نتائج تلاش

  1. حا جی لق لق

    آلو گوشت کی فائن ٹیوننگ کے لیے مشورہ درکار ہے

    گزارش ہے کہ فدوی کو آلو گوشت پکانے کے لیے کچھ ٹپس درکار ہیں احباب کرام اپنے اپنے مشورہ جات یا تجربات شیئر کرنا چاہیں گے؟ ممنون
  2. حا جی لق لق

    تعارف آداب عرِض ہے

    خاکسار کا نام آصف تعلق پنجاب ساہیوال تعلیم میٹرک پیشہ دکان داری عمر 30 سال اردو پڑھنے کا بہت شوق ہے اور یہی شوق اس محفل تک کھینچ کر لایا ہے۔
Top