتائج تلاش

  1. مؤثرہ

    نعت سرور و کون و مکاں صلی اللہ علیہ وسلم

    میں لب کشا نہیں ہوں اور محو التجا ہوں میں محفل حرم کے آداب جانتا ہوں کوئی تو آنکھ والا گزرے گا اس طرف سے طیبہ کے راستے میں میں منتظر کھڑا ہوں یہ روشنی سی کیا ہے خوشبو کہاں سے آئی شاید میں چلتے چلتے روضے تک آ گیا ہوں طیبہ کے سب بھکاری پہچانتے ہیں مجھ کو مجھ کو خبر نہیں تھی میں...
  2. مؤثرہ

    پُہنچوں درِ سرکار پہ چاہا تو یہی ھے،،،

    پُہنچوں درِسرکار:pbuh:پہ چاہا تو یہی ھے آگے میری ! تقدیر تمنا تو یہی ھے اک خاص مہک آنے لگی موجِ ھوا میں آثار بتاتے ھیں مدینہ تو یہی ھے یاداُن کی رہےدل میں جمال اُنکا نظر میں نام اُن کا زباں پر رہے اچھا تو یہی ھے ہرسانس آتی ھو صدا صلِ علیٰ کی ہم لاکھ جئیں اصل میں جینا تو یہی ھے...
  3. مؤثرہ

    زندگی

    سزا ہی سزا ہے زندگی درد کی فضا ہے زندگی ہم سب کے ہو کے بھی اکیلے کس قدر تنہا ہے زندگی یہ ارمان کہ ہمیں چاہتی پر بڑی بے وفا ہے زندگی ہم نے سب کچھ اُسے دے دیا پھر بھی ہم سے خفا ہے زندگی ہم تو اسے ڈھونڈتے ہی رہے آہ جانے کہاں ہے زندگی
  4. مؤثرہ

    رضا نعت سرور کون مکاں سلی اللہ علیہ وسلم

    آنکھیں رو رو کے سجانے والے جانے والے نہیں آنے والے سن لیں اعدا میں بگڑنے کا نہیں آنکھیں کچھ کہتی ہیں تجھ سے پیغام او در یار کے جانے والے حسن تیرا سا نہ دیکھا نہ سنا کہتے ہیں اگلے زمانے والے وہی دھوم ان کی ہے ما شاءاللہ مٹ گئے آپ مٹانے والے لب ِ...
  5. مؤثرہ

    رضا نعت سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم

    مومن وہ ہے جو ان کی عزت پہ مرے دل سے تعظیم بھی کرتا ہے نجدی تو مَرے دل سے واللہ وہ سن لیں گےفریاد کو پہنچیں گے اتنا بھی تو ہو کوئی جو آہ کرے دل سے بچھڑی ہے گلی کیسی بگڑی ہے بنی کیسی پوچھو کوئی یہ صدمہ ارمان بھرے دل سے دریا ہے چڑھا تیراکتنی ہی اُڑائیں خاک اُتریں گے کہاں مجرم...
  6. مؤثرہ

    رضا نعت سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم

    بھینی سہانی صبح میں ٹھنڈک جگر کی ہے ۔ کلیاں کھلیں دلوں کی ہوا یہ کدھر کی ہے ۔ کُھبتی ہوئی نظر میں ادا کس سحر کی ہے ۔ چبھتی ہوئی جگر میں صدا کس گجر کی ہے ۔ ڈالیں ھری ھری ہیں تو بالیں بھری بھری کشتِ امل پری ہے یہ بارش کدھر کی ہے ۔ ہاں ہاں رہ مدینہ ہے غافل ذرہ تو جاگ اُو پاؤں رکھنے والے یہ جا چشم...
  7. مؤثرہ

    کیا ہی ذوق افزا شفاعت ھے تمھاری واہ واہ

    کیا ہی ذوق افزاشفاعت ھے تمھاری واہ واہ قرض لیتی ھے گُنہ پرہیز گاری واہ واہ خامہءِ قُدرت کا حُسنِ دست کاری واہ واہ کیاھی تصویراپنے پیارےکی سنواری واہ واہ اشک شب بھر اِنتظارِ عفوِ اُمت میں بہیں میں فِدا چاند اور یوں اَ ختر شُماری واہ واہ اُنگلیاں ھیں فیض پر ٹوٹے...
  8. مؤثرہ

    غِمِ ہجرِ مصطفیٰ میں میری جاں سُلگ رہی ھے،،،

    غمِ ہجرِ مصطفیٰ میں میری جان سلگ رہی ھے کبھی اُن کی ھو زیارت یہی لو لگی ھوئی ھے میں چلاھوں اپنےگھرسے یہی سوچ کرمدینے میرا کا م جستُجو ھے تیرا کام رہبری ھے نہ ھواھے کوئی تجھ سا نہ جہاں میں کوئی ھوگا تو حبیبِ کِبریا ھے تجھے زیب سروری ھے مجھے اے فدا یقیں ھے کبھی دید اُن کی ھوگی میرا...
  9. مؤثرہ

    رضا نعت سرور کا ئنات صلی اللہ علیہ وسلم

    رشک قمر ہوں رنگِ رخِ آفتاب ہوں ذرہ ترا جو اے شہ گردوں جناب ہوں ۔ دُر نجف ہوں گوہرِ پاک خوشاب ہوں ۔ یعنی تراب رہ گزر بُو تراب ہوں۔ گر آنکھ ہوں تو ابر کی چشم پُر آب ہوں۔ دل ہوں تو برق کا دل پر اضطراب ہوں۔ خونیں جگر...
  10. مؤثرہ

    قدم قدم پہ خُدا کی مدد پہنچتی ھے،،،

    قدم قدم پہ خُدا کی مدد پہنچتی ھے دُرود سے میرے دل کو رسد پہنچتی ھے یہ آسماں بھی وہاں تک نہیں پہنچ سکتا جہاں تک آپ کے قدموں کی حد پہنچتی ھے سراپنا پائے رسالت ماٰب:pbuh: پر رکھ دوں...
  11. مؤثرہ

    رضا نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم

    سُونا جنگل رات اندھیری چھائی بدلی کالی ہے۔ سُونے والو!جاگتے رہیو چوروں کی رکھوالی ہے۔ سونا پاس ہے سونا بَن ہے سونا زہر ہے اٹھ پیارے تو کہتا ہے نیند ہے میٹھی تیری مت ہی نرالی ہے ۔ شہد دکھائے؛ زہر پلائے؛ قاتل ڈائن؛ شوہر کُش اس مردار پہ کیا للچایا دنیا دیکھی بھالی ہے۔...
  12. مؤثرہ

    رضا نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم

    پھرگلی گلی تباہ ٹھوکریں سب کی کھائے کیوں دل کو جو عقل دے خدا تیری گلی سے جائے کیوں جان ہے عشقِ مصطفٰی روز فزوں کرے خدا جس کو ہو درد کا مزہ ناز دوا اٹھائے کیوں اب تو نہ روک اے غنی عادت سگ بگڑ گئی میرے کریم پہلے ہی لقمہ تر کھلائے کیوں سنگِ در حضور سے ہم کو خدا نہ صبر دے...
  13. مؤثرہ

    یا رب بٹھا دے گنبدِ خضرا کی چھاؤں میں،،،،،

    یا رب بٹھا دے گنبدِ خضرا کی چھاؤں میں مسند یہ مانگتا ھوں ھمیشہ دعاؤں میں اک حاضری سے بڑ گیا ھے شوقِ حاضری میں بار بار پُہنچوں حرم کی فضاؤں میں آؤ چلیں حضور :pbuh: کا دربا دیکھنے خوشبو بسی ھوئی ھے جہاں کی ھواؤں میں شاھوں کو آرزو ھے جہاں پر گدائی کی مجھ کو شمار کر لیں وہاں کے گداؤں میں طیبہ مجھے...
  14. مؤثرہ

    رضا نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم

    کھراب حال کیا دل کو پر ملال کیا تمھارے کوچے سے رخصت کیا نہال کیا ، چمن سے پھینک دیا آشیانئہ بلبل اجاڑا خانہ بیکس بڑا کمال کیا ، تو جس واسطے چھوڑ آیا طیبہ سا محبوب بتا تو اس ستم آرا نے کیا نہال کیا ، الہی سن لے رضا جیتے جی کہ مولا نے سگان کوچہ میں چیرا میرا بحال کیا،
  15. مؤثرہ

    نعت شریف

    داغ فرقت طیبہ قلب مضمحل جاتا ۔ کاش گنبد خضرا دیکھنے کو مل جاتا میرا دم نکل جاتا ان کے آستانے پر...
  16. مؤثرہ

    بخش دی نعت کی دولت میرے آقا نے مجھے،،،،،

    آئی پھر یاد مدینے کی رلانے کے لئیے دل تڑپ اُٹھا ھے دربا میں جانے کے لیئے کاش میں اڑتا پھروں خاکِ مدینہ بن کر اور مچلتا رھوں سرکار کو پانے کے لیئے...
  17. مؤثرہ

    تعارف نعت زندگی ھے،،،،،

    میں مؤثرہ ھوں میری تعلیم میٹرک ھےمشاغل اسلامی کتب کا مطالعہ اور نعت شریف سننے سے دلچسبی ھے، بس یہ میرا تعارف ھے۔
  18. مؤثرہ

    نعت زندگی ھے؛؛؛؛

    یارب بٹھا دے گنبدخضرا کی چھاؤں میں؛؛؛؛ مسند یہ مانگتا ھوں ھمیشہ دُعاؤں میں،،،،
  19. مؤثرہ

    تعارف السلامُ علیکُم!

    ،،،،،،یارب بٹھا دے گنبدِ خضرا کی چھاؤں میں،،،،،، ،،،،،، مسند یہ مانگتا ھوں ھمیشہ دعاؤں میں،،،،،،،،
Top