نتائج تلاش

  1. ز

    ورلڈ نیوز کی اردو سروس کا اجراء

    دنیا کے سب سے بڑے نیوز نیٹ ورک ورلڈ نیوز نے اردو میں اپنی سروس کا اجراء کیاہے۔ ورلڈ نیوز اردو انیس سوپچانوے سے قائم اس کمپنی کے زیر اہتمام بیس ہزار سے زائد نیوز سائٹس چل رہی ہیں۔ پچھلے ماہ امریکہ میں قائم اس کمپنی نے اردو کی ایک بڑی نیوز ویب سائٹ القمر آن لائن کو خریدا اور خبروں کے لئے بی...
  2. ز

    شیخ رشید احمد مشکلات سے دو چار ہو گئے ، پارٹی ٹکٹ مصیبت کا پھندا ہے صدر نے تنہا چھوڑد

    ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 55 اور این اے 56 سے سابق حکومتی جماعت مسلم لیگ(ق) کے امیدوار شیخ رشید احمد دونوں حلقوں میں انتہائی مشکلات سے دو چار ہیں۔ دن بدن مقبولیت میں کمی پر سابق وفاقی وزیر ریلوے محفوظ راستہ تلاش کرنے کی کوشش کررہے ہیں این اے 55 میں پاکستان...
  3. ز

    فلسطین میں پہلی خواتین پولیس فورس، اور کینیڈا میں پاکستانی لڑکی قتل

    فلسطین میں پہلے خواتین پولیس دستے نے کام شروع کر دیا حجاب نہ پہننے پر بیٹی کو قتل کرنے والے والد کیخلاف مقدمہ آُپ کیا سمجھتے ہیں، ہمارا مذہب کیا ہے۔ ان دو خبروں کے تناظر میں؟
  4. ز

    جسم سے کھال الگ ہوگئی اب ہوش کرؤ! (صدر مشرف کے لئے (

    وہ جو کل کہتا تھا وردی ہے مرے جسم کی کھال خود پرستی میں جسے سچ کہوں حاصل ہے کمال جس نے پھیلائے ہیں ہر سمت مفادات کے جال جس کی ہٹ دھرمی نے کیا ملک کا کر ڈالا ہے حال حد تو یہ ہےکہ نہیں ان کو یہ احساسِ زوال جانے کس سمت سفر جاری ہے بتلائے گا کون؟ حوصلہ دینے مکینوں کو بھلا آئے گا کون؟ شہر کا...
  5. ز

    پاکستان کے پہلے فوجی/سویلین صدر ڈاکٹر سید پرویز مشرف کی چند نایاب فیملی تصاویر

    آپ پاکستان کے پہلے فوجی/سویلین صدر ڈاکٹر سید پرویز مشرف کی چند نایاب فیملی تصاویر درج ذیل لنک سے دیکھ سکتے ہیں، اور انکی زندگی کے بارے میں‌چند سیاسی گوشوںسے واقفیت بھی حاصل ہوگی۔ اس میں‌مشرف صاحب کے والدین کی ایک نایاب تصویر بھی ہے۔ تصاویر اور حالات زندگی کے لئے یہ لنک کلک کریں بتائے...
  6. ز

    سرفراز شاہد يہي وہ کالج ہے جس ميں سلطانہ پڑھتي تھي

    وہ اس کالج کي شہزادي تھي وہ شاہانہ پڑھتي تھي وہ بے باکانہ آتي تھي وہ باکانہ پڑھتي تھي بڑے مشکل سبق تھے جن کو وہ روزانہ پڑھتي تھي وہ لڑکي تھي مگر مضمون سب مردانہ پڑھتي تھي يہي کالج ہے وہ ہمدم جہاں سلطانہ پڑھتي تھي جماعت ميں ہميشہ دير وہ آيا کرتي تھي کتابوں کے تلے فلمي رسالے لايا کرتي...
  7. ز

    فیشن شوز کی فوٹو گیلری

    آپ کو اس لنک پر فیشن شوز کی تازہ ترین اور اچھی تصویریں‌مل سکتی ہیںِ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. ز

    تم لوگ کر رہے ہوجو بیعت یزید کی

    کس منہہ سے تم کو‘‘منصفِ اعلیٰ‘‘ کوئی کہے تم نے یزیدِ وقت کے ہاتھوں پہ کر کے بیعت انصاف کا جنازہ نکالا ہے شہر سے تم اور تمہارے جیسے یہ سارے ضمیر بیچنے والے ستم شعار ‘‘ملت کا افتخار، بے مثل بے وقار‘‘ کس منہہ سے خود کو عادل و منصف کہو گے تم یہ جان لو کہ اس کی سزا بھی سہوگے تُم نشے میں...
  9. ز

    پیارا پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔تُم نے پاؤں کا جوتا بنایا ہے آئین کو!

    تُم نے پاؤں کا جوتا بنایا ہے آئین کو! یہ صفدر ہمدانی کی نظم ہے جو سڈنی میں قیام کے دوران ایمرجنسی کے حوالے سے اولیں تاثر کے طور پر لکھی گئی کس سے جا کے کہیںحالِ دل،دل گرفتہ عوام پھر وہ ہنگامی صورت لو نافذہوئی پھر ہوا ہے طلوع صبحِ عاشور جیسا لہو رنگ دن پھر ہوئی ہے وطن میں غریبوں کی شام کس کو...
  10. ز

    اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی کے تھییمز کا انسلاک

    محترم کیا آپ رہنمائی کریں گے کہ اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی ‌کے ساتھ اگر ہم کوئی تھیم منسلک کرنا چاہتے ہیں تو اس کےلئے بنیادی اصول کیا ہیں؟ ًزاہد فاروقی
Top