نتائج تلاش

  1. عبدالرحمٰن

    ورڈ پریس میں‌پلگ اِن بارے مدد درکار ہے

    السلام علیکم۔۔۔ نبیل اور زکریا بھائی متوجہ ہوں۔ اپنے بلاگ پر اپنے کچھ گرافک ڈیزائن اور تصاویر کا اضافہ کرکے دیکھا مگر اس سے ٹیمپلیٹ کا حلیہ بگڑ جاتا ہے۔اسی لئے ایک ایسے کوڈ کی تلاش میں تھا جو میری پوسٹ کی ہوئی بڑی بڑی تصاویر کا thumbnail (مصغر) بنادے اور جب اس پر کلک کریں تو وہ ایک جدید ونڈو...
  2. عبدالرحمٰن

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    السلام علیکم http://www.bbc.co.uk/urdu اور وڈیو میں http://www.liveleak.com/view?i=863ce7d4a3 ===========================
  3. عبدالرحمٰن

    مبارکباد عید مبارک

    السلام علیکم جی ۔۔۔ کیسے ہیں آپ سب ۔ ان شاء اللہ سبھی خیریت سے ہوں گے۔ آج سعودی عرب میں‌عید الاضحیٰ کا پہلا دن ہے۔ لہذا سعودی عرب سے باہر رہنے والے ہمیں پردیسیوں کو عید مبارک تو کہہ دیں۔ چلو سب سے پہلے تو میں‌آپ سب کو عید مبارک کہتا ہوں۔ :D :D :D :D :D :D
  4. عبدالرحمٰن

    مبارکباد نوید ملک کی ترقی

    نوید ملک بھائی کے ایک ہزار پیغامات مکمل ہو گئے ہیں۔ مبار ک ہو نوید۔ میں نے ابھی غور کیا اور تلاش کرتا رہا ان کو مبارک باد دینے والا دھاگہ مگر نہیں ملا اسی لئے ہی میں یہ مبارک باد کی پوسٹ لکھ رہا ہوں۔ اور ان کی ایک خاص بات وہ یہ کہ بہت ہی کم عرصے میں انہوں نے یہ ترقی کی ہے۔ ملاحظہ ہو ان کی...
  5. عبدالرحمٰن

    تحفظ خواتین ایکٹ کا پہلا مقدمہ

    تحفظ خواتین ایکٹ کا پہلا مقدمہ، بے راہ روی سے منع کرنے پر خاتون نے پڑوسی جیل بھجوادیا۔ مکمل خبر پڑھیں
  6. عبدالرحمٰن

    گڈا گڈی

  7. عبدالرحمٰن

    تعارف خوش آمدید ارسلان بھائی

    بھائی ارسلان وٹو آپ اس محفل کے نئے رکن ہیں۔ میں آپ کو اس محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ امید ہے آپ اس محفل کے لیے ایک مفید رکن ثابت ہوں گے۔ :wink: اس دوران ذرا آپ اپنا تعارف تو دیں تا کہ اراکینِ محفل آپ کے متعلق جان سکیں اور گپ شپ لگانے میں آسانی رہے۔ نام عمر شہر مشاغل
  8. عبدالرحمٰن

    اردو وکی میں‌رجسٹریشن کی پرابلم

    السلام علیکم کیسے ہیں‌آپ سب مجھے کچھ دنوں قبل اردو ورڈ پریس کے بارے میں‌جاننے کیلئے تفکیر آئی تو اردو ویب سائٹ کی طرف چلا آیا اس صفحہ پر http://www.urduweb.org/wiki/WordPress جب اگلا صفحہ کھولنا چاہا تو معلوم ہوا کہ مجھے رجسٹریشن کروانی ہوگی۔ اس صفحہ پر...
  9. عبدالرحمٰن

    (خطاطی سوفٹویئر) کلک وڈیو ٹٹوریلز کے ساتھ

    کلک ڈاؤن لوڈ کریں ربط حذف (ایڈمن) کریک ڈاؤن لوڈ کریں ربط حذف (ایڈمن) ================================================== کلک میں‌لکھنے کا طریقہ کار (وڈیو ٹٹوریل) http://www.abofares.com/upload/klk_1.zip فوٹوشوپ میں امپورٹ کرکے ایفیکٹ دینے کا طریقہ (وڈیو ٹٹوریل)...
  10. عبدالرحمٰن

    وی بلیٹن میں اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن

    بسم اللہ الرحمان الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سب سے پہلے نبیل ، زکریا اور آصف بھائی کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں‌نے اردو دنیا میں‌ایک انوکھا کام کرکے کمال کردیا۔ میرا مسئلہ کچھ اس طرح ہے کہ میں‌نے http://www.vbulletin.com/forum/ فورم کا اردو زبان میں ترجمہ کیا ہے سب کام...
Top