نتائج تلاش

  1. اینجل

    مجھے مدد چاہیے۔۔

    مجھے کوئی اچھے بھیا یہ اچھی بہنا۔۔۔سردی تاپک پہ مزاحیہ مضمون لکھ کر دے سکتا ہے۔۔۔شکریہ۔۔آپ سب سے گزارش ہے۔۔
  2. اینجل

    اقتباسات ہم کمزور لوگ ہیں

    اشفاق احمد کی کتاب "زاویہ" سے اقتباس جو ہماری دوستی اللہ کے ساتھ ہو نہیں سکتی۔ جب میں کوئی ایسی بات محسوس کرتا ہوں یا سُنتا ہوں تو پھر اپنے "بابوں" کے پاس بھاگتا ہوں_ میں نے اپنے بابا جی سے کہا کہ جی ! میں اللہ کا دوست بننا چاہتا ہوں۔ اس کا کوئی ذریعہ چاہتا ہوں۔ اُس تک پہنچنا چاہتا ہوں۔...
  3. اینجل

    تعارف السلام علیکم

    میں اینجل ہوں۔یہاں نئی ہوں۔۔یہ فورم مجھے پسند ہے۔۔مجھے آپ لوگوں کی گائید کی زروت ہے
Top