نتائج تلاش

  1. لالہ رخ

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    زندگی گلزار ہے از عمیرہ احمد جو چلے تو جاں سے گزر گئے-ماہا ملک
  2. لالہ رخ

    تعارف میرا تعارف!!!

    بار دگر کا مطلب؟
  3. لالہ رخ

    تعارف میرا تعارف!!!

    بڑی میربانی
  4. لالہ رخ

    تعارف میرا تعارف!!!

    تمہیں ایسا کیوں لگتا ہے بھئی؟
  5. لالہ رخ

    تعارف میرا تعارف!!!

    ہیںںںںںںںںںںں!!! ہرگز ایسا نہیں ہے لڑکی!!
  6. لالہ رخ

    انداز اپنا اپنا

    ہم۔۔۔ میرے اگر کسی دوست کی منگنی ہو تو میں تو یہ پوچھتی ہوں کہ کرتا کیا ہے کون ہے کیسا ہے وہی سب باتیں اور اگر تسلی ہو تو مبارکباد ورنہ "تسلی" :p
  7. لالہ رخ

    تحریک انصاف دیوار گرانا چاہتی ہے تاکہ طالبان مجھے مار سکیں - بلاول بھٹو

    مجھے آپ کی بات کی سمجھ نہیں آئی ذرا وضاحت دیں مجھے تو اپنے جواب میں ایسی کوئی بات نظر نہیں آئی جس میں کم از کم خود کی کسی بات کی نفی کروں ، میں نے ایک سوال کیا ان صاحب سے جن کے مراسلے کا اقتباس لیا میں نے اور ساتھ ہی خوش ہونے کی ذاتی لاجک دی ۔ کسی بھی بات کے ساتھ "کبھی بھی" لکھا ہے :)
  8. لالہ رخ

    تعارف میرا تعارف!!!

    بس آ ہی گیا
  9. لالہ رخ

    تعارف میرا تعارف!!!

    قطعا ایسا نہیں ہے ۔
  10. لالہ رخ

    تعارف میرا تعارف!!!

    بہت شکریہ!!!
  11. لالہ رخ

    تحریک انصاف دیوار گرانا چاہتی ہے تاکہ طالبان مجھے مار سکیں - بلاول بھٹو

    خوش ہونے کے لیے وجہ ہونا ضروری ہے کیا؟ کبھی بھی کسی بھی بات پر خوش ہویا جاسکتا ہے۔
  12. لالہ رخ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ سیریز

    یہ کرکٹ والے بلاول کی جھلک دکھائیں ہمیں بھی۔
  13. لالہ رخ

    تعارف میرا تعارف!!!

    پھر یہ والا ڈلیٹ ہوجائے گا؟
  14. لالہ رخ

    تحریک انصاف دیوار گرانا چاہتی ہے تاکہ طالبان مجھے مار سکیں - بلاول بھٹو

    میرا بھی یہی خیال ہے لڑکا اتنا برا نہیں
  15. لالہ رخ

    تعارف میرا تعارف!!!

    نہیں پتا تھا نا !!
  16. لالہ رخ

    تعارف میرا تعارف!!!

    براون ہمشہ سے ہے لال موجودہ
  17. لالہ رخ

    تعارف میرا تعارف!!!

    میں نے خود ڈھونڈنے کی کوشش کی تھی ایسا کچھ آپشن لیکن ملا نہیں
  18. لالہ رخ

    تعارف میرا تعارف!!!

    بہیں پتا تھا نا کہ تبدیل ہو جاتا ہے ۔
Top