نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    پہلا کیل۔۔۔۔۔جاوید چوہدری

    میں آپ کو چند لمحوں کے لیے ذرا سا ماضی میں لے جانا چاہتا ہوں‘ یہ 2009 کا درمیان تھا ‘ راجہ پرویز اشرف پانی اور بجلی کے وفاقی وزیر تھے‘ ملک میں بجلی کا شدید بحران تھا‘ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے شہری زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی تھی‘ شہر‘ شہر ہنگامے ہو رہے تھے‘ لوگ گاڑیوں اور عمارتوں کو آگ لگا رہے تھے‘...
  2. محسن وقار علی

    بے جان مجسموں پر حقیقت کا گمان

    رون میوک ایک آسٹریلوی مجسم ساز ہیں۔ رون کے تخلیق کردہ مجسموں پر حقیقت کا گمان ہوتا ہے جو دیکھنے والوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیتا ہے۔ بہ شکریہ اردو وی او اے
  3. محسن وقار علی

    نیو یارک سٹی کا فضائی منظر

    امریکہ کے شہر نیویارک آنے والے اکثر سیاح ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ کی 86 ویں منزل سے شہر کا فضائی منظر ضرور دیکھتے ہیں۔ (فوٹوز: عبدالقیوم) بہ شکریہ اردو وی او اے
  4. محسن وقار علی

    غزہ کے مچھلی فروش

    غزہ شہر میں مچھلی فروش سمندر سے پکڑی جانے والی مچھلیاں فروخت کر رہے ہیں۔ اسرائیل نے اڑھائی ماہ قبل فلسطینی علاقے سے اسرائیل پر داغے گئے راکٹ کے ردعمل میں اپنی سمندری حدود میں ماہی گیروں کو مچھلیاں پکڑنے سے روک دیا تھا۔ رواں ہفتے ہی انھیں ایک بار پھر اجازت دی گئی ہے۔ بہ شکریہ اردو وی او اے
  5. محسن وقار علی

    وادی سوات، دہشت گردی کے بعد سیاحت

    برف پوش پہاڑوں، گنگناتے آبشاروں اور بل کھاتی ندیوں کی سر زمین وادی سوات میں سیاحتی سیزن شروع ہوچکا ہے۔ 2009ء میں فوجی آپریشن سے قبل تک یہ وادی طالبان شدت پسندوں کا تختہ مشق بنی رہی۔ یہاں نہ صرف قتل وغارت کا بازار گرم رہا بلکہ سکیورٹی خدشات کے باعث سیاحت ختم ہو کر رہ گئی تھی۔ مصنف: عدنان...
  6. محسن وقار علی

    ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے کے 60 برس بعد

    خراب موسم اور برفانی طوفان کے باعث ڈرامائی حالات میں مہم کو ملتوی کیا جاتا رہا۔ لیکن یکم جون 1953ء کو ملکہ برطانیہ کی تاج پوشی کے وقت یہ خبر لندن پہنچی کہ انتیس مئی کو ایڈمنڈ ہلیری اور تینزنگ نارگے نے دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کر لی ہے۔ برطانیہ بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ مصنف: شٹیفن نیسٹلر /...
  7. محسن وقار علی

    زمین پر انسانی اثرات

    شمسی توانائی ہزاروں آئینوں کی مدد سے سورج کی روشنی سولر پاور پلانٹ تک پہنچائی جاتی ہے۔ جنوبی اسپین میں نصب کیے گئے ان آئینوں کے ذریعے 1000 ڈگری سینٹی گریڈ تک کا درجہ حرارت پیدا کیا جا سکتا ہے۔ ہر آئینہ نصف ٹینس کورٹ کے سائز کے برابر ہے۔ مصنف: حنا فوخس/ امتیاز احمد | ایڈیٹر: ہارٹل جوڈتھ / افسر...
  8. محسن وقار علی

    جب علم کے طالبوں نے ہی دانش کو نذر آتش کیا

    اسی برس قبل یعنی دس مئی 1933ء کو جرمنی کے مختلف حصوں میں کتابوں کے انبار نذر آتش کیے گئے تھے۔ اس موقع نازی سوشلسٹ طلباء کے ہاتھوں علم کو جلتا دیکھ کر مجمع محظوظ ہوتا رہا۔ ہزاروں کی تعداد میں یہ تصانیف نازی حکومت کے ناپسندیدہ ادیبوں کی تھیں۔ برلن کے اوپرا اسکوائر پر یہ منظر دیکھنے کے لیے...
  9. محسن وقار علی

    ایتھوپیا کا صحرائے دانکل

    کرہ ارض پر گرم و سخت ترین آب و ہوا رکھنے والے صحراؤں میں سے ایتھوپیا کا دانکل صدیوں سے نمک کے تاجروں کی توجہ کا مرکز رہا ہے۔ یہاں سے نمک اور دیگر معدنیات کو تختوں میں ڈھال کر مویشیوں کے ذریعے صحرا سے شہر کی طرف فروخت کے لیے لے جایا جاتا ہے۔ بہ شکریہ اردو وی او اے
  10. محسن وقار علی

    امریکہ میں ٪40 گھروں کی کفالت خواتین کے سپرد، تحقیق

    واشنگٹن — امریکہ میں تحقیقی ادارے ’پیو ریسرچ سنٹر‘ کی جانب سے بدھ کو جاری ہونے والے ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ میں پانچ دہائیاں قبل گیارہ فیصد مائیں اپنے گھر اور بچوں کی کفالت کی ذمہ دار تھیں۔ لیکن وقت بدلنے اور زمانہ بدلنے سے یہ رجحان بھی بدل گیا۔ ’سنگل مدرز‘ ان ماؤں کو کہا جاتا ہے جو خود اپنے...
  11. محسن وقار علی

    چین کا قدیم میاؤ قبیلہ

    چین کا گاؤں باشا لگ بھگ 2200 نفوس پر مشتمل قدیم میاؤ نسل سے تعلق رکھنے والوں کا علاقہ ہے۔ باور کیا جاتا ہے کہ یہ آخری قبیلہ ہے جسے حکومت کی طرف سے بندوق رکھنے کی اجازت ہے۔ گو کہ یہ قبیلہ اپنی گزر بسر کے لیے شکار پر انحصار نہیں کرتا لیکن اب بندوقیں اور اس سے منسلک دیگر اشیاء ان کے ثقافتی لباس کا...
  12. محسن وقار علی

    ستاروں پر جو ڈالتے ہیں کمند

    واشنگٹن — ماونٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کرنے والی پہلی خاتون کوہ ِپیما ثمینہ بیگ نے کہا ہے کہ وہ مستقبل میں دنیا کے سات براعظموں کی بلند ترین چوٹیوں کو سر کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو سے بات کرتے ہوئے انہوں نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ اس مشن پر جانے کا مقصد دنیا کو ’جینڈر...
  13. محسن وقار علی

    صدیوں قبل منجمد ہونے والے پودے زندہ

    یہ تحقیق کینیڈا کی یونیورسٹی آف البرٹا کے ایک گروپ نے کینیڈا کے برفانی آرکٹک میں واقع ٹیئر ڈروپ گلیشیئر کے علاقے میں کی ایک تحقیق کے مطابق صدیوں قبل منجمد ہونے والے پودوں میں سائنسدانوں نے از سرِ نو نشوونما کے آثار دیکھے ہیں۔ یہ پودے صدیوں قبل ’لٹل آئس ایج‘ کے دوران منجمد ہوئے تھے جو کہ 1550...
  14. محسن وقار علی

    مارشل لا سے پارلیمانی جمہوریت ۔۔۔۔عنبر خیری

    جنرل ضیا نے جنیجو کو یہ سمجھ کر نامزد کیا تھا کہ یہ ان کی باتیں مانیں گے انتیس مئی سنہ انیس سو اٹھاسی کو پاکستان کے صدر نے اچانک ہی وزیراعظم کو برطرف کر دیا اور ملک کی قومی اور صوبائی اسمبلیاں تحلیل کر دیں۔ جنرل ضیا الحق نے اپنے ہی نامزد کردہ وزیر اعظم محمد خان جونیجو کو کس طرح گھر بھیجا اور...
  15. محسن وقار علی

    پاکستانی طالبعلموں نے لوڈشیڈنگ کا حل پیش کردیا

    پاک ترک اسکول کے طالبعلم رومانیہ میں مقابلہ جیتنے کے بعد اپنے تعریفی سرٹیفکیٹس دکھارہے ہیں۔ اسلام آباد :پاکستان کے دو نوجوان طالبعلموں نے لوڈ شیڈنگ اور گیس و بجلی چوری کے خاتمہ کا طریقہ وضع کر کے رومانیہ میں ہونے والے عالمی مقابلہ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک ترک سکول...
  16. محسن وقار علی

    ہوم" ٹویٹ" ہوم

    ٹویٹر ہوم پیچ کا عکس۔ فائل تصویر سان فرانسسکو میں واقع کا مکان دیکھنے میں ایک عام سا گھر لگتا ہے لیکن اگر غور کیا جائے تو پودے کے گملے کی مٹی میں تار سے منسلک ایک سینسر دکھائی دے گا جو ایک چھوٹی ڈبیا سے جڑا ہے جو پودے میں پانی کی کمی نوٹ کرتا ہے۔ اگر پانی کم ہوتو وائرلیس کے ذریعے یہ اطلاع...
  17. محسن وقار علی

    کچھ لوگوں کے لیے اسمبلیاں ہیں خاندانی بیٹھک

    اس الیکشن میں ایک ہی خاندان کے افراد کی اسمبلیوں میں تعداد کے حوالے سے شریف فیملی پہلے نمبر پر آگئی ہے۔ —. فوٹو اے ایف پی اسلام آباد: نئی قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں میں حلف اُٹھانے والے باپ، بیٹوں، بھائیوں اور بیٹیوں، شوہروں و بیویوں اور بھتیجوں و بھتیجیوں کی موجودگی سے بہت سے طاقتور...
  18. محسن وقار علی

    دنیا کا بھوکا مستقبل

    سیلاب سے متاثرہ بچے ایک امدادی کیمپ میں کھانا کھارہے ہیں۔ فائل تصویر اے پی لندن: دنیا بھر میں بچوں کی 25 فیصد تعداد کی اسکولوں میں خراب کارکردگی کی وجہ غذائیت کی کمی ( میلنیوٹریشن) ہے۔ اس بات کا انکشاف منگل کے روز برطانوی تنظیم ‘ سیو دی چلڈرن’ نے کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غذائیت والی...
  19. محسن وقار علی

    مکڑی کے جالے سے لباس تیار

    ۔-فائل فوٹو ٹوکیو : اون، سوت یا ریشم کتنی اقسام کے کپڑے آپ نے دیکھے یا پہنے ہوں گے مگر کیا کبھی مکڑی کے جالے سے بنا لباس پہنا؟ ایک جاپانی کمپنی نے یہ انوکھا فیشن ٹرینڈ بھی متعارف کرادیا ہے۔ سپیبر نامی جاپانی کمپنی نے مصنوعی مکڑی کے جالے یا سلک سے ایک لباس تیار کرلیا ہے جو کہ کسی کی توقعات...
  20. محسن وقار علی

    گنگا کھوجی۔۔۔۔۔۔ مختار آزاد

    شہنشاہ ہند جلال الدین محمّد اکبر (1556–1605) — بشکریہ وکی میڈیا کامنز –. کہتے ہیں کہ کبھی صحرائے تھر کی دھرتی پر دریائے ہاکڑہ بہتا تھا اور اس دشت پر چلنے والی شام کی سہانی ہواؤں میں سندھو دریا کی نمی گھلی ہوتی تھی۔ اسی سرزمین پر آج کے عمر کوٹ اور تب کے اَمر کوٹ میں جلال الدین محمد اکبر کا جنم...
Top