نتائج تلاش

  1. نعیم ملک

    کیا کوئی بتا سکتا ہے؟

    میں جاننا چاہتا ہوں کہ درج ذیل اشعار کس شاعر کے ہیں۔۔۔ ستم تو یہ ہے کی وہ بھی نہ بن سکا اپنا قبول ہم نے کیے جس کے غم خوشی کی طرح اسی لئے میرے گیتوں میں سوز ہوتا ہے کہ کھوکھلا ہوں میں اندر سے بانسری کی طرح رہنمائی فرمائیے
  2. نعیم ملک

    آؤ حسنِ یار کی باتیں کریں۔۔

    غزل چونکہ معاملات مہر و محبت اور واردات عشق و عاشقی کی داستا ن ہے شعراء حضرات ہمیشہ سے حسن فطرت کے ساتھ ساتھ اپنے مجاذی محبوب کی تعریف میں رطب اللسان رہے ہیں۔ شاعری میں محبوب کےحسن و جمال کا موضوع بڑا اہم ہے۔شعراء نے واقعیت اور تخیل کی مدد سے اپنے محبوب کے حسن کی مدح سرائی اور قصیدہ خوانی کی ہے...
  3. نعیم ملک

    اردو نثر میں ادبی تراکیب

    اُردو نثر اظہار خیالات و تاثرات قلبی کا ایک موزوں آلہ ہے۔اردو مصنفین نثر میں خوبصورتی پیدا کرنے کیلئے نئے نئے الفاظ اور تراکیب تخلیق کرتے رہے۔ اردو نثر میں بولتے کنائے، چمکتے استعارے، گوجتے اشارے، غراتی تشبیہیں اس قدر استعمال ہوئیں کہ نثر کو شعری موسیقیت عطا کر دی۔ اس دھاگہ کا مقصد ایسی ہی...
  4. نعیم ملک

    تعارف کچھ ذاتی فخر و ناز

    میں کیا اور میرا تعارف کیا۔۔۔ لیکن اردو محفل کے قواعد و ضوابط کی پاسداری کرتے ہوئے اور پروفائیل کو صد فیصد مکمل کرنے کیلئے تعارف کرانا ضروری سمجھتا ہوں۔۔ میں نعیم ملک یکم نومبر1990 کو صوبہ خیبر پختونخوا اور صوبہ پنجاب کے سنگھم پر واقع روحانی پس منظر رکھنے والے معروف ضلع میانوالی کے ایک علمی...
  5. نعیم ملک

    آغاشورش کاشمیری: شاعری

    آغا شورش کاشمیری ایک مجموعہ صفات شخصیت تھے۔ صحافت، شعروادب، خطابت وسیاست ان چاروں شعبوں کے وہ شہسوار تھے۔ آغا شورش نے ایک متوسط گھرانہ میں جنم لیا اور بمشکل میٹرک تک تعلیم حاصل کی ۔ زمانہ تعلیم میں روزنامہ ’’زمیندار‘‘پڑھنے کامعمول تھا۔ جس کے نتیجے میں ان کا ادبی ذوق پختہ ہوگیا اور وہ مولانا ظفر...
Top