نتائج تلاش

  1. نکتہ ور

    کورونا وائرس: ’مردوں کا گھریلو اشیا کی خریداری کرنا ایسا کہ جیسے خزانے کی تلاش‘

    کورونا وائرس: ’مردوں کا گھریلو اشیا کی خریداری کرنا ایسا کہ جیسے خزانے کی تلاش‘ ملائیشیا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومت کی جانب سے لگائی گئی پابندیوں کے دوران صرف ’گھر کے سربراہ‘ کو سودا سلف کی خریداری کے لیے باہر جانے کی اجازت دینے کے فیصلے کے کچھ غیر متوقع نتائج سامنے آئے...
  2. نکتہ ور

    مرد کی ایک سے زیادہ شادیاں

    گذشتہ شب ”فیس بک گردی“ کرتے ہوئے ایک پوسٹ نظر سے گزری۔ جس میں ایک سے زائد شادیوں کی ضرورت و اہمیت لکھی تھی۔ یہ ایک مراسلہ تھا جس کے ایک دو پوائنٹ مجھے بہت اچھے لگے۔ اس میں متوجہ کرنے والا پوائنٹ یہ تھا کہ ”اچھے مرد پر ایک عورت کا قبضہ درست نہیں“ یعنی اس اچھے مرد پر تا دمِ خرابی متعدد عورتوں کا...
  3. نکتہ ور

    او کچھ نہیں ہوتا

    او کچھ نہیں ہوتا! یہ جو جملہ ہے نا، بڑے عجیب انداز سے ہمارے مزاج کا حصہ ہے۔ کہیں تو ہم بہت ہی گھمبیر بات کو، او کچھ نہیں ہوتا، کہہ کر ٹال جاتے ہیں۔ اور کہیں بہت ہی معمولی سی بات پر بھی یہ جادوئی جملہ نہیں بولتے۔ آپ کے ہاں مہمان آئے ہیں۔۔۔ انہیں شوگر ہے ۔۔۔ آپ انہیں شربت، کولڈ ڈرنک یا جوس پیش...
  4. نکتہ ور

    ہمارے ذہن کی کنجوسی

    امریکہ کی ایک کمپنی ہے، الفابٹ، اپنے ہاں کم ہی لوگوں نے اس کا نام سنا ہے، یہ دنیا کی پانچویں بڑی ٹیکنالوجی کی کمپنی ہے، دنیا بھر میں پھیلے اس کے ملازمین کی تعداد تقریباً 80 ہزار ہے، سالانہ منافع 12.7 ارب ڈالر ہے جبکہ اثاثوں کی مالیت 197 ارب ڈالر ہے، عالمی فہرست میں اس کمپنی کا نمبر 52 ہے، اس سے...
  5. نکتہ ور

    الیکشن 2018: کیا میرے پولنگ سٹیشن پر دھاندلی ہوئی تھی؟

    الیکشن 2018: کیا میرے پولنگ سٹیشن پر دھاندلی ہوئی تھی؟ نتاشا سولنگی عام انتخابات 2018 اپنے ساتھ کئی کہانیاں چھوڑ گئے۔ کئی گھر اجڑے، بچے یتیم ہوئے، ماؤں نے بچے، بہنوں نے بھائی اور سہاگنوں نے سہاگ کھوئے۔ لاتعداد قربانیوں کے عوض پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کا انعقاد ممکن ہو سکا۔...
  6. نکتہ ور

    آٹو کیڈ کے ٹوٹکے

    آٹو کیڈ کے ٹوٹکے آج کام کرتے ہوئے ایک مسئلے کا سامنا ہوا، آٹو کیڈ کے لےآؤٹ میں دو ویوپورٹس بنائی ہوئی تھیں اور ان کا زوم سکیل مختلف تھا ماڈل میں کام کرتے ہوئے ٹیکسٹ اور ڈائمنشن کا سائز ایک ہی رکھا تھا۔ اب جب لے آؤٹ کی جانب آیا تو ٹیکسٹ کا سائز دونوں ویو پورٹس میں مختلف نظر آرہا تھا۔ اب میں نے...
  7. نکتہ ور

    راولپنڈی کی بینک روڈ

    راولپنڈی کی بینک روڈ میں راولپنڈی کی بینک روڈ سے پہلے پہل اپنے کالج کے دنوں میں آشنا ہوا ۔ وہ بھی کیا دن تھے جب شام کے رنگوں کے ہمراہ ہم دوست بنک روڈ پر پہروں بے مقصدگھوماکرتے تھے۔بینک روڈ کی بہت سی عمارتیں ہمارے سامنے تعمیر ہوئیں اوربہت سی جگہیں دیکھتے ہی ہماری نگاہوں کے سامنے معدوم ہوگئیں۔اب...
  8. نکتہ ور

    چھپائی کا فن انگلستان میں

    چھپائی کا فن انگلستان میں انگلستان میں پہلا انگریزی کا چھاپہ خانہ ولیم کیکسٹن کا بتایا جاتا ہے۔ ابتدا میں وہ ایک سوداگر تھا لیکن اسے ادبی کتابوں سے بہت زیادہ دلچسپی تھی۔ وہ ایک اچھا مترجم بھی تھا۔ اسی وجہ سے اسے طباعت کے پیشے میں بڑی شہرت ملی۔ 1474ء میں اس نے ویسٹ منسٹر انگلستان میں پہلا مطبع...
  9. نکتہ ور

    101 اطلاعات

    کچھ وقت غائب رہنے کے بعد محفل پر دوبارہ حاضری ہوئی اطلاعات کی تعداد دیکھی تو 101 لکھا ہوا تھا سوچا واہ اب تو بہت کچھ ملے گا،کلک کر کے اطلاعات کا صفحہ کھولاتو پہلے صفحے کی اطلاعات دیکھیں خوشی خوشی دوسرے صفحے پر گیا اس صفحے کی اطلاعات دیکھیں اس سے آگے تو کوئی صفحہ ہی نہیں:shock: تو یہ کل 54...
  10. نکتہ ور

    ٹویٹرانہ جمہوریت اور وٹس ایپ آمریت !

    ٹویٹرانہ جمہوریت اور وٹس ایپ آمریت ! ’ سوشل میڈیا اور ابلاغ ’’ کے موضوع پر اگر کوئی شخص کچھ کہنے کے لیے سب سے زیادہ غیر موزوں ہے تو وہ میں ہوں۔مگر غلطی میری ہے۔مجھے اپنے مدعوئین کو پیشگی آگاہ کرنا چاہیے تھا کہ بھائی اس موضوع پر بات کرنے کے لیے صرف ان اصحاب کو زحمت دیں جن کے پاس اینڈورائیڈ...
  11. نکتہ ور

    آئین برائے گھریلو امور

    آئین برائے گھریلو امور کچھ عرصہ پہلے کسی نے ایک فیس بک پوسٹ پر مبنی میسج بھیجا۔ انگریزی میں لکھی دلچسپ پوسٹ تھی۔ تحریر سے اندازہ ہوتا تھا کہ مغربی معاشرے سے تعلق رکھنے والے کسی عمر رسیدہ شخص نے اسے رقم کیا ہے۔ انگریزی لفظ گرینڈ فادر کے فہم میں دادا، نانا دونوں آ جاتے ہیں۔ کسی گرینڈ فادر ہی نے...
  12. نکتہ ور

    آٹو کیڈ کی تنصیب (Installation)

    چند مصروفیات کی وجہ سے میں جلد نیا مراسلہ نہیں لکھ سکا امید ہے کہ اب سلسلہ جاری رہے گا، بہر حال اب باری ہے آٹو کیڈ کی تنصیب(installation)کی۔ سسٹم ریکوائرمنٹس یہاں سے دیکھ سکتے ہیں۔ آٹو کیڈ 2016 کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔یہ ٹرائل ورژن ہے اور یہ مکمل طور پر تیس دن کے لئے کارآمد ہے یعنی...
  13. نکتہ ور

    اردو میں ترجمہ کے مسائل

    اردو میں ترجمہ کے مسائل انتظار حسین پير 5 اکتوبر 2015 ابھی ڈھائی تین ہفتے پہلے گجرات یونیورسٹی کی طرف سے ہمیں ایک سیمینار میں شرکت کی دعوت دی گئی۔ وہاں ترجموں کی اہمیت اور افادیت کا مسئلہ زیر بحث تھا۔ واپس گھر آ کر ہم نے سانس ہی لیا تھا کہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی ٹرانس لیشن سوسائٹی کی طرف سے...
  14. نکتہ ور

    مزاحیہ ترسیمے

    میں نے جب یہ ترسیمے دیکھے تو اسی وقت یہ لڑی بنانے کا ارادہ کر لیا تھا اور پھر نبیل نے یہ مراسلہ بھی کر دیا تو اب لازم ہو گیا کہ ان میں سے مزاحیہ الفاظ ڈھونڈے جائیں ۔ آپ بھی حصہ لیں میں ابتدا کرتا ہوں۔ للجا قلمیں۔ چھیلنا جھپیٹتی۔ علیکما بھیجیں۔ لعما گھگو۔ فقہا لچکتی۔ ٹھنکتا گفتنی۔ غصبی نسپکٹر۔...
  15. نکتہ ور

    آٹوکیڈ [AutoCAD] : تعارف اور فوائد جدید

    یہ مضمونباذوق محفلین کے شامل کردہ مضمونکی تازہ کاری(update) ہے۔ آٹو کیڈ کی تاریخ 1979 میں Interact CAD کے نام ایک پروگرام آٹو ڈیسک کے شریک بانی مائیک رڈل نے شائع کیا جس کو آٹو کیڈ کے ریکارڈ کے مطابق MicroCAD سے جانا جاتا ہے اس پروگرام سے آٹو کیڈ AutoCAD کو اخذ کرکے 1982 میں شائع کیا گیا تب سے...
  16. نکتہ ور

    آٹو کیڈ - تبصرہ جات

    یہ لڑی اردو محفل پر آٹو کیڈ سے متعلقہ مواد کےتبصرہ جات کی ہے۔
  17. نکتہ ور

    آٹو کیڈ

    یہ لڑی اردو محفل پر آٹو کیڈ سے متعلقہ مواد کو جمع کرنے کی غرض سے بنائی گئی ہے۔ اس میں صرف آٹو کیڈ کی لڑیوں کے عنوانات ربط کے ساتھ دئیے جائیں گے۔ تبصرہ جات کے لیے الگ لڑی موجود ہے۔ چونکہ اردو محفل پر آٹوکیڈ کے متعلق ابتدائی تربیتی مواد شامل نہیں ہے اس لئے میں اس مواد کے عنوانات ابھی سے شامل کر...
  18. نکتہ ور

    جانداروں کے فضلے کی اقسام

    آپ سوچ رہے ہوں گے کہ آج میں یہ کیا گند پھیلانے لگا ہوں تو اس کی وجہ میں بعد میں بیان کروں گا۔ جاندار جو فضلہ کرتے ہیں اس کے لیے اردو میں ان فضلات کی حالت کے اعتبار سے مختلف نام ہیں۔ پرندوں کا فضلہ بیٹ کہلاتا ہے یہ فضلہ نرم ہوتا ہے، چھوٹے جانور مینگنیاں کرتے ہیں جو کہ چھوٹی چھوٹی گٹھلیوں کی...
  19. نکتہ ور

    مبارکباد محفل کے سات ہزار اراکین ہونے پر مبارکباد

    محفل نے ایک نیا سنگ میل عبور کیا ہے اس پر میری طرف سے تمام محفلین کو ----------- سات ہزار اراکین مکمل ہونے پر دلی مبارک باد----------
  20. نکتہ ور

    کیڈ (CAD) میں پروگرامنگ

    آٹو کیڈ اور اسی طرح کے دوسرے سافٹ وئیرز میں استعمال ہونے والی ایپلی کیشن بنانے کے لئے کون سی زبان سیکھنی چاہئے؟ وی بی ڈاٹ نیٹ یا سی شارپ۔ یا پھر کوئی اور؟
Top