نتائج تلاش

  1. عثمان غازی

    ٹوبہ ٹیک سنگھ کی وہ دیہاتی لڑکی

    وہ مرمریں بت۔۔وہ مہ جبیں حسن کاکوہ ِطور۔۔وہ دل نشیں اس کالہجہ شرمگیں شرمگیں ایک لکھاری کو دل دے بیٹھی ٹوبہ ٹیک سنگھ کی وہ دیہاتی لڑکی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ جس کی دنیااس کی چاردیواری فضاؤں میں اڑنے لگی جس کو وہ جانتی تک نہ تھی اس کو اپناسب کچھ ماننے لگی لفظ معتبر۔۔کلام بے مثال بس یہی خوبی اس کو...
  2. عثمان غازی

    میں ضمیر فروش صحافی ہوں

    تحریر: عثمان غازی میں ایک ضمیر فروش صحافی ہوں، چونکہ میں عمران خان کی حمایت نہیں کرتا اس لیے بکاوبھی ہوں، میں روز سینکڑوں گالیاں سنتا ہوں، مجھے عمران خان کی حمایت نہ کرنے پر صحافت کا پیشہ چھوڑنے کا بھی مشورہ دیا جاتاہے ایسا نہیں ہے کہ میں نوازشریف کا حامی ہوں یا کرپٹ جمہوری نظام کو پسند...
  3. عثمان غازی

    میں آج بھی نِراساحر

    تم امرتاپریتم تمہاری آنکھوں میں زندگی یہ لہجے کی نغمگی یہ لفظوں کی شستگی سب وہی ہے اورمیں آج بھی نِراساحر ہونق، حواس باختہ، کمزورساوجود میرے لفظ آج بھی وہی ہیں بے مثال، باکمال،بے حدود، بے قیود تمہارااورمیراعشق بھی وہی ہے بے جوڑ، بے ضبط، بے رنگ، بے ڈھنگ تم امرتاپریتم اورکہاں میں ساحر یہ ملاپ کبھی...
  4. عثمان غازی

    لاش کے سوال

    ۔ تحریرعثمان غازی اس کو قبرمیں بند ہوئے آج تیسراروزتھا ۔ ۔ ۔ کوئی فرشتہ نہیں آیا، وہ سوال وجواب کا بے چینی سے منتظرتھا طرح طرح کے اندیشے اس کے ذہن میں نمو پارہے تھے! اس سے قبرمیں پوچھ گچھ کیوں نہیں ہورہی ۔ ۔ ۔ کیا سوال جواب کے فرشتے ہڑتال پر ہیں اچانک ایک خیال نے اس کو جکڑلیا ۔ ۔ ۔ فرشتوں کا نا...
  5. عثمان غازی

    وہ مرنانہیں چاہتاتھا

    تحریر:عثمان غازی جو بہت اچھے ہوتے ہیں، وہ جلدی مرجاتےہیں، وہ جانتاتھا، اسی لیے تو وہ براتھا لوگ اچھابنناچاہتے ہیں ، وہ برابننا چاہتاتھاکیونکہ وہ زندہ رہنے کاخواہش مندتھا اسی کشمکش میں اس کی ملاقات موت کے فرشتے سے ہوگئی خوفناک ملک الموت ہیبت ناک ملک الموت کہنے لگاکہ تیری روح قبض کروں گا اس کوتو...
  6. عثمان غازی

    ٹوبہ ٹیک سنگھ کی وہ دیہاتی لڑکی

    از: عثمان غازی وہ مرمریں بت۔۔وہ مہ جبیں حسن کاکوہ ِطور۔۔وہ دل نشیں اس کالہجہ شرمگیں شرمگیں ایک لکھاری کو دل دے بیٹھی ٹوبہ ٹیک سنگھ کی وہ دیہاتی لڑکی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ جس کی دنیااس کی چاردیواری فضاؤں میں اڑنے لگی جس کو وہ جانتی تک نہ تھی اس کو اپناسب کچھ ماننے لگی لفظ معتبر۔۔کلام بے مثال بس یہی...
  7. عثمان غازی

    اردومحفل کے رکن اور سی این بی سی پاکستان کے رپورٹرزین الدین کوریج کے دوران زخمی

    سی این بی سی پاکستان کے بہادررپورٹرزین الدین دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہوگئے، زین الدین بولان میڈیکل کمپلکس کوئٹہ میں دھماکے کی کوریج کے دوران زخمی ہوئے، وہ اپنے ساتھی کیمرہ مین کی خیریت دریافت کرنے کے لیے عارضی پناہ گاہ سے نکلے کہ اچانک گولیوں کانشانہ بن گئے، کسی نے بتایاکہ زین...
  8. عثمان غازی

    پاکستان کا مقدمہ

    ایسا ہمیشہ کیوں ہوتاہے کہ جب پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کامیابی کے جھنڈے گاڑرہی ہوتی ہے تو سب اسے پاکستان کی کامیابی قراردیتے ہیں اور جب یہ ٹیم ہار جاتی ہے تو پنجاب الیون کاطعنہ دیاجاتاہے ،کرکٹ چیمپئنز ٹرافی کے مقابلوں میں قومی ٹیم ہارگئی ، ایسا کیوں ہوا کہ اس ہار کو پاکستان کی شکست کہنے کے...
  9. عثمان غازی

    تک دھنا دھن تک ------ تحریر:عثمان غازی

    فاطمہ جناح عورت ہے ۔۔۔ اس کی حکمرانی جائز ہی نہیں ہے۔۔۔یہ آزاد خیال عورت ہے۔۔۔اس کو حکمرانی کی الف بے تک نہیں پتہ۔۔۔عورت کا کام حکومت چلانا نہیں ہے۔۔۔اس کوووٹ دینا حرام ہے۔۔۔کیا ہوا کہ یہ بانی پاکستان کی بہن ہے۔۔۔کیا ہوا کہ اس کے بھائی نے پاکستان بنایا تھا۔۔۔ارے ہے تو عورت ذات نا! ایوب خان...
  10. عثمان غازی

    ایک آوارہ حادثہ

    ایک آوارہ حادثہ اپنی پہچان سے محروم شہر میں گھوم رہا ہے پاگل حادثہ کرب کا ڈھول گلے میں ڈالے آہ وبکا کو پیٹ رہا ہے بدحال حادثہ اپنے ہونے سے محروم شہر کے رستوں کو کبھی پوت رہا ہے کبھی لیپ رہاہے کون ہے اس کا مضروب کہاں ہوگا اس کا ٹھکانا چڑیا کا گھونسلہ؟ نہیں ۔ ۔ ۔ انڈے ٹوٹ جائیں گے! کسی محبوب کی...
  11. عثمان غازی

    الفاظ کی دنیا

    الفاظ امر ہیں، یہ حساس ہوتے ہیں، ان کونازک آبگینے کی طرح نہ برتا جائے تو یہ روٹھ جاتے ہیں اور جس سے الفاظ روٹھ جائیں اس کی ناکامی باعث عبرت ہوتی ہے، جس شخص میں لفظوں کو برتنے جیسی خوبی نہ ہو اسے اپنی دیگر خوبیاں دکھانے کا موقع بھی نہیں ملتا اظہار کا ہر عمل لفظ سے وابستہ ہے، الفاظ ساتھ دیں گے تو...
  12. عثمان غازی

    خبر، خبریت اور خبرنامہ

    اطلاع سے شروع ہونے والا سفر خبر کی منزل پر پہنچ کرطاقت ور ہوجاتا ہے، خبر ایک زبردست قوت کا نام ہے، اگر اس کو صحیح طور پر برتا جائے تو حیرت انگیز نتائج حاصل ہوسکتے ہیں خبر کی طاقت کا صحیح ادراک اسی وقت ہوتا ہے جب اس کی درست پہچان ہو، ایک انسان کو جانور کاٹ لے، یہ خبر نہیں بلکہ ایک اطلاع ہے، اگر...
  13. عثمان غازی

    تعارف کاپی پیسٹ تعارف

    انتباہ: یہ تعارف بندہ سست اپنے بلاگ سے کاپی کیا ہے، اس محفل میں شرکت سے قبل دوسری مرتبہ تعارف مانگ لیاگیا ہے، پروفائل کے تعارف کا تو خانہ پر کردیااب یہاں دوبارہ زحمت کا کوئی ارادہ نہیں، اس لیے احباب اسی تعارف سے کام چلائیں خلیل جبران سے کسی نے پوچھا کہ اسکی زندگی کا سب سے مشکل سوال کونسا تھا،...
Top