نتائج تلاش

  1. اسلام الدین اسلام

    پاوں ہم جس کے خیالوں‌میں‌ابھی چھو آئے

    پاوں ہم جس کے خیالوں‌میں‌ابھی چھو آئے کاش وہ ماہ مدن آئے ، وہ خوش رُو آئے تیری آمد کی دعا کی ہے پر اندیشہ ہے میں‌خوشی سے ہی نہ مر جاوں اگر تو آئے دل تڑپ اٹھا مچل اٹھا نہ قابو آئے جب خیالوں‌میں‌کبھی آپ کے گیسو آئے کوئی بھی رات مری شوق سے خالی نہ گئی تو نہ آیا تو تری یاد کے جگنو آئے کب تلک...
  2. اسلام الدین اسلام

    وہ شخص ایک پل مرا مہماں بھی ہو تو کیا

    وہ شخص ایک پل مرا مہماں بھی ہو تو کیا مشکل جو حل نہ ہو سکے آساں‌بھی ہو تو کیا دنیا سے ہم چھپاتے رہے عمر بھر جسے اب اشک بن کے بر سرِِ مژگاں‌بھی ہو تو کیا معشوق مل سکے نہ ملے عشق تو ملا عاشق کا راہ عشق میں‌ نقصاں‌بھی ہو تو کیا راسخ ہو عزم، وصل کی خواہش ہو ، شوق ہو ایسے میں‌کوئی بے سر و ساماں...
  3. اسلام الدین اسلام

    پھول رہتا ہی کہاں ہے گل و گلزار کے ساتھ

    پھول رہتا ہی کہاں ہے گل و گلزار کے ساتھ پھول جائے جہاں لے جائے خریدار کے ساتھ اسکی خوشبو سے معطر ہے فضا اے جاناں! وہ جو اک پھول اگا ہے تیری دیوار کے ساتھ اسکو جو پھول دیا پیار کا پہلا تحفہ اس نے زلفوں‌میں‌سجایا ہے بڑے پیار کے ساتھ پھول کی پنکھڑی جیسے جو کھلے لب اس کے خوشبوئیں چار سو...
  4. اسلام الدین اسلام

    ایک غزل برائے اصلاح

    تشنہ لب اور دل جلے سارے تیری محفل میں کل ملے سارے یہ ستوں یعنی یہ ستودہ صفات ہائے اندر سے کھوکھلے سارے پائے رفتن نہ جائے ماندن سو قافلے رہ میں لٹ گئے سارے شل ہوئے پائوں پر نہ شوق گیا پھوٹ کر روئے آبلے سارے جائیں‌ پچھم کہ جائیں اب دکھن؟ ہوئے بیگانےراستے سارے جونک لگتی نہیں ہے پتھر پر دے...
Top