نتائج تلاش

  1. شہبازخان

    زندگی نہ رہی

    :goodluck:زندگی نہ رہی:goodluck: :wiltedrose: :wiltedrose: :wiltedrose: زندگی نہ رہی یادِ الہی زندگی بن گئی غیبتِ انسانی زندگی میں یاد رہا ہمیں تو صرف حقِ خودی زندگی میں ہم بھول گئے تو صرف حقِ انسانی دلوں سے نکل گئی خشیتِ الہی بس دلوں میں رہا تو صرف خوفِ انسانی ہمیں یاد ہیں وہ کلم بند الفاظ جس...
  2. شہبازخان

    علامہ محمد اقبال ( ایک نذرانہ عقیدت )

    علامہ محمد اقبال وہ تھے شریعت کے پیکر وہ تصوف کا نیا دروازہ وہ انساں کی خوبصورت تصویر تھے اک جگمگاتاستارہ علامہ اقبال وہ دن نہ تھا بندے کی ولادت کا وہ دن تھا اک نئ سوچ کا جس نے دیکھا خوابِ پاکستانی وہ خوبصورت خواب تھے علامہ اقبال نہ تھے وہ صرف اک علامہ نہ تھے وہ صرف اک شاعر نہ...
  3. شہبازخان

    تعارف السلامُ علیکم !

    اسلام و علیکم ! میں ہوں شہبازخان ۔ آج ہی آپ کی محفل کا حصہ بنا ہوں ۔ اُمید ہے کہ آپ میری تحریروں سے لطف اندوز ہوں گے ۔۔۔
Top