نتائج تلاش

  1. ہمسفر

    ایم ایس اآفس 2007 میں اردو ڈیتا بیس بنانا

    اسلام و علیکم عزیز دوستان گرامی اور محترم استاد صاحبان میرے ساتھ ایک مسئلہ درپیش ہے میں اردو میں ڈیٹا بیس بنانا چاہتا ہوں اآفس 2007 میں کیا میں اردو میں اس کو بنا سکتا ہوں نام تنظیم کا نام مکمل پتہ رابطہ نمبر ای میل اس طرح کی چیزیں اس میں ہیں مجھے بتا دیجیے کہ...
  2. ہمسفر

    کیا گانوں کے میوزک میں‌آواز کو علیحدہ کیا جا سکتا ہے

    کیا گانوں میں‌سے آواز کو علیحدہ کیا جا سکتا ہے اگر کیا جا سکتا ہے تو براہ کرم بتائے ہم نے یونیورسٹی میں جونیئرز کو ویلکم پارٹی دینی ہے تو ایک دوست نے گانا گانا ہے اس کےلئے ہم چاہتے ہیں کہ آواز اس کی ہو مگر میوزک گانے کا اوریجنل ہو ۔ کیا ایسا ہو سکتا ہےِ
  3. ہمسفر

    اسلامیہ یونیورستی کی ویب سائت میں جو فونت استعمال کیا گیا ہے وہ مل سکتا ہ

    اسلامیہ یونیورستی کی ویب سائت میں جو فونت استعمال کیا گیا ہے وہ مل سکتا ہے www.iub.edu.pk براہ کرم مدد فرمائیں
  4. ہمسفر

    جی ایس ویو کے بارے میں معلومات ہیں اور ان پیج کے مسائل

    اسلام و علیکم! ان پیج 4۔2 میں پیج نمبر ماسٹر پیج سیٹنگ میں جا کر لگائیں ہیں مگر مجھے اردو فونٹ میں لگانے ہیں اس کا طریقہ کار کیا ہو گا اور میں ان انپیج میں ٹائپ کیے ہوئے حروف 123456789 کو اردو والے ہندسوں میں تبدیل کرنا ہے برائے کرم بتانے سے پہلے آپ خود ان پیج میں چیک کر لیجئے گا کیونکہ...
  5. ہمسفر

    دو لین کارڈ ز کے درمیان نیٹ ورکنگ مگر ذرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

    اسلام و علیکم! محترم دوستو! کیا حال ہیں آپ کے امید ہے آپ خیریت سے ہونگے ہمارے آفس میں وطین لگا ہوا ہے لیکن وہ نجلی بلڈنگ میں موجود نیٹ کیفے سے آ رہا ہے اس سے ہمارا ایک کمپیوٹر تو کنکیٹ رہتا ہی ہے مگر دوسرے کمپیوٹر سے نہیں مجھے مشکل یہ ہے کہ یا تو مجھے نیٹ ورکینگ ختم کر کے وطین کے لئے آ ٹو...
  6. ہمسفر

    عام سکینر سے سکین کی گئی تصاویر کو ورڈ میں کنورٹ کرنا

    عام سکینر سے سکین کی گئی تصاویر کو ورڈ میں کنورٹ کرنے کا کوئی طریقہ ایک سوفٹ ویئر میں نے چند سال پہلے استعمال کیا تھا لیکن اب میں اس کا نام بھول گیا ہوں کوئی دوست اس کا بہتر حل بتائے تو مہربانی ہو گی شکریہ
  7. ہمسفر

    وسٹا کےلئے ورلڈ کال کا ڈرائیور دستیاب ہوگا کہیں‌سے ؟؟؟

    اسلام و علیکم! میرے پاس ونڈو وسٹا کےلئے ورلڈ کال ایل جی 3500 کےلئے ڈرائیور چاہیے اگر کوئی بھائی استعمال کر رہا ہو تو برائے کرم یہاں‌پر ربط فراہم کر دے پی ون ، ٹو ، تھری اور ایکس پی پر تو میں اس کو استعمال کرتا رہا ہوں مگر وسٹا پر استعمال کرنے لگا تو وہ ڈرائیور لگ نہیں‌رہا تھا کچھ...
  8. ہمسفر

    تاسف اچانک بھائی کے بھتیجے انتقال فرما گئے

    اسلام و علیکم ہمارے یہاں کے نئے ممبر اچانک اور میرے آفس کولیگ جناب سید محمد علی بخاری صاحب کے بھتیجے 4 روز شدید علالت میں رہنے کے بعد انتقال فرما گئے ہیں ان اللہ و الہ راجعون۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان کے بھتیجے چھت سے گرے تھے دماغ پر کافی چوٹیں‌آئیں تھیں دو دنوں میں‌حالت سنبھلی تھی مگر آج کچھ ڈاکٹروں...
  9. ہمسفر

    ہمسفر کی تلاش اور بچھڑنے کا سفر

    ہمسفر کی تلاش اور بچھڑنے کا سفر وہ قریب میرے اتنا تھا کہ سوچتا رہ گیا بچھڑ کے اس سے بے سبب مچلتا رہ گیا دل کی دھڑکنوں کا جنوں سمجھا نہیں کوئی خامشیِ مرگ میں عشق دھڑکتا رہ گیا بے مروت کہانی میری سن کہ شاید اک لال آنسو گال پہ چھلکتا رہ گیا اُلجھنوں ، پریشانیوں میں پلا بڑھا شخص اِک پل خوشی...
  10. ہمسفر

    تعارف پلس دو رباعی آپ کی نظر

    اسلام و علیکم! کیا حال چال ہیں عظیم محفلین صاحبان امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں‌گے میں‌محسن علی تخلص ہمسفر پچھلے 6 برس سے ایک اخبار میں‌ڈیزائنر کے فرائض‌انجام دے رہا ہوں لفظوں سے دن رات کھیلنا ہمارا مشغلہ کم اور مجبوری زیادہ ہے شعر و شاعری کا شوق بس ہوا ہی چاہتا تھا جب میں‌میٹرک میں‌تھا...
  11. ہمسفر

    میری لوگ ان نام تبدیل کر دیں‌

    اسلام و علیکم محترم ایڈمن صاحب یا انتظامیہ حضور میرا نک محسن علی سے تبدیل کر کے ہمسفر رکھ دیں ہ م س ف ر شکریہ
  12. ہمسفر

    64 بٹ اور 32 بٹ اور ریپڈ شیئر

    اسلام و علیکم میں‌روزانہ ریپید شیئر سے کئی فائلز ڈائونلوڈ کرتا ہوں اور وہ آسانی سے ہو بھی جاتی ہیں کیونکہ میرے پاس وطین 512ہے اور آئی پی کا پرابلم نہیں‌ہے مگر جب میں‌کبھی بڑے سوفٹ ویئر ڈائونلوڈ کرتا ہوں کئی مرتبہ لائٹ جانے کی وجہ سے میری محنت ضائع ہو چکی ہے میں یہ چاہتا ہوں کہ یہ لنک...
  13. ہمسفر

    یہ فائل کیسے کھلے گی؟

    سلام یہ فائل میں نے درج ذیل لنک سے ڈائون لوڈ کی ہے http://www.download.com/StarSkin/3000-2326_4-10476972.html لیکن یہ ون ریر سے کھل نہیں رہی یہ کس سے کھلے گی؟ سکرین شاٹ درج ذیل ہے
  14. ہمسفر

    اردو کلین ٹچ ڈکشنری ڈانلوڈ لنک درکار ہے

    دوستو مجھے کلین ٹچ اردو ٹو انگلش اور اردو ٹو انگلش ڈکشنری کا لنک درکار ہے پلیز مدد کجیے
  15. ہمسفر

    کوکیز کو بلاک کرنے والی سائٹ یا ہر سائٹ کو اوپن کر دے

    اسلام و علیکم! دوستو! کیا حال ہیں ۔ جناب عالی کچھ ایسی ویب سائٹس ہوتی ہیں جو کچھ اآئی ایس پی سروسز بند کر دیتی ہیں یا وہ نہیں کھلتی ٹائم اآئوٹ ایرر اآجاتا ہے کوئی ایسی سائٹ ہے جو اس کو کھول دے میری بات آپ سمجھ رہے ہیں‌نا مثلا جب پاک نیٹ کا کارڈ لگاتا ہوں تو اردو پوائنٹ اوپن ہوتی ہے مگر...
  16. ہمسفر

    شیئرنگ میں‌ایکس پر پاسورڈ کیسے لگایا جائے

    سلام مجھے ایکسپرٹس سے یہ پوچھنا ہے کہ وین ایکس میں‌ شیئرنگ کرتے ہوئے جیسے 98 میں‌پاس ورڈ لگاتے ہیں‌کیسے لگائیں‌گے شکریہ
  17. ہمسفر

    آن لائن اردو ڈکشنری

    سلام دوستو! آپ یقینا ناراض ہوں گے کہ میں روزانہ مسئلہ کیوں لے آ جاتا ہوں مگر کیا کروں پوچھوں گا نہیں تو سیکھوں گا کیسے سرف ایکسل ہے نا کوئی آن لائن انگلش ٹو اردو اور اردو ٹو انگلش کا لنک تو فراہم کریں شکریہ
  18. ہمسفر

    اسلام و علیکم دو کمپیوٹر ز پر نیٹ چلانا

    سلام دوستوں میرے پاس دو کمپیوٹرز ہیں میں نے ان کو کراس کیبل کے ذریعے کنیکٹ کر لیا ہے اب میں نے پہلے پی سی پر موڈیم کے ذریعے نیٹ کو کنیکٹ کیا ہے اب میں چاہتا یہ ہوں کہ دوسرے پی سی پر بھی نیٹ چل سکے مجھے بتائیں میں کیا کروں شکریہ
  19. ہمسفر

    ہوسٹنگ اور ڈومین بارے آ پ کا مشورہ درکار ہے

    سلام سر جی میں اپنے بلاگ کےلئے درج ذیل ویب سائٹ سے یہ ہوسٹنگ پیکج لینا چاہتا ہوں آپ کا مشورہ درکار ہے http://www.urlpk.com/pack2.html
  20. ہمسفر

    تعارف سارا زمانہ مجھے ہمسفر کیوں کہتا ہے ؟

    اسلام و علیکم! کیا حال ہیں دوستو! کافی عرصہ ہوا یہاں پر آتے ہوئے چپ کر کے ہی چلا جاتا تھا سوچا اب اردو ویب کےلئے کچھ کام کروں کچھ آپ کی صلاحیتوں سے روشناسی حاصل کروں کچھ اپنی دکھائوں اور داد وصول کروں اصل داد کا مزا تو اہل علم والوں سے ملنے پر آتا ہے نا نام محسن علی...
Top