نتائج تلاش

  1. عبدالحسیب

    گرین لائن ٹرین کا سفر - - - ایک خوشگوار تجربہ

    واحد پٹری کا مسئلہ تو یہاں بھی کئی جگہ ہے لیکن غالباً مصروف لائنس ساری ہی اب دو یا بعض جگہ تین ہو چکی ہیں۔دوسرا مسئلہ ہندوستان میں سٹیشن کی مصروفیت کا بھی ہے۔ بڑے سٹیشن پر پلیٹ فارف خالی نہ ہونے کی سبب بھی ٹرین آؤٹر پر کافی دیر روک دی جاتی ہے۔خیر پھر بھی ٹرین سفر کا اپنا ہی لطف ہے:)
  2. عبدالحسیب

    گرین لائن ٹرین کا سفر - - - ایک خوشگوار تجربہ

    عمدہ۔ ایسا محسوس ہوا کہ گرین لائن ، ہندوستانی ڈورونٹو کا پاکستانی ورژن ہے۔ ویسے کیا گرین لائن نان سٹاپ ہے؟ اسلام آباد سے کراچی کا فاصلہ قریباً 1450 کلو میٹر ہے(گوگل میپس کے مطابق) اور گرین لائن یہ فاصلہ 22 گھنٹے میں طے کرتی ہے تو رفتار کچھ کم ہی معلوم ہو رہی۔ وہاں تیز ترین لوکوموٹیو کی رفتار...
  3. عبدالحسیب

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 49: موسمِ سرما

    یہ سِٹرس پھلوں کی مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی۔ سارے ایک ہی جیسے نظر آتے ہیں:):)
  4. عبدالحسیب

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن

    الف لیلیٰ سے تو اتنی دلچسپی نہیں رہی پر شکتی مان تو پابندی سے دیکھتے تھے :):) دوردرشن (سرکاری چینل) کے اور بھی پروگرام کافی پسند تھے۔ جیسے 'چندر کانتا'، 'تحقیقات'، 'مالگودی ڈیز'،'کیپٹن یوم' وغیرہ۔ ویسے آج معلوم ہوا کہ شکتی مان سرحد پار بھی کافی مقبول رہے :):)
  5. عبدالحسیب

    آخری بار ملو (کلام: مصطفیٰ زیدی ۔ آواز: فاتح الدین بشیر)

    کیا خواب انداز ہے فاتح بھائی۔ لطف دو بالا ہوگیا۔بہت شکریہ۔ :):)
  6. عبدالحسیب

    فراز بھلے دنوں کی بات ہے بھلی سی ایک شکل تھی - (نظم) احمد فراز

    واہ۔ کیا خوب انداز ہے فاتح بھائی۔ لاجواب۔۔ دل تو مہدی حجاز صاحب کی آواز سُن کر ہی بیٹھ گیا تھا۔ پھر ًعزیزم بلال کی آواز نے رہی سہی کسر پوری کردی اور اب فاتح بھائی اور آپ کے ان الفاظ کی گونج نے تو مار ہی ڈالا ہے ہم سے پیوبرفونیا کے مریضوں کو :):)
  7. عبدالحسیب

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    غالباً۔ 2008 میں فورڈ سے جیگوار ٹاٹا کے پاس آئی تھی۔
  8. عبدالحسیب

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    کار مینو فیکچرر کی فیملی ٹری کافی پیچیدہ ہے۔ بعض دفعہ سمجھ ہی نہیں آتا کون کس کی سبسیڈیئری ہے۔ جیسے یہ تصویر۔ اس تصویر میں جیگوار اور لینڈ رور فورڈ کی ملکیت ہے لیکن اب یہ دونوں برانڈ ہندوستانی کمپنی ٹاٹا کے ماتحت ہیں۔اور غالباً ایسی پیچیدگی کے سبب ہی ری بیجنگ آسان ہو جاتی ہے۔اور کچھ کمپنیاں...
  9. عبدالحسیب

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    آف کورس۔ونٹج :):) یہ رہی خوابوں کی شہزادی :):) اور یہ بی ایس اے-اے 65 سٹار اور ہم تو اب تک خوابوں میں ہی سواری کر رہے ہیں۔:):)
  10. عبدالحسیب

    آپ کی پسندیدہ ترین گاڑی

    وکس بیٹل میری پسندیدہ ترین کار ہے اور بائیک بی ایس اے -اے 65 سٹار۔
  11. عبدالحسیب

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 49: موسمِ سرما

    کمپریسڈ کر کے لگا دی ہیں :):)
  12. عبدالحسیب

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 49: موسمِ سرما

    یعنی کمپریس کرکے اپلوڈ کرنی ہوگی تصاویر :):)
  13. عبدالحسیب

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 49: موسمِ سرما

    سنو ڈراپس کی تصاویر نظر نہیں آرہی۔ تمام تصاویر ڈراپ باکس سے ہی شئیر کی ہے۔ جانے پہلے دو کے ساتھ کیا مسئلہ ہے!!
  14. عبدالحسیب

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 49: موسمِ سرما

    گزشتہ سال کی چند تصاویر۔۔ سنو ڈراپس-بن بروک ، کیمبرج ہائی ریزولیوشن قریب سے۔ ہائی ریزولیوشن بیک یارڈ۔ برف باری کے بعد پارک اینڈ رائیڈ، میڈینگلے روڈ۔
  15. عبدالحسیب

    شاہ رخ خان اور کاجول کی نئی فلم 'دل والے' کس کس نے دیکھنی ہے؟

    اور ہم اب تک ایسی تحریف کو واستو کا ہی حصہ سمجھتے آئے تھے :):) اسی واستو کے چکر میں وزیراعلیٰ ریاست تلنگانہ نے دفتر وزیر اعلیٰ کو منتقل کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے وجہ یہ بتائی جا رہی کے 'واستو' ٹھیک نہیں :):)
  16. عبدالحسیب

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    شکر ہے آپ نے صرف یو ایس بی ڈیوائسز ہی اتارے ۔ میں اگر ہوتا تو انٹرنیٹ سروس پرووائڈر اور سائبر سیل کو پریشان کر دیتا کہ میرا کمپیوٹر ریموٹلی کنٹرول ہو رہا ہے کہیں سے :) :)
  17. عبدالحسیب

    کیا کسی نے سام سنگ گیئر وی آر استعمال کیا ہے یا اس کا خواہش مند ہے؟

    مجھے ٹچ پیڈ سے مانوسیت اس لیے ہوئی کہ مجھے اضافی ماؤس ساتھ میں رکھنا پڑتا تھا اور یہ اضافی چیز کی حفاظت ہم سے ہونے سے رہی :) :)
  18. عبدالحسیب

    محفل کے ایک ساتھی سے ملاقات

    بہت شکریہ نایاب بھائی :)
  19. عبدالحسیب

    محفل کے ایک ساتھی سے ملاقات

    بلکل۔اور جلد ہی دوبارہ ملاقات ہوگی ان شاء اللہ :):) آپ کے بغیر تو ملاقات ادھوری ہی رہنی تھی :):)
Top