نتائج تلاش

  1. ابو حذیفہ عباسی

    اچھے لوگ کون ہیں؟

    حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی رحمت شفیع امت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا! مسلمانوں میں زیادہ کامل ایمان وہ شخص ہے جو اپنے اخلاق میں سب سے اچھا ہو، اور تم میں سب سے زیادہ اچھے وہ لوگ ہیں جو اپنی بیویوں کےلیے سب سے بہتر ہوں۔ (مشکوۃ شریف : کتاب النکاح ، باب...
  2. ابو حذیفہ عباسی

    دنیا کی بہترین چیز؟

    حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنھما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دنیا ایک متاعِ زندگی ہے اور دنیا کی بہترین متاع نیک عورت ہے ۔( مشکوۃ شریف کتاب النکاح )
  3. ابو حذیفہ عباسی

    کیا یہ املاء درست ہے

    آپ کو بمع احباب دعوت دی جاتی ہے؛ بمع اہل وعیال ؛ بمع قیام وطعام ؛ بمع ساز وسامان ؛ بمع حفظ وناظرہ؛ وغیرہ جملوں میں کلمہ مع کے شروع میں حرف ؛؛ب ؛؛کا استعمال بے کار و بے محل ہے
  4. ابو حذیفہ عباسی

    درست تلفظ کیا ہے؟

    باب افتعال ومفاعلہ کے مصادرمیں دوران گفتگو واقع ہونے والی تلفظ کی اغلاط ۔ انتہاء ؛اجتناب ؛ افتراق ؛ ؛انتظام ؛ امتحان ؛ التجاء؛ وغیرہ ان کلمات میں حرف ،، ت ؛؛کو اکثر لوگ فتحہ ( زبر ) کے ساتھ مثلا اِنتَہاء پڑھتے ہیں جبکہ درست ؛؛ ت ؛؛ کے کسرہ( زیر) کے ساتھ ِانتِہاء...
  5. ابو حذیفہ عباسی

    لڑکیوں کی پرورش۔

    حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: سیدالاولین والاخرین والئ بے کساں ( صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایاجس کی پرورش میں دو لڑکیاں بالغ ہونے تک رہیں تو وہ قیامت کے دن اس طرح آئے گا کہ میں اور وہ با لکل پاس ہونگے یہ کہتے ہوئے آپ نے اپنی انگلیو ں کو ملا کر فرمایا کہ اس طرح۔ (مشکوۃ شریف: کتاب...
  6. ابو حذیفہ عباسی

    پسندیدہ عمل

    حدیث مبارک : اللہ کی بارگاہ میں فرائض کے بعد سب سے زیادہ پسندیدہ عمل یہ ہے کہ مسلمان کا دل خوش کرے۔ (الترغیب والترہیب؛ کتاب البروالصلہ)
  7. ابو حذیفہ عباسی

    آج کی خوبصورت بات۔

    جو وضو کے بعد آسمان کی طرف دیکھ کر ایک بار سورہ انا انزلنٰہُ یعنی سورہ قدر پڑھ لیا کرے ۔اس کی نظر کبھی کمزور نہیں ہو گی۔ ( مسائل القرآن صفحہ 291 )
  8. ابو حذیفہ عباسی

    سوشلزم، کمیونیزم اور سرمایہ دارانہ نظام کا جبرو استبداد پر مبنی فطرت انسانی سے متصادم طرزعمل

    سوشلزم، کمیونیزم اور سرمایہ دارانہ نظام کا جبرو استبداد پر مبنی فطرت انسانی سے متصادم طرزعمل اور اسلامی معشیت کا عادلانہ نظام یہ مضمون محقق عصر علامہ غلام رسول سعیدی کی تصنیف شرح صحیح مسلم سے کاپی کیا گیا ہے۔ وقت کی قلت و مصروفیت کے باعث تحریرا نہ پیش کر سکا۔
  9. ابو حذیفہ عباسی

    رضا کلام الملوک ملوک الکلام

    شعلہ عشقِ نبی سینہ سے باہر نکلا؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ عمر بھر منہ سے میرے وصفِ پیمبر نکلا ساز گار ایسا بھلا کس کا مقدر نکلا ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ دم میرا صاحبِ لولاک کے در پر نکلا اب تو ارمان ترا اے دلِ مضطر نکلا ہے میرے زیرِ نگیں ملکِ سخن تا بَہ ابد؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛میرے قبضے...
  10. ابو حذیفہ عباسی

    رضا غزل قطع بند

    انبیاء کو بھی اجل آنی ہے مگر ایسی کہ فقط آنی ہے پھر اُسی آن کے بعد اُن کی حیات مثلِ سابق وہی جسمانی ہے روح تو سب کی ہے زندہ ان کا جسمِ پُر نور بھی روحانی ہے اوروں کی روح ہو کتنی ہی لطیف ان کے اجسام کی کب ثانی ہے پاؤں جس خاک پہ رکھ دیں وہ بھی روح ہے پاک...
  11. ابو حذیفہ عباسی

    سجدہ تعظیمی کا حکم

    قبر کو سجدہ تعظیمی کرنا حرام ؛اور اگر عبادت کی نیت ہو تو کفر ہے۔ الفتاوی الرضویہ جلد 22 صفحہ 423۔
  12. ابو حذیفہ عباسی

    ناپسندیدہ چیز

  13. ابو حذیفہ عباسی

    علم کی عظمت،،،

Top