نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    تو بھی بشر وہ بھی بشر

    وہ رحمۃ اللعٰلمیں اور تو سراپا بعض وکیں پھر کِس طرح آئے یقیں توبھی بشر وہ بھی بشر تو ہے شر، وہ خیر البشر،یکساں کہاں ہیں خیروشر ہے فرق ان میں کس قدر، توبھی بشر وہ بھی بشر تو رینگتا ہے خاک پراور عرش پر اُس کا گزر اب دِل میں خود اِنصاف کر، توبھی بشر وہ بھی بشر تو بندۂ بغض و حسد، وہ دُشمنوں کو دے...
  2. فارقلیط رحمانی

    شیطان اور اختلاط مرد و زن

    علامہ ابن جوزی چھٹی صدی ہجری کے ایک مشہور عالم ، واعظ اور مصنف ہیں۔ آپ نے اپنی مشہور زمانہ کتاب تلبیس ابلیس میں شیطان کے پھندوں کا ذکر کیا ہے کہ کس طرح شیطا ن انسان پر حملہ آور ہوتا اور اسے راہ راست سے ہٹا دیتا ہے۔ اسی کتاب میں انہوں نے ایک واقعہ بیان کیا ہے جس کا خلاصہ یہ ہے کہ کسی جگہ پر...
  3. فارقلیط رحمانی

    گوگل بک سے کتابب کیسے ڈاؤن لوڈ کریں

    مجھے حسب ذیل لنک پر موجود کتاب کی ضرورت ہے، لیکن نہ کتاب کھل رہی ہے، نہ ڈاؤنلوڈ ہو رہی ہے۔ نہ کاپی پیسٹ۔ اس سے استفادہ کیسے کریں...
  4. فارقلیط رحمانی

    اولیائے ہند و پاک کی کرامات

    ہم یہاں مشتاق احمد یوسفی صاحب کی نئی کتاب کے اقتباس کے ساتھ ایک نیا دھاگہ شروع کر رہے ہیں۔ محفلین سے گزارَژ ہے کہ وہ اپنے اپنے علاقوں کی یا جن مقامات تک بذات خود رسائی حاصل کی ہو، اولیائے ہند و پاک کی کرامات کے واقعات یہاں پیش کریں: "امروہا میں حضرت شرف الدّین شاہ ولایت کا مزارِ مبارک مرجع خاص و...
  5. فارقلیط رحمانی

    اردو کی درسی کتابوں کے لیے تجاویز پیش کریں

    ہمارے ہاں پہلی جماعت سے پانچویں جماعت تک کی درسی کتابیں از سر نو ترتیب دی جارہی ہیں۔ محفلین سے درخواست ہے کہ اپنی تجاویز پیش کریں۔ ساتھ ہی ممکن ہو تو اپنی پسند کی منتخب تخلیقات (مع حمدونعت، دُعاء، نظمیں، کہانیاں، اسباق) بھی تجویز فرمائیں۔
  6. فارقلیط رحمانی

    نعتِ رسولِ مقبول

    تنویر مہر و مہ میں نہ حسن ضیا میں ہے جتنا جمال مصحفِ نورالہدیٰ میں ہے وہ لہجہ نور والا ، وہ اسلوب پُر وقار وہ لفظ محترم ہے جو ان کی ثنا میں ہے جو مانگنا ہو مانگو انہیں کے طفیل سے مرضی خُدا کی میرے نبی کی رضا میں ہے اُن پر نِثار ہو کے ذرا دیکھو آئینہ آرائش حیات غمِ مُصطفیٰ میں ہے راہوں...
  7. فارقلیط رحمانی

    نعتِ پاک ِ مُصطفیٰ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حسان الہند بیکل اُتساہی

    حُسنِ کونین کی تزئین ہے سیرت اُن کی ہے ہر اِک سورہ قرآں میں بھی صورت اُن کی میں ہوں انمول ورق مجھ پہ ہے مدحت اُن کی لفظ اُن کے ہیں بیاں اُن کا عبارت اُن کی عہدِ سائنس میں ہے عقل و خرد کی معراج پھر بھی ہر ایک نفس کو ہے ضرورت اُن کی تازگی برگ گل قدس کی اُن کا صدقہ گلشنِ خلد کی عطرت ہے صباحت اُن...
  8. فارقلیط رحمانی

    وضو میں کلی کی سنتیں:

    نماز کا وقت شروع ہونے سے پہلے وضو کرنا مستحب ہے اور وقت شروع ہونے کے بعد وضو کرنا فرض ہے، لیکن یہاں پر مستحب کا ثواب فرض سے زیادہ ہے۔ ایک مرتبہ ہمارے ایک دوست تشریف لائے۔ سلام و آداب کے بعد جب ان کی خیریت معلوم کی تو کہنے لگے آج کل بڑا پریشان ہوں۔ ’’آخر بات کیا ہے؟‘‘ ہم نے ازراہِ ہمدردی...
  9. فارقلیط رحمانی

    عربی فارسی مخطوطات کا خزانہ

    http://www.maapritonk.nic.in/Handlist-persian-July2010.pdf http://www.maapritonk.nic.in/Our%20Publications(English)other.pdf http://www.maapritonk.nic.in/Hand%20List_Mss._Urdu%20_F_.pdf http://www.maapritonk.nic.in/Handlist-persian-July2010.pdf
  10. فارقلیط رحمانی

    سیلفی

  11. فارقلیط رحمانی

    حمد

  12. فارقلیط رحمانی

    کامیابی کا صدقہ

  13. فارقلیط رحمانی

    حضرت عروہ بن زبیر رضی اللہ عنہ

  14. فارقلیط رحمانی

    عصری درس گاہیں اور علماء کی ذمہ داری

  15. فارقلیط رحمانی

    سورۂ فاتحہ کی فضیلت ۔۔۔۔۔از: مولانا محمد ساجد حسن سہارنپوری استاذ تفسیر جامعہ مظاہرعلوم سہارنپور

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ۔الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۔مٰلِکِ یَوْمِ الدِّیْن۔اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْن۔اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْم۔صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْھِمْ۔غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْھِمْ وَلَاالضَّآلِّیْنَ. سب تعریف اللہ کے لیے ہے جو تمام عالم کا...
Top