نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    My two cents on the elections in Pakistan

    ***My two cents on election process in Pakistan*** They (untouchables and their tout/ pet dynasties) are terrified. Badly terrified. Of whom? Of common men and women, young boys and girls, peasants, labourers, students, Punjabis, Sindhis, Pashtuns, Balochs, Sunnis, Shias, minorities...
  2. فلک شیر

    plevne marsi

    Plevne March Danube River says it won't flow Says it won't ravage its surroundings Most glorious Osman Pasha Says he won't abandon Plevne The Enemy has crossed the Danube River And harassed the army outposts By the orders of Osman Pasha Five thousand cannons exploded I struck my sword on a...
  3. فلک شیر

    بچوں کے لیے اناشید

  4. فلک شیر

    ٭٭٭٭٭٭فرد پہ بدعنوانی سے قائم حکومت کے اثرات٭٭٭٭٭٭

    جب آپ کھلے عام بے شرمی سے قومی انتخابات کا یہ حشر کرتے ہیں، جیسے کل سے پاکستان میں ہو رہا ہے تو حکومت سازی اور ایسے بنی حکومتوں کی فیصلہ سازی کے قومی معیشت اور منظرنامے پہ پڑنے والے اثرات سے ہٹ کر عام آدمی کو کچھ اور "فوائد" بھی حاصل ہوتے ہیں : 1) ہر فرد مالی، انتظامی اور پروفیشنل بلکہ تمام...
  5. فلک شیر

    شہر آشوب

    نہ ہی محکموں میں حکومت اور نہ ہی عوام کام کاج میں لگے ہوئے ہیں نہ ہی کارخانوں ، درس گاہوں اور لین دین کے کام جاری ہیں گویا یہ شہر تنگ پہاڑی میں واقع ایک صنوبر کا جنگل ہے جہاں نہ تو کوئی ضابطہ ہے نہ ہی کوئی رابطہ اگر خون کا کوئی سیلاب بھی جاری ہو جائے تو اس کے رکنے کا کوئی ذریعہ نہیں ہے 'انہیں...
  6. فلک شیر

    ایک قومی نظریہ

    ٭٭٭٭٭٭٭٭ ایک قومی نظریہ ٭٭٭٭٭٭٭٭ جناح صاحب! مالک سے امید واثق ہے کہ آپ کو بہشتِ بریں میں آرام پہ "مامور" کیا گیا ہوگا کہ وہاں بھی آپ کی ضد ہو گی؛ "کام، کام اور بس کام" اڑتی اڑتی سنی ہے کہ اُدھرباغ ہائے ارم میں ہمارے یہاں کی خبروں پہ "بوجوہ" پابندی ہے بات بھی ٹھیک ہے آخر کو وہ جنت...
  7. فلک شیر

    جو پکٹ ، ایک خاندان

    --------- "جو پکٹ" --------- ایک دوست نے کسی خاص پس منظر میں "Joe Pickett" دیکھنے کو کہا ، سو اس پہ کچھ الجھی بکھری سطور : سرخ ہندی سرزمین: سرخ ہندی سردار نے امریکی صدر کو خط لکھا، کہا : ” جنگل کٹ گئے اور پرندے رخصت ہوئے ۔ زندگی کیا ہے ،اب تو بس جینا ہے۔ تمہارے شہروں کا شور سماعتِ...
  8. فلک شیر

    دو سنگی

    ----- دو سنگی ----- جھلیا ایویں اڑی نہ کر سر سٹ تے کھوپے چاڑھ لے ٹکی چڑھی تیک اساں شٹالا گڈناں فیر ای سانوں بھتہ لبھناں دو گْلیاں تے مْٹھ پٹھیاں دی کھا کے آپاں اگالی پیناں اکی دوجے نوں چہلاں کرنیاں حقے دی واری لانی اے تے پوچھل ہلانی اے چودھری راضی ہو پیا تاں پاء جلیب تے ونڈا وی لبھے گا فکر...
  9. فلک شیر

    مصنوعی ذہانت مصور کی میری درخواست پہ بنائی تصاویر

    ہم مانی و بہزاد تو ہیں نہیں ، صادقین و گل جی کا نام ہی سنا ہے، پھر کاہل بھی مستند ہیں، اتنا تردد کہاں سے کریں کہ مصوری سیکھیں اور نام وام پیدا کریں۔ ادھر کچھ مدت سے گورے صاحب نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا کھلونا ہر کہ و مہ تک پہنچا دیا ہے کہ لو میاں تم اس سے کھیلو کودو، ہم ذرا چاند تارے توڑ لیں اپنے...
  10. فلک شیر

    دھرت مائیں !

    دھرت مائیں!!! -------------------------- جتھے تیرا مڑھکا ڈگیا اوتھے میں رت دی دھتیری لائی چائیں پالے، رکھاں جیہے لمے گھبرو پت جھڑ دے پَتراں وانگ اڑا چھڈے تاں جے تیریاں گلھاں کدی پیلیاں نہ پین وڈی سرگی تاریاں ہیٹھ بُک چُک کے میریاں خیراں منگن والیے مائیں توں کیہڑے بتاں وچ جان پان لئی کورستاناں...
  11. فلک شیر

    قابوس

    قابوس ------------------- آج خواب گاہ میں تمہارے ساتھ صرف قابوس سوئے گا یک چشم ، ہزار پایہ ، درجنوں ہاتھ لیے اندھیرے کے کیچڑ کا وہ مشاق راہی زبانیں تلوار کیے خدام کے جلو میں تمہاری طرف ہی محوِ سفر ہے ایسا کرو، آج کی رات اپنے رفیقِ حیات خوابوں کو، صحن میں پُرکھوں کے ہم عمر...
  12. فلک شیر

    معین اختر

    عموماً موسیقی اور اداکاری سننے دیکھنے سے وقتی طور پہ روح کے دریچوں گوشوں علاقوں میں وقتی ہیجان پیدا ہوتا ہے، جو اس وقت ایک بلندی کا سا سماں پیدا کرتا ہے ، مگر یہ ایک بڑے نشیب کا پیش خیمہ ہی ہوتا ہے۔ طنز و مزاح کو تحریر اور پھر پرفارمنگ آرٹس میں یونانی دور سے اصلاح، نقدِ معاشرہ اور نئے خیالات...
  13. فلک شیر

    موسم کا حال

    السلام علیکم! امید ہے سب احباب بخیر ہوں گے۔ مجھے معلوم نہیں کہ اس طرح کا کوئی دھاگہ پہلے سے موجود ہے یا نہیں ۔ بہرحال باہم شناسائی یا تعارفِ احوال کے لیے موسم کا سہارا جدید دنیا کی مجبوری ہے، ایسی کوئی فوری مجبوری مجھے لاحق تو نہیں ۔ پھر بھی دل کیا، کہ ایسا دھاگہ ہو، جہاں محفلین اپنے دیار و...
  14. فلک شیر

    بوہا بھیڑیا پسار دا

    بھِیڑیا بُوہا پسار دا اک قدیمی یار دا بولے پِپل ، بیلے دے ایہ بندہ سی، باہر دا ہس پئی اوہ رُسی اکھ مُل پیا، میری ہار دا اُچے ٹبے ہرن اُڈیکے میرے، اکو کاری وار دا سمجھ آؤندا اے، بولنا نئیں ایہ لہجہ اے، بارڈر پار دا بوہے اتے پھُل ای پھُل بوہے پچھے، ناگ ٹاہردا فلک شیر چیمہ
  15. فلک شیر

    مطلوب مقامات

    ***مطلوب مقامات*** ہر شہر میں کچھ ایسی جگہیں ضروری ہیں جہاں دروازہ کھٹکھٹائے بغیر داخل ہوا جا سکے جہاں سوال کا جواب نہ بھی ملے تو مسکراہٹ کا چاندی ورق صاحب خانہ کے چہرے پہ چمچماتا ہی رہے جہاں گناہ گار بلا کسی جھینپ کے اپنے گناہوں کی تھکن اور بوجھ اتار سکیں جہاں زہاد قدیم بشریت کا جامِ...
  16. فلک شیر

    احوالِ واقعی

    ***احوالِ واقعی*** وہ دن بھی کیسے خواب ناک ہوتے ہیں جب آپ خدا کے ساتھ جیتے ہیں... جاگتے سوتے، کھاتے پیتے، دوڑتے بھاگتے روح لطافت اور بدن راحت کے ایک مسلسل تجربے سے گزرتا ہے اعتماد...کہ وہ جو فلاں کامیابی ملی ہے ، آسانی میسر آئی ہے، وسعت عطا ہوئی ہے، عافیت کا در کھلا ہے....یہ دراصل توبہ قبول...
  17. فلک شیر

    ناسٹلجیا ایک مغنی ہے

    ناسٹلجیا ایک مغنی ہے _______________ ناسٹلجیا ایک مغنی ہے آہستہ رو، شیریں گلو اور مہربان مغنی مرغوب ماضی کے گیت گاتا یہ مغنی ہر روز مجھ پہ نئی عنایت کرتا ہے اپنے آرکائیوز سے عطا کرتا رہتا ہے؛ پار سال سنی کسی دھن کی نئی گونج گئے دنوں میں آس پاس سے گزری کسی خوشبو کا اسرار گزری رت میں گھاس...
  18. فلک شیر

    جسٹس ڈاکٹر ناصرہ جاوید اقبال صاحبہ

    جج صاحبہ عشق سے زیادہ خرد کی روایت کی نمائندہ ہیں۔ اقبال کی حساب کتاب کی ڈائریاں تو ہم نے دیکھی ہیں، مگر دنیا ان کا "مسئلہ" نہیں تھا۔ جج صاحبہ ان کی بہو ہیں اور فیروز سنز والوں کی صاحبزادی۔ جاوید اقبال صاحب فرزندِ اقبال ہونے کے سبب عمر بھر محبتیں ہی محبتیں سمیٹا کیے، بیرون ملک سے پڑھے تھے، اقبال...
  19. فلک شیر

    تصویر

    "تصویر" کینیڈا کے شہر اونٹاریو کی اورینٹل مارکیٹ میں شام کے دھندلکے ایک خاتون داخل ہوتی ہے، نقوش سے جنوبی ایشیائی لگتی ہے۔ وہ بازار میں بظاہر کوئی خاص چیز خریدنے نہیں آئی، شاید اسی لیے گھومتے پھرتے،بوڑھے ترک دکاندار لطف الدین لطیف اوغلو کے ہاں جا رکی ہے، جس کے پاس کرنے کو ڈھیروں باتیں اور بیچنے...
  20. فلک شیر

    رات

    ****رات**** درد اور درماں، دونوں کی رات ، یکساں پردہ پوشی فرماتی ہے اعلانات سے تھکی زمین کو رات، خاموشی کی لوری سناتی ہے دھیمی دھنوں کی تال پہ رات وصال کا جال بنتی ہے فراق کے تاریک طاق میں رات دیا بن کر جلتی ہے صحرا کے تپتے دن پہ رات ٹھنڈی میٹھی پلکیں جھپکتی ہے سکے جمع کرتے ہاتھوں اور...
Top