نتائج تلاش

  1. سید اِجلاؔل حسین

    برائے اصلاح و تنقید: نظم۔۔۔ 2013

    معزز و محترم اساتذہ و قارئینِ کرام، 2013 کا سورج جس وقت غروب ہوا چاہتا تھا، دل سے یہ آواز نکلی، جسے قلم بند کر کے آپ سب کی خدمت میں "آپ کی پابندِ بحور شاعری "میں ڈال دیا۔ وقت نہ تھا کہ اصلاح کے لیے پیش کرتا یا۔ 2014 کا آفتاب طلوع ہونے سے پہلے ہی یہ کام کرنا تھا۔ آج تک نہ تو اس پر کوئی رائے...
  2. سید اِجلاؔل حسین

    2013

    عجلت میں کہی ایک نظم پیش خدمت ہے۔ وقت ہوتا تو اسے اصلاح سخن کے لیے پیش کرتا ، یا اس پر مزید غور و فکر کرتا، کیوں کہ شاعری کی اس صنف سے میری واقفیت نہ ہونے کے برابر ہے۔ اساتذہ کرام کی تنقید سر آنکھوں پر! 2013 گم ہوئے روشنی کے سب آثار چھپ گیا مجھ سے میرا سایا بھی کر گیا قتل مجھ کو دوست مرا نام...
  3. سید اِجلاؔل حسین

    فیض کی اس نظم کی بحر کیا ہے؟

    جناب اساتذہ کرام، فیض احمد فیض صاحب کی اس خوبصورت نظم میں کون سی بحر استعمال کی گئی ہے؟ نیز اگر اس بحر فعلات ، فاعلاتن طے پائی تو کیا 'اُ- نہے-پھر-ج' اور 'اُ-نہے-یا-د'کو فعلات باندھنا درست ہے؟ چلو پھر سے مسکرائیں چلو پھر سے دل جلائیں جو گزر گئی ہیں راتیں انہیں پھر جگا کے لائیں جو بِسر...
  4. سید اِجلاؔل حسین

    غزل: جینے کو اے خدا رہا کیا ہے۔۔۔

    (غالب کی زمین اتفاقیہ ہے۔ مطلع کہنے کے بعد احساس ہوا کہ یہ تو 'دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے' والی زمین ہے) جینے کو اے خدا رہا کیا ہے کون جانے تری رضا کیا ہے شبِ غم بیت جائے گی لیکن صبحِ نو کے لیے بچا کیا ہے بے وفائی پہ داد ملتی ہے آخر اخلاص کی سزا کیا ہے یہ...
  5. سید اِجلاؔل حسین

    زندگی نے تو گزرنا ہےگزر جائے گی

    زندگی نے تو گزرنا ہے گزر جائے گی سب ہی ٹھکرا دیں مگر موت تو اپنائے گی میری معصوم محبت کی صداقت اے دوست اک نہ اک روز تمہیں یاد بہت آئے گی ہے خریدار کوئی اِس دلِ انمول کا بھی؟ یہ وہ دولت ہے جو بن مول بھی مل جائے گی آج تم شاد سہی مجھ کو رلا کر لیکن کل کو میری بھی تو آہوں پہ بہار آئے گی! گردشِ...
  6. سید اِجلاؔل حسین

    مطلع کا انتخاب۔۔۔

    اساتذہ و دیگر قارئین کرام سے التماس ہے کہ درج ذیل اشعار میں سے غزل کے لئے بہتر مطلع تجویز کریں: شہرِبے مہر سو گیا آخر ختم سب شور ہو گیا آخر کوئی برباد ہو گیا آخر تجھ پہ مر مٹ کے سو گیا آخر اگر ان دونوں ہی میں کچھ قباحت ہو تو اس کی بھی نشاندہی کیجیے۔ بہت شکریہ۔ الف عین ، محمد یعقوب آسی ،...
  7. سید اِجلاؔل حسین

    ایک عروضی سوال۔۔

    صبر اے (فعل-فع) کو شعری ضرورت تحت 'ا' کو نکال کر 'رے' پڑھے جانے میں تو کسی قسم کی قباحت کی گنجائش ہے ہی نہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا اسے فعلن پڑھا جا سکتا ہے، یعنی صَ۔بَ۔رَے؟ یہ سوال اس لئے ذہن میں ابھرا کہ عربی میں جب ب پر جزم آتا ہے تو قلقلہ واقع ہو جاتا ہے۔ نیز، نیچے پیش کردہ مطلع پر بھی تنقید...
  8. سید اِجلاؔل حسین

    غزل: پیار کرنا تمھیں سکھا دیتے

    غزل پیار کرنا تمھیں سکھا دیتے ظلمتوں میں دیے جلا دیتے آشیاں اک نیا بنا دیتے اور تم سے اُسے سجا دیتے خودفریبی میں گر نہ رہتے تم کیا سے کیا ہم تمھیں بنا دیتے اپنی فطرت سے ہو گئے مجبور ورنہ شیشہ تمھیں دکھا دیتے ہم لٹے لوگ اب کدھر جائیں لوٹ آتے جو تم صدا دیتے...
  9. سید اِجلاؔل حسین

    میری ایک 'مشکوک' غزل کے چند اشعار برائے اصلاح

    جناب استادِ محترم اعجاز بھائی، اور تمام ممبران، السلامُ علیکم! کافی عرصے سے مصروفیت کی بنا کچھ خاص نہ کہہ سکا۔ ایک غزل کے چند اشعار برائے اصلاح پیش کر رہا ہوں۔ پہلے تو قوافی کے بارے میں شک ہے کہ درست بھی ہیں کہ نہیں۔ دوسرے ایت شعر میں 'نیز' کو 'اور' کے معنی میں استعمال کرنے کی جسارت کی ہے...
  10. سید اِجلاؔل حسین

    ترانے کے لئے بحر کے انتخاب میں مدد درکار۔۔۔

    اسلامُ علیکم! میرے ذمہ ایک اسلامی انقلابی سیاسی جماعت کے امیر نے ایک عظیم الشان کام لگایا ہے جو بظاہر میری شاعرانہ صلاحیت سے بہت بلند ہے۔ مجھے جماعت کا ترانہ لکھنے کو کہا گیا ہے۔ یہ کام تو شاید میری دسترس سے باہر ہی نکلے، مگر ایک مخلصانہ کوشش ضرور کرنا چاہتا ہوں۔ اساتذہ کرام سے گزارش ہے کہ اس...
  11. سید اِجلاؔل حسین

    غالب کی زمین میں ایک حقیر سی کاوش۔۔۔

    کیوں نویدِ سحر نہیں آتی رات جاتی ہے پر نہیں آتی جب کہ چاہا کبھی برا نہ ہنوز کیوں خوشی میرے گھر نہیں آتی مر کے ہم جس پہ روز جیتے تھے اب وہ صورت نظر نہیں آتی اور کس طور سے رہوں زندہ تیری کوئی خبر نہیں آتی کس کو پڑتا ہے فرق ،تیرےبن سانس اپنی اگر نہیں آتی چارہ اپنا سوائے موت نہیں وہ بھی اے...
  12. سید اِجلاؔل حسین

    کیا جہاں سے گزر گیا کوئی

    غزل کیا جہاں سے گزر گیا کوئی تجھ پہ لگتا ہے مر گیا کوئی ایسا اجڑا یہ دل کہ پھر نہ بسا کیسا جادو ہے کر گیا کوئی رات ویران کل بھی تھی لیکن چاند سے اب تو ڈر گیا کوئی یہ نہ کہتے پھرو کہ کچھ نہ ہوا یہ بھی دیکھو بکھر گیا کوئی کیسی حسرت، اجی کہاں کی اُمید آپ سمجھیں کہ مر گیا کوئی! شیخ کو مے...
  13. سید اِجلاؔل حسین

    قدر اور قدر۔۔۔۔

    1۔ قدر (قَ۔دَر): قضا، حکمِ الہی، تقدیر۔۔۔۔۔۔۔ تقطیع: فَعَل (21) 2۔ قدر (قَ۔دَر یا قَد-ر؟): عزت، توقیر۔۔۔ الف عین، @محمد خلیل الرحمن، مزمل شیخ بسمل، @فاتح، محمد وارث
  14. سید اِجلاؔل حسین

    اشک آنکھوں میں گر نہیں ہوتا

    غزل اشک آنکھوں میں گر نہیں ہوتا سینے میں کیا جگر نہیں ہوتا! میرا ہمدرد ہے مرا ہم دم شامِ غم وہ مگر نہیں ہوتا قصۂ مختصر کہ دیر نہ کر اب اکیلے سفر نہیں ہوتا جان تم پر لٹائی ہے پھر بھی حالِ دل معتبر نہیں ہوتا ضبط اپنا شعار تھا لیکن کیا کریں اب اگر نہیں ہوتا تیری عزت عزیز تھی ورنہ ڈوبتے...
  15. سید اِجلاؔل حسین

    ایک شعر برائے تنقیدی جائزہ

    الف عین بھائی، جناب فاتح و دیگر اساتذہ کرام۔۔۔ مندرجہ ذیل شعر کے برے میں آپ کی ماہرانہ رائے درکار ہے اشک آنکھوں میں گر نہیں ہوتا کیا جگر میں ضرر نہیں ہوتا یا اشک آنکھوں میں گر نہیں ہوتا سینے میں کیا جگر نہیں ہوتا بہت شکریہ!
  16. سید اِجلاؔل حسین

    چند اشعار (یا قطعہ؟)

    ابتدائی دنوں میں ایک غزل لکھنی شروع کی تھی جو ایک قطعہ سی بن کے رہ گئی۔۔۔ پیشِ خدمت ہے تنقید و اصلاح کے لئے: کر کے وعدہ وفا نہیں کرتا اور جفا یہ جفا نہیں کرتا دوست ہے وہ برا نہیں کرتا بات کر کے خفا نہیں کرتا دیکھ کر میری بیقراری کو کوئی راحت عطا نہیں کرتا وہ مسیحا تو ہے مرا لیکن مصلحت سے...
  17. سید اِجلاؔل حسین

    غزل برائے تنقیدی جائزہ

    غزل وعدہ کر کے بدل گیا کیوں ہے اتنا مجبور تو ہوا کیوں ہے نام لینا ترا ہوا مشکل عشق میں ہر قدم سزا کیوں ہے سرفروشی کےشوق کا حاصل جب تھا معلوم پھر گلا کیوں ہے جب کہ تم ہی نہیں رہے اپنے دل یہ جانے دھڑک رہا کیوں ہے بےوفا تم نہ بدگماں ہم ہیں پھر یہ ان مٹ سا فاصلہ...
  18. سید اِجلاؔل حسین

    جناب امیر الاسلام ہاشمی صاحب کا اتا پتا۔۔۔

    اگر کسی بہن یا بھائی کے پاس مشہور و معروف شاعر جناب امیر الاسلام ہاشمی صاحب کا فون نمبر ہو تو از راہِ مہربانی، مجھے ان باکس کر دیں۔ وہ میرے انکل ہیں۔ 2003 میں مَیں ابو ظبی چلا گیا تھا اور جس موبائل میں انکا نمبر تھا وہ خراب ہو گیا تھا۔ شکریہ!
  19. سید اِجلاؔل حسین

    غزل: پت جھڑ کے زمانے ہیں۔۔۔

    غزل پت جھڑ کے زمانے ہیں، گم گشتہ ٹھکانے ہیں ہم ظلم کے ماروں کے، ہر گام فسانے ہیں کب یاد نہ تم آئے، کس لمحہ نہ ہم روئے تم تو نہ رہے اپنے، ہم اب بھی دوانے ہیں کانٹوں پہ چلے آتے، اک بار بلاتے تو معلوم تو تھا تم کو، ہم کتنے سیانے ہیں اک ڈوبتی کشتی ہے، تنکے کا سہارا ہے اب وصل نہیں ممکن، بس...
  20. سید اِجلاؔل حسین

    ایک شعر۔۔۔

    کیا اس شعر کا مصرعِ ثانی درست ہے؟ وہ مسیحا تو ہے مرا لیکن مصلحت سے دوا نہیں کرتا یہاں مجھے 'مصلحت سے' پر شبہ ہے۔
Top