نتائج تلاش

  1. مسافر چند روزہ

    یا عمر عدلت فامنت

    ہرقل نے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی وعنہ کو شہید کرنے کی سازش بنائی. طلیقہ بن مازن نام کے ایک نصرانی عرب کو ہرقل نے کثیر مال دینے کا وعدہ کر کے مدینہ منورہ بھیجا تا کہ وہ کسی طرح بھی موقع پا کر حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی وعنہ کو شہید کر دے. طلیقہ بن مازن مدینہ آیا اور مدینہ منورہ کے اطراف...
  2. مسافر چند روزہ

    عورت کے ننگے سر کا وبال

    امام جلال الدین سیوطی الشافعی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی کتاب "لقط المرجان فی احکام الجان" میں بحوالہ کتاب " التذکرۃ الحمدونیۃ" حکایت نقل فرمائی ہے ایک شاعر کی بیوی کو جن کی مرگی ہوگئ تو اس نے وہی پڑھ کر جھاڑ پھونک کیا جو عامل حضرات کرتے ہیں پھر اس نے اس سے پوچھا تو مسلمان ہے یا یہودی یا عیسائی؟...
  3. مسافر چند روزہ

    اردو محفل میں مستعمل الفاظ کی اصطلاحات سے عدم علمی

    السلام علیکم انٹرنیٹ کی دنیا میں عمومًا لوگ انگریزی سائٹز استعمال کرتے ہیں اور انگریزی الفاظ کی اصطلاحات جانتے ہیں اس اثناء میں جب برازنگ کرتے ہوئے اچانک کوئی اردو سائٹ کھل جارتی ہے تو ہدایات اور ہیڈنگز حسب سابق انگریزی الفاظ میں مستعمل ہوتیں ہیں مگر اردو محفل کا یہ طرہ امتیاز ہے کہ اردو زبان...
  4. مسافر چند روزہ

    آزمائش بڑھ جائے تو افکار کی یلگار کیوں

    میں یہ سوچتا ہوں کہ ہر مشکل آسانی کا راستہ ہوتی ہے تپاک کی گرمی میں انسان کچھ کرتے حوصلہ شکن تو ہو جاتا ہے مگر اس گراں گزار گرمی کا پڑنا ممکن ہے کسی اور وقت کو آسان بنا دے جو اس کے مقدر میں بطور آزمائش رکھا ہو. کیا مقدر کی کسی آزمائش سے کوئی بھاگ سکتا ہے اس حال میں کہ وہ زندہ ہو یا اس پر...
  5. مسافر چند روزہ

    انسانی تمدن کا اصول - تعلق محبت کی بنیاد ہے

    انسانی تمدن کا اصول - تعلق محبت کی بنیاد ہے ترمذی نے ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت کی ہے کہ رسول اللہ صلٰی علیہ وسلم نے فرمایا اپنے نسب کو اتنا سیکھو کس سے صلہ رحمی کر سکو کیونکہ صلہ رحمی اپنے لوگوں میں محبت کا سبب ہے اس سے مال میں زیادتی اور اثر (عمر) میں تاخیر ہو گی۔ حاکم نے...
  6. مسافر چند روزہ

    بد اخلاقی کی مذمت

    اچھا خلق رسولوں کے سردار صلی اللہ علیہ وسلم کی صفت اور صدیقین کا افضل عمل ہے درحقیقت یہ دین کا نصف ہے، متقی لوگوں کی کوشش کا نتیجہ اور عبادت گزار لوگوں کی ریاضت ہے جب کہ بری عادات زہر قاتل اور مہلک ہے یہی عادات یہ وہ خباثتیں ہیں جو ربالعالمین کے قریب سے دور کرتی ہیں اور بد اخلاق آدمی کو شیطانوں...
  7. مسافر چند روزہ

    اسلامی اخلاقیات میں عفت اک پاکیزہ وصف مؤمن

    آج مسلمان معاشرہ اپنے اوصاف حمیدہ سے بے خبر ہوتا جا رہا ہے بہت افسوس یہ ہے کہ عفت اور حیاء جیسے جو اوصاف مسلمان کے ایمان کا آئینہ دار ہیں اب وہ معاشرے کے کسی گوشہ میں بامشکل ملیں تو ملیں ہرطرف ہی فحاشی و عریانی کی غلاظت عام ہوتی جا رہی ہے اور بے باکی کے پلیط افکار و پلیط اعمال نے وصف عفت کو مسلم...
  8. مسافر چند روزہ

    تعارف میں اس سائٹ کا نیا استعمال کنندہ ہوں

    السلام علیکم میں ایک مصروف ترین شخص ہوں مگر مطالعہ کتب و نیٹ کے مثبت استعمال سے شغف بھی رکھتا ہون امید ہے کہ یہان اچھا وقت گرے گا۔ دل کی بٹھی میں ہوتی ہے کبھی ٹھنڈک، کبھی حرارت سانس میں موج و حرکت دھن میں حرفوں کی ترتیب و ترکیب تب بن کر الفاظ و کلام میرے دل کے محسوس کا، کسی کے ذھن میں معنٰی دیتے...
Top