نتائج تلاش

  1. عمر سیف

    دعا خالد محمود چوہدری صاحب کے لیے دعائے صحت

    اللّہ صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائےآمین
  2. عمر سیف

    محفل کی بارہ دری

    کوشش ہی کر سکتے ہیں
  3. عمر سیف

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    مجھے کل میرے چھوٹے کزن کا میسج آیا کہ کیا آپ کسی محمد وارث کو جانتے ہیں؟ میں نے کہا بس ایک ہی وارث بھائی کا علم ہے جو سیالکوٹ سے ہیں۔ اسی نے یہ خبر مجھ تک پہنچائی۔ وارث بھائی اور وہ ایک ہی جگہ کام کرتے تھے۔ اور ان کا انتقال ۱۴ یا ۱۵ دسمبر کو ہوا۔
  4. عمر سیف

    محفل کی بارہ دری

    اسی بہانے میں بھی حاضری لگا لیتا ہوں
  5. عمر سیف

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّ۔ا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللہم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ وارزقہ بالجنۃ الفردوس برحمتک یا ارحم الراحمین - آمین ان کے انتقال کی خبر کچھ دیر پہلے میرے کزن نے دی، وارث بھائی اس کے سینئر مینجر تھے۔
  6. عمر سیف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شکریہ ۔ دریا تو کہیں بعد میں دریافت ہُوئے ہیں آغ۔۔۔از ہُوئی دِل سے رَوان۔ی کی کہانی ذولفقار عادلؔ
  7. عمر سیف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    در و دریچہ کے داغ و چراغ اپنی جگہ مجھے جلا کے نہ گزری تو شام شام نہیں لیاقت علی عاصم
  8. عمر سیف

    محفل کی بارہ دری

    علیکم السلام اور السلام علیکم ۔۔۔
  9. عمر سیف

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    اُس کو بھی ہم تیرے کُوچے میں گزار آئے ہیں زندگی میں وہ جو لمحہ تھا سنورنے والا پروین شاکر
  10. عمر سیف

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے جمال احسانی
  11. عمر سیف

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید
  12. عمر سیف

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم ادھر سے گزرا تھا ۔۔۔۔۔۔
  13. عمر سیف

    تاسف محمد تابش صدیقی بھائی کی ساس صاحبہ کا انتقال پرملال

    انا للّٰہ و انا الیہ راجعون اللّہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے آمین
  14. عمر سیف

    تاسف گل یاسمیں کے بھائی کا انتقال پُرملال

    إِنَّا لِلّہوَإِنَّ۔ا إِلَيہ رَاجِعُونَ
Top