نتائج تلاش

  1. امجد میانداد

    ایک شام زیک کے ساتھ

    میری اس رائے میں کچھ تبدیلی آئی ہے اور میں نے اندازہ لگایا ہے کہ حالیہ کچھ عرصے میں اردو ٹیکسٹ ٹو اسپیچ کو میں نے ہندی ٹیکسٹ ٹو اسپیچ کی نسبت کچھ بہتر محسوس کیا گیا، کئی پلیٹ فارمز پر۔ اور یہی معاملہ مصنوعی ذہانت کے دوسرے پلیٹ فارمز سے متعلق بھی سامنے آیا۔
  2. امجد میانداد

    مصنوعی ذہانت سے تیار کیا گیا اردو/ہندی کا پہلا گانا

    یہ کسی سِنگر کی آواز یا اس کا کلون نہیں۔ یہ ایک رینڈم آواز ہے۔ بلکہ آوازوں کے نمونوں سے بنے ایک اے آئی ماڈل کی آواز ہے۔ جیسے آپ کسی بھی ٹیکسٹ ٹو اسپیچ انجن سے آواز سنتے ہیں۔
  3. امجد میانداد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ارے، یہ کیسے بھول گیا میں۔ لفظ بھول
  4. امجد میانداد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کیسی دعا ہے کہ جی جاتی نہیں زندگی اب ہم سے کی جاتی نہیں بھول
  5. امجد میانداد

    مصنوعی ذہانت سے تیار کیا گیا اردو/ہندی کا پہلا گانا

    بہت بہت شکریہ جاسمن مجھ میں تو جیسے ایک کلو تازی خون بڑھ گیا اتنی تعریفیں سن کر ، سچی :inlove: :inlove:
  6. امجد میانداد

    ہرجائی - مصنوعی ذہانت بنایا گیا ایک اور گانا

    ہُونڑ مَیں کے کر سَٹیئے پاجی؟
  7. امجد میانداد

    ہرجائی - مصنوعی ذہانت بنایا گیا ایک اور گانا

    بہت تھک گیا تھا، اور اس گانے کو خصوصی طور پر جنریشن زی کے لیے بنایا تھا اس لیے رومن میں ہی لکھا۔
  8. امجد میانداد

    ہرجائی - مصنوعی ذہانت بنایا گیا ایک اور گانا

    کسی ایک ایپ سے نہیں بھائی، دو تین اسکرپٹس اور سافٹ وئیرز بشمول گوگل کولیبز پر اسکرپٹ کاپی کر کے وہاں سے رَن کر کے اور پھر کچھ جگہوں سے گھما پھرا کو نوک پلک سنوار کر۔
  9. امجد میانداد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات ہے :battingeyelashes:
  10. امجد میانداد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ جی یہاں کہیں میری چائے رکھی تھی
  11. امجد میانداد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حاسدوں سے اللہ پاک بچائے، آمین
  12. امجد میانداد

    ہرجائی - مصنوعی ذہانت بنایا گیا ایک اور گانا

    السلام علیکم، میرا ایک گیت ہرجائی یہاں بہت عرصہ پہلے اصلاح کی لیے پیش کیا تھا پھر مجھے پتہ چلا کہ مجھ میں شاعری کرنے کی صلاحیت بالکل نہیں۔ بس اب چونکہ میں مصنوعی ذہانت کے تجربات کر رہا ہوتا ہوں تو تجربے کے طور پر میرے پاس اپنی وہی بے وزن سی شاعری ہوتی ہے تو اسی کا استعمال کر لیتا ہوں۔ میں تو...
  13. امجد میانداد

    موجودہ مہنگائی میں بچت اور نئے روزگار کے طریقے

    میں اسے ایک موقع کے طور پر دیکھوں گا، کہ ہمیں موقع ہی اب کب ملتا ہے پیدل چلنے کا۔ اور اگر ایسا کوئی موقع ملے تو ہر گز پیچھے نہ ہٹیں اور ضرور کیش کریں۔
  14. امجد میانداد

    موجودہ مہنگائی میں بچت اور نئے روزگار کے طریقے

    بچت تو اس سارے کام میں ایک بونس ہے اگر ہو تو۔ باقی باغبانی کے لیے وقت نکالنا ایسا ہی ہے جیسے سائکلنگ، واک ، جوگنگ یا دوسری صحتمند ایکٹیوٹیز کے لیے۔ اور یہ روز آپ سے وقت نہیں مانگتے صرف ہفتے میں ایک بار تھوڑا سا وقت اور روز کے پانچ منٹ کی نگاہِ ناز۔ سب سے بڑا فائدہ اس کا آپ اپنے ہاتھوں سے اگا...
  15. امجد میانداد

    پاکستان نیوزی لینڈ میں

    یہ ہو کیا گیا ہے پاکستانی ٹیم کو
  16. امجد میانداد

    موجودہ مہنگائی میں بچت اور نئے روزگار کے طریقے

    یہ تو تھیں گھریلو استعمال کی سبزیاں۔ لیکن اگر کاروبار کی نیت سے سوچا جائے تو اس میں بھی کئی طریقے ایسے اختیار کیے جا سکتے ہیں جو آمدنی کا باعث بن سکیں۔ مثلاً استعمال شدہ ٹوکریوں یا باسکِٹس میں کچن کی روز مرہ استعمال کی مختلف چیزوں کے بیج لگا کر اچھی پنیری تیار کر کے بیچی جائے جو استعمال کے لیے...
Top