نتائج تلاش

  1. رمان غنی

    Micromax A50 Ninja کے لیے اردو سپورٹڈ firmware ؟؟

    سلام! کوئی صاحب مجھے Micromax A50 Ninja کے لیے اردو فرم ویر کا پتہ بتا دیں۔۔ بڑی مہربانی ہوگی۔۔ میں ڈھونڈتے ڈھونڈتے تھک گیا ہوں۔۔۔ :crying3:
  2. رمان غنی

    غز ل - وفا ملک پوری (دیکھی گئی نہ مجھ سے جو تاریکیئ چمن -- گھبرا کہ میں نے اپنا نشیمن جلا دیا )

    قسمت نے میری مجھ کو نہ پوچھو کہ کیا دیا کیا کم ہے یہ عطا کہ دل مبتلا دیا کرب حیات ’سوزوفا‘ درد کائنات قدرت نے سب ملا کے مرا دل بنا دیا دیکھی گئی نہ مجھ سے جو تاریکیئ چمن گھبرا کہ میں نے اپنا نشیمن جلا دیا موج غم حیات سے بچنے کے واسطے دل کو سفینہ حسن کو ساحل بنا دیا زخموں کے پھول اشکوں کے...
  3. رمان غنی

    خرد عبث ہی پریشاں ہے آشیاں نہ ملا - غزل کامران غنی صباؔ

    غزل کامران غنی صباؔ خرد عبث ہی پریشاں ہے آشیاں نہ ملا ہم اہلِ جوش و جنوں خوش ہیں سائباں نہ ملا سنا تھا نقشِ کفِ پا پہ چلنا پڑتا ہے بجز جبیں کے رہِ عشق میں نشاں نہ ملا ہماری فتح یقینی تھی معرکوں میں مگر جلانے والا ہمیں کوئی کشتیاں،نہ ملا میں سب کو بھول رہا تھا کہ کوئی یاد آئے کہیں پہ چاند...
  4. رمان غنی

    بادہ و جام و میکدہ کیف کہاں خمار میں- غزل کامران غنی صبا

    غزل کامران غنی صباؔ بادہ و جام و میکدہ کیف کہاں خمار میں چاہیے تھا کہ دیکھتے مستیٔ چشم یار میں لب پہ خموش ہے دعا کیسے کہے وہ کیا کہے جراتِ التجا نہیں تیرے گناہگار میں ائے کہ نگاہِ خندہ زن تیرے غرور کی قسم ایک عجب سرور ہے دیدئہ اشکبار میں میری جبین شوق پر داغِ منافقت نہیں گوہر دامنِ ترم گرچہ...
  5. رمان غنی

    مرتد کی سزا اسلامی قانون میں

    ’’یہاں‘‘ اس موضوع پر کافی کچھ اعتراضات کیے گئے ہیں۔ لیکن تشفی بخش جواب اب تک کسی کے طرف سے بھی ارسال نہیں کیا گیا۔ کچھ لوگوں نے دینا چاہا بھی تو ان کو نظر انداز کردیا گیا کیونکہ معترضین کا مقصد ہی صرف بحث کرنا تھا۔ لیکن میرے اس موضوع پر روشنی ڈالنے کا ہرگز مقصد یہ نہیں ہے کہ میں معترضین کو...
  6. رمان غنی

    اردو محفل میں قرآنی رسم الخط کی شمولیت۔۔۔ ؟؟؟

    محترم منتظمین! کیا اس فورم میں قرآنی رسم الخط شامل نہیں کیا جاسکتا ہے؟ کیونکہ ہم نے دیکھا ہے کہ کئی جگہوں پر اردو (نستعلیق) رسم الخط کی وجہ سے قرانی آیات اور عربی عبارتوں کی شکل عجیب سی ہوجاتی ہے اور انہیں پڑھنے میں کافی دشواری پیش آتی ہے۔ اگر لکھی ہوئی عبارت پہلے کہیں پڑھی نہیں ہے تو مجھ جیسا...
  7. رمان غنی

    جو سال کھو گیا تاریخ کے سمندر میں۔۔۔ رمز عظیم آبادی

    سلام۔۔۔۔کافی دنوں کے بعد محفل میں آنے کا موقع ملا ہے۔۔۔ محفلین کے نام رمز عظیم آبادی کی ایک نظم نئے سال کی مبارک باد کے ساتھ پیش کر رہا ہوں امید ہے کہ آپ لوگوں کو پسند آئے گی جو سال کھو گیا تاریخ کے سمندر میں وہ سال لاشوں کے انبار لیکے ڈوبا ہے نہ جانے کتنے ہی آئینے توڑ ڈالے ہیں ہزاروں چہرے...
  8. رمان غنی

    Symbian S60 میں اردو کیسے لکھیں؟؟؟

    کیا کوئی مجھے Nokia C5-05 میں اردو لکھنا سکھا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔ :sad2:
  9. رمان غنی

    تحریک منہاج القرآن اورشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب۔۔۔ ۔

    محترم قارئین کرام اگر اس فورم پر کوئی تحریک منہاج القرآن سے وابستہ یا شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب سے قریبی تعلق رکھنے والاشخص موجود ہے تو براہ کرم مجھ سے رابطہ کرے۔۔ مجھے کچھ سوالات کرنے ہیں۔۔۔ میں نے تحریک منہاج القرآن والوں کو اس تعلق سے ایک ای میل بھی کیا تھا لیکن شاید کسی وجہ...
  10. رمان غنی

    تعارف میرے شیخ نانا جان محترم: علیم الدین بلخی

    مجھے نہیں معلوم کہ یہ تحریر کب کی ہے، لیکن اس میں ایک جگہ لکھا ہے کہ کچھ سالوں سے حکیم صاحب کی بینائی تقریباِ ختم ہوگئی ہے۔ حالانکہ اب تو نانا جان بالکل ہی نہیں دیکھ سکتے۔ حکیم سید شاہ علیم الدین بلخی سید شاہ علیم الدین بلخی ابن حکیم سید شاہ تقی حسن بلخی ۱۹ دسمبر ۱۹۲۳ء کو فتوحہ ( ضلع...
  11. رمان غنی

    ایک چھوٹی سی کوشش۔۔۔۔

    اٹھا دو پردہ دکھا دو چہرہ کہ نور باری حجاب میں ہے زمانہ تاریک ہورہا ہے کہ مہر کب سے نقاب میں ہے احمد رضا خاں بریلوی رحیم اللہ کی اس نعت کے چند اشعار کومیں نے اپنی آواز میں پڑھنے کی کوشش کی ہے۔ سامعین بتائیں کہ میں نے اس کا حق کس حد تک ادا کیا ہے؟
  12. رمان غنی

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    محترم قارئین! کچھ لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ دین کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ مذہب ایک انفرادی شے ہے جس کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں۔ اگر دین کو سیاست میں شامل کرتے ہیں تو دہشت گردی پھیلتی ہے۔ یہ باتیں کس حد تک صحیح ہیں، اور اگر غلط ہیں تو کیسے غلط ہیں ۔ اس پر مجھے آپ حضرات کی رائے چاہیئے۔
  13. رمان غنی

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    ہم نازک نازک دل والے بس ایسے ہی تو ہوتے ہیں کبھی ہنستے ہیں کبھی روتے ہیں کبھی دل میں خواب پروتے ہیں کبھی محفل محفل پھرتے ہیں کبھی ذات میں تنہا ہوتے ہیں کبھی چپ کی مہر سجاتے ہیں کبھی گیت لبوں پر لاتے ہیں کبھی خود ہی تنہا ہوتے ہیں کبھی شب بھر جاگتے رہتے ہیں کبھی لمبی تان کے سوتے ہیں ہم نازک نازک...
  14. رمان غنی

    کوثر نیازی کا جماعت اسلامی سے استعفیٰ نامہ اور مولانا مودودی

    محترم قارئین کرام! مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی پر یوں تو بہت سارے اعتراضات کیے گئے ہیں، لیکن ان میں سے کوئی ایک بھی اعتراض مرے دل پر اثر انداز نا ہوسکا ۔ پچھلے دنوں مرے ایک عزیز نے جو کہ محترم طاہرالقادری صاحب اور "دعوت اسلامی" سے بہت مرعوب ہیں، حالانکہ طاہر صاحب اور "دعوت اسلامی" میں مجھ کو...
Top