نتائج تلاش

  1. الشفاء

    کر لوں گا جمع دولت و زر، اس کے بعد کیا؟

    کر لوں گا جمع دولت و زر ، اس کے بعد کیا؟ لے لوں گا شاندار سا گھر، اس کے بعد کیا؟ مے کی طلب جو ہو گی تو بن جاؤں گا میں رند کر لوں گا میکدوں کا سفر،اس کے بعد کیا؟ ہو گا جو شوق حسن سے راز و نیاز کا کر لوں گا گیسوؤں میں سحر، اس کے بعد کیا؟ شعر و سخن کی خوب سجاؤں گا محفلیں دنیا میں ہو گا نام مگر،...
  2. الشفاء

    قیامت کے دن میزان اور پل صراط کی کیفیت۔۔۔

    میزان پر ہی سوال و حساب کا مدار ہے۔ حدیث شریف میں آیا ہے کہ جنت عرش کے داہنی جانب اور جہنم اس کے بائیں جانب رکھی جائے گی۔ اس کے بعد میزان لائی جائے گی اور نیکیوں کے پلڑے کو جنت کے مقابل اور بدیوں کے پلڑے کو جہنم کے مقابل رکھا جائے گا۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ حضور اکرم صل اللہ...
  3. الشفاء

    مبارکباد جاسمن بہنا کو پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ محفل کی ایک بہت ہی معزز رکن اور مدیرہ جاسمن بہنا کے محفل پر پندرہ ہزار مراسلے مکمل ہو چکے ہیں۔ ہم ان کو یہ پندرہ ہزاری منصب حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔ اللہ عزوجل ان کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔۔۔:)
  4. الشفاء

    دنیا ہے ایک دشت تو گلزار آپ ہیں۔ ۔۔ احمد ندیم قاسمی۔

    دنیا ہے ایک دشت تو گلزار آپ ہیں اس تیرگی میں مطلعِ انوار آپ ہیں یہ بھی ہے سچ کہ آپ کی گفتار ہے جمیل یہ بھی ہے حق کہ صاحبِ کردار آپ ہیں ہو لاکھ آفتابِ قیامت کی دھوپ تیز میرے لیے تو سایہِ دیوار آپ ہیں مجھ کو کسی سے حاجتِ چارہ گری نہیں ہر غم مجھے عزیز کہ غم خوار آپ ہیں انسان مال و زر کے جنوں...
  5. الشفاء

    اسیر پنجۂ عہد شباب کر کے مجھے۔۔۔مضطر خیر آبادی۔

    اسیر پنجۂ عہد شباب کر کے مجھے کہاں گیا مرا بچپن خراب کر کے مجھے کسی کے درد محبت نے عمر بھر کے لیے خدا سے مانگ لیا انتخاب کر کے مجھے یہ ان کے حسن کو ہے صورت آفریں سے گلہ غضب میں ڈال دیا لا جواب کر کے مجھے وہ پاس آنے نہ پائے کہ آئی موت کی نیند نصیب سو گئے مصروف خواب کر کے مجھے مرے گناہ...
  6. الشفاء

    میری جانب بھی ہو اک نگاہ کرم ، اے شفیع الوریٰ خاتم الانبیاء۔

    میری جانب بھی ہو اک نگاہ کرم اے شفیع الوریٰ خاتم الانبیاء آپ نور ازل آپ شمع حرم آپ شمس الضحیٰ خاتم الانبیاء آپ ہیں حق نگر، آپ ہیں حق رساں، سدرۃ المنتہیٰ آپ کے زیر پا آپ ہیں مظہر ذات رب العلیٰ، رہبر حق نما خاتم الانبیاء اے فصیح البیاں، اے بلیغ اللساں، اے وحید الزماں، ماورائے گماں آپ کا نور ہے...
  7. الشفاء

    میرا تیرا مسافرا کی جھگڑا۔۔۔

    جو کچھ لکھیا وچ نصیب ساڈے او ہی تو لینڑاں او ہی میں لینڑاں میریاں تیریاں اکڑاں کس کارے تو وی ڈھ پینڑاں میں وی ڈھ پینڑاں صدّا آیا تے بکلاں مار ٹرناں نہ کجھ تو لینڑاں نہ میں لینڑاں جو گزرے گی سو جان اپنڑی تے او ہی تو سہنڑاں او ہی میں سہنڑاں میرا تیرا مسافرا کی جھگڑا نہ تو رہنڑا نہ میں رہنڑا...
  8. الشفاء

    اقتباسات جس میں ہو ترا نام وہی بات حسیں ہے۔۔۔

    ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے ابلیس کی سازش کا پردہ ان الفاظ میں چاک کیا تھا کہ وہ فاقہ کش کہ موت سے ڈرتا نہیں ذرا روح محمد اس کے بدن سے نکال دو اغیار ایک زمانے سے شیطان کی اس ناپاک خواہش کو پورا کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور اس کوشش میں وہ کیا کچھ نہیں کر بیٹھے لیکن امت محمدی کے بدن سے روح...
  9. الشفاء

    نور محمدی۔ خلقت سے ولادت تک۔۔۔

    کتاب نور محمدی (صل اللہ علیہ وآلہ وسلم) خلقت سے ولادت تک۔۔۔ ڈاکٹر محمد طاہر القادری اس رسالہ میں حضور صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خلقت مبارکہ سے ولادت مطہرہ تک کا ذکر نہایت مختصر طریق پر کر دیا گیا ہے تاکہ اہل ایمان و محبت اس کو ہر وقت تنہائی میں اور مجالس میں بالخصوص محافل میلاد میں سہولت اور...
  10. الشفاء

    النَّبِيُّ أَوْلَى بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنفُسِهِمْ کی تفاسیر۔۔۔

    شفیع المذنبین، رحمۃ للعالمین، خاتم النبیّین سیدنا محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مسلمانوں کا قلبی و روحانی تعلق کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ اس امت محمدیہ کی تمام اسناد ، تمام طرق اور تمام سلسلے آقا علیہ الصلاۃ والسلام کے نام مبارک اور وجود مسعود سے برکت حاصل کرتے ہیں۔ اور آپ ہی کی ذات...
  11. الشفاء

    بھیک دینے سے غریبی ختم نہیں ہوتی۔۔۔

    سوچیے!!! ہم نے دو نو عمر بچوں کو لیا، ایک کو پرانے کپڑے پہنا کر بھیک مانگنے بھیجا اور دوسرے کو مختلف چیزیں دے کر فروخت کرنے بھیجا۔ شام کو بھکاری بچہ آٹھ سو روپے اور مزدور بچہ دیڑھ سو روپے کما کر لایا۔اس سماجی تجربے کا نتیجہ واضح ہے۔ دراصل بحیثیت قوم ہم بھیک کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور محنت...
  12. الشفاء

    کیسے دکھائے دن دلِ خانہ خراب نے ۔۔۔

    آج اصلاح سخن میں پڑی اپنی تُک بندیوں سے مٹی جھاڑی تو شکیب بھائی کا یہ حکم نامہ موجود پایا! تو تعمیل حکم میں، تاخیر کی معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ کیسے دکھائے دن دلِ خانہ خراب نے آنکھوں کو گھر بنا لیا اِک جُوئے آب نے مستی نگاہِ یار کی دیکھی تو شرم سے بوتل میں منہ چھپا لیا اپنا شراب نے قُدس و...
  13. الشفاء

    کھانے کے آداب۔ امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ۔

    آداب الاکل۔ کھانے کے آداب۔ کتاب احیاءعلوم الدین از امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ۔ ارباب عقل و دانش کا مقصد حیات یہ ہے کہ وہ جنت میں اللہ تعالیٰ کے دیدار کا شرف حاصل کریں، لیکن اس شرف کے حصول کا ذریعہ علم و عمل کا مجموعہ ہے۔علم کی تحصیل اور عمل کی مداومت جسمانی قوت و طاقت اور سلامتی کے بغیر ممکن...
  14. الشفاء

    صلاۃ التسبیح۔۔۔

    صلاۃ التسبیح " رسول اللہﷺ نے اپنے چچاحضرت عباس رضی اللہ عنہ کوبطورِتحفہ وعطیہ کےسکھائی تھی،اس کی فضیلت یہ ارشادفرمائی ہے کہ اس کے پڑھنے سے سارے گناہ (چھوٹے بڑے) معاف ہوجاتےہیں۔ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی...
  15. الشفاء

    رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کو خواب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کا طریقہ کار بتایا۔ مفتی تقی عثمانی۔

    رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کو خواب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کا طریقہ کار بتادیا حضورﷺ نے ایک شخص کو خواب میں فرمایا کہ تین مرتبہ سورہ فاتحہ، تین مرتبہ سورہ اخلاص، تین سو تیرہ مرتبہ حسبنا اللہ و نعم الوکیل پڑھو تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے حفاظت رہے گی: مفتی تقی عثمانی عثمان خادم کمبوہ پیر 16 مارچ 2020...
  16. الشفاء

    اسیران ِ جمالِ مصطفٰے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم۔۔۔

    کتاب اسیران ِ جمالِ مصطفٰے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم۔۔۔ (ڈاکٹر طاہر القادری) کائنات کا تمام تر حسن و جمال ابد الآباد تک آفتابِ رسالت کے جلوؤں کی خیرات ہے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم دنیا کے خوش قسمت ترین انسان تھے کہ انہوں نے حالتِ ایمان میں آقائے محتشم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کی سعادت حاصل...
  17. الشفاء

    تعلیم اور تربیت۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ کسی زمانے میں تعلیم و تربیت کے الفاظ کا ایک ہی مفہوم لیا جاتا تھا۔ یعنی تعلیم دینے کا مطلب تربیت کرنا اور تربیت کرنے کا مطلب تعلیم دینا تھا۔ لیکن اب محسوس ہو رہا ہے کہ ان دونوں اصطلاحات کے درمیان فاصلہ بڑھتا جا رہا ہے۔ آج کل ہمارے تعلیمی اداروں میں تعلیم تو دی...
  18. الشفاء

    زبان کی آفتیں۔ امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

    زبان کی آفتیں کتاب احیاء علوم الدین از امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ زبان، ایک عظیم نعمت: زبان اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت اور لطائف صنائع میں سے ایک لطیفہ ہے۔ اس کا حجم اگرچہ مختصر ہے لیکن اس کی اطاعت بھی زیادہ ہے اور گناہ بھی بڑا ہے۔ ایمان اور کفر دونوں حقیقتوں کا اظہار زبان ہی کے...
  19. الشفاء

    حضرت اویس قرنی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

    حضرت اویس قرنی رحمۃ اللہ علیہ۔ حضرت اویس قرنی رحمۃ اللہ علیہ جلیل القدر تابعین اور چالیس پیشواؤں میں سے ہوئے ہیں۔ حضور اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے کہ "اویس احسان و مہربانی کے اعتبار سے بہترین تابعین میں سے ہے"۔ اور جس کی تعریف رسول اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم فرما دیں اس کی...
  20. الشفاء

    کر کے نثار آپ پہ گھر بار یا رسول۔حضرت امداداللہ مہاجر مکی رحمۃ اللہ علیہ۔

    کر کے نثار آپ پہ گھر بار یا رسول اب آپڑا ہوں آپ کے دربار یا رسول عالم نہ متقی ہوں نہ زاہد نہ پارسا ہوں امتی تمہارا گنہگار یا رسول اچھا ہوں یا برا ہوں غرض جو بھی ہوں سو ہوں پر ہوں تمہارا تم میرے مختار یا رسول ذات آپ کی تو رحمت و الفت ہے سر بسر میں گرچہ ہوں تمام خطاوار یا رسول کرئیے نہ میرے...
Top