نتائج تلاش

  1. سلیمان اشرف

    ایک معطل رکن

    السلام علیکم ! آداب کے بعد عرض ہے کہ محفل پہ ایک "عسکری" صاحب ہوا کرتے تھے۔ میں کافی دنوں بعد محفل پہ حاضر ہوا ہوں، مگر انکی آئی ڈی معطل ہے۔ احبابِ محفل اور مدیرانِ اعلی اس بارے میرے علم میں اضافہ فرمادیں کہ وہ خود محفل چھوڑ گئے یا معطل کیا گیا (اگر معطل کرنے کی وجہ معلوم ہو جاے تو بہت شکریہ )۔
  2. سلیمان اشرف

    شعر کی تشریع

    السلام علیکم ! کوئی بہن یا بھائی مجھے اس شعر کی تشریع یا تفسیر بتا کر میری رہنمائی فرمائیں۔۔ "بلهيا؛ پی شراب تے کها کباب پر بال هڈاں ری اگ چوری کر تے بهن گهر رب دا اُس ٹهگاں دے ٹهگ نوں ٹهگ" جزاک اللہ
  3. سلیمان اشرف

    کریڈٹ کارڈ

    السلام علیکم ! پیارے بھائیو اور دوستو سلام کے بعد عرض خدمت ہے کہ میں کریڈٹ کارڈ خریدنے کے بارے سوچ رہا تھا۔اس وقت سعودی عربیہ میں ہوں اور ریاض بنک کا کارڈ لینا چاہتا ہوں اور اس سلسلے میں آپ بھائیوں کی مدد درکار ہے۔ کریڈٹ کارڈ کیا ہے ؟ اسکے حامل کو کیا فائدے ہیں اور یہ کس طرح کام کرتا ہے؟ اگر کچھ...
  4. سلیمان اشرف

    اقتباسات عشق و محبت (مکاشفتہ القلوب)

    حلاج کا نام حسین بن منصور الحلاج اور کنیت ابومغیث ہے ایک قول یہ بھی ہے کہ اس کی کنیت ابوعبداللہ تھی عشق و محبت محبت نام ہے پسندیدہ چیز کی طرف میلان طبع کا اگر یہ میلان شدت اختیار کر جائے تو اسے عشق کہتے ہیں، اس میں زیادتی ہوتی رہتی ہے یہاں تک کہ وہ عاشق محبوب کا بندہء بے دام بن جاتا ہے اور...
  5. سلیمان اشرف

    ذرا مزاح ہو جائے۔

    ایک صاحب نے اپنے گھر کی اوپر والی منزل ایک فوجی جوان کو کرائے پر دی، اس گھر کی چھت لکڑی کی تھی اس وجہ سے فوجی کے چلنے پھرنے کی آوازوں سے انکا ذہنی سکون درہم برہم ہونے لگا جس پر انہوں نے اس سے شکائت کی، فوجی جوان نے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ وہ سارا دن باہر رہے گا اور صرف رات کو سونے کےلیئے...
  6. سلیمان اشرف

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    راجہ پرویز اشرف سمیت 16 ملزمان کا چالان پیش کرکے انھیں گرفتار کیا جائے۔ سپریم کورٹ باقی تفاصیل کچھ دیر میں۔۔۔
  7. سلیمان اشرف

    نہرو خاندان“ حیران کن انکشافات”

    جنوری2012 کے نوائے وقت میں ڈاکٹر محمد سلیم صاحب کا کالم بعنوان ”قائد اعظم اور پنڈت جواہر لال نہرو“ شائع ہوا ہے جس میں محترم ڈاکٹر صاحب نے برصغیر کی دو اہم سیاسی شخصیات کی سوچ اور عمل کا تضاد دلچسپ اور چشم کشا انداز میں پیش کیا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ دونوں شخصیات بیسویں صدی کی اہم ترین...
  8. سلیمان اشرف

    یوم ولادت۔ مرزا اسد اللہ خان غالب

    آج دنیا ئے سخن وری کے مہتاب اور لازوال شاعر "مرزا اسد اللہ خان غالب" کا یوم ولادت ہے۔ آیئے اہل ذوق اس دھاگے میں اس عظیم اور لازوال شاعر کے یوم ولادت پر اپنا پسندیدہ کلام یا شعر شریک کرکے انہیں خراج عقیدت پیش کریں۔ پیدائشی نام : اسد اللہ بیگ خاں قلمی نام : مرزا غالب تخلص : اسد ، غالب ولادت...
  9. سلیمان اشرف

    پاکستان 3009 مین۔

    فیس بک پہ ایک تحریر پڑھی۔ پڑھ کر آنسو آگئے۔۔ آپ بھی ذرا پڑھ لیں۔۔ ایک خواب ( امریکہ میں ای ۔ بی ۔ایم کے دو ذہین افراد کے درمیان چیٹ ) جوزف : ہیلو مارک۔ کل تم آفس نہیں آئے تھے ؟ خیریت؟ مارک: ہاں یار۔ میں پاکستانی ایمبیسی گیا تھا۔ ویزہ لینے۔ جوزف : اچھا واقعی ؟ پھر کیا ہوا ؟ میں نے سنا ہے آج...
  10. سلیمان اشرف

    قائداعظم محمد علی جناح۔ بانی پاکستان

    عظیم قائد نے فرمایا! ﺁﭖ ﻧﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺩﻭﮞ۔ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ۔ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺭﮨﻨﻤﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﺼﯿﺮﺕ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻋﻈﯿﻢ ﺗﺮﯾﻦ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺗﻮ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﺮﯾﻢ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ۔ (4ﺍﭘﺮﯾﻞ 1943) ﺁﺋﯿﮯ ﮨﻢ ﻭﺍﭘﺲ ﭼﻠﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﺘﺎﺏ ﻣﻘﺪﺱ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﺮﯾﻢ‘ ﺣﺪﯾﺚ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﯽ ﻋﻈﯿﻢ ﺭﻭﺍﯾﺎﺕ ﺳﮯ ﺭﺟﻮﻉ ﮐﺮﯾﮟ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﯼ...
  11. سلیمان اشرف

    امارات 777-300ER یا 777-300

    السلام علیکم ! تمام دوستوں اور بھائیوں سے مشورہ چاہیے۔ میں اگلے ماہ پاکستان جا رہا ہوں۔ اور تمام احباب اپنے مشوروں سے نوازیں کہ میں کونسی فلائیٹ میں سفر کروں؟ EMIRATES 777-300ER 777-300
  12. سلیمان اشرف

    بشیر بلور شہید

    اے این پی کے سنئیر وزیر بشیر احمد بلور، خود کش حملے میں ہلاک ہوگئے، ان سمیت سات افراد اور ہلاک ہوئے ۔ اللہ سب کی مغفرت فرمائے ۔ آمین
  13. سلیمان اشرف

    یو ایس بی فل شو کر رہا ہے۔

    السلام علیکم ! میں اپنے آؤٹ لک کا ڈیٹا بیک اپ یو ایس بی میں کاپی کر رہا ہوں۔ فائل کا سائز 6 جی بی ہے۔ یو ایس بی 8،8 اور 16 جی بی کی ہیں۔ مگر ہر ایک میں ڈسک فل کا ایرر آرہا ہے۔
  14. سلیمان اشرف

    سقوط ڈھاکہ

    سقوط مشرقی پاکستان کے اصل حقائق ************* 16دسمبر اس بار بھی متحدہ پاکستان کے دو لخت ہونے کی تلخ یادیں کریدتا ہوا گزر کیا اور ہمارے اخبارات اور میڈیا نے اس سانحہ فاجعہ کا زیادہ تر وہی رخ دکھایا جو وہ پچھلے چار عشروں سے دکھاتا چلا آ رہا ہے۔ جادو نگار قلمکاروں نے اس سانحے پر ایسی یکطرفہ...
  15. سلیمان اشرف

    سونی وایو میں Windows 8 Jenuine

    جناب میں نے Sony Vaio I3 خریدا ہے۔ اور اس میں Windows 8 ہے۔ کیا Genuine windows 8 ہے؟
  16. سلیمان اشرف

    کیا www.piratebay.com ویب سائیٹ بند ہو گئی ہے؟

    میں آج کچھ فلمز ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ویب سائیٹ کھول رہا ہوں مگر ایرر آرہا ہے۔ کل تک ٹھیک تھی۔ کیا اس ویب سائیٹ کو بند کر دیا گیا ہے۔ کچھ معلومات فراہم کر دیں۔ شکریہ
  17. سلیمان اشرف

    دسمبر

    دوستو ! دسمبر اداسی کا استعارہ ہے اور اسے نثر سے زیادہ شاعری میں کہا جاتا رہا ہے۔ آپ بھی کوئی پسندیدہ یا اپنی دسمبر کے حوالے سے شاعری شیئر کر سکتے ہیں۔ دسمبر جب بھی لوٹا ہے میرے خاموش کمرے میں...
  18. سلیمان اشرف

    بھائی متوجہ ہوں۔ آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔

    میں نے تھوڑی سی محنت کرکے اور قیصرانی بھائی کی مدد سے ایک بلاگ بنایا ہے۔ تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ مزید بہتری کے لیے میرا ساتھ دیں۔ لنک شیئر نہیں ہو رہا۔۔ بلاگ کا نام لکھا ہے۔ rangeurdu.blogspot.com شکریہ
  19. سلیمان اشرف

    تعارف کچھ اس ناچیز کے بارے

    اردو محفل کے تمام اراکین کو سلام پیش کرتے ہیں۔ اس بندہ ناچیز کا نام سلیمان اشرف ہے۔۔ اردہ محفل میں میرا نام پہلے سے استعمال شدہ ہے اس لیے میں نے یہ نام رکھ دیا (اگر کسی کو برا لگے تو پیشگی معذرت)۔۔۔ عمر 24 اور 11 ماہ۔۔ پیشہ موظف الموارد البشرية (اردو میں نام معلوم نہیں)۔ عارضی سکونت۔۔ سعودی...
Top