نتائج تلاش

  1. انعام جی

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    اوہو میں نے تو ایک صدیوں کے مظلوم کو چھیڑا دیا نہ جی آپ شوق سے رو دھو، ماتم کرو سینے، کوٹو اپنے سینوں کو مگر اپنے خرچے پر ہم آپ کا ہاتھ نہیں روکیں گے۔ بس ذرا آج کل کچھ فرصت زیادہ ہے اس لیے آپ جیسے مظلومین کے نقاب پر ہاتھ ڈال دیا ورنہ یہ تو مجھ کو بھی پتہ ہے کہ صدیوں کی سمینٹ لگا نقاب یوں نہیں...
  2. انعام جی

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    مسٹر حسان آپ کی ایک خوبی تو بے مثل ہے اور وہ یہ کہ آپ اپنے الحاد کی تعریف میں کم از کم ایک گھنٹے کی تقریر کر سکتے ہیں :) یہ بات یقینی ہے کہ ایرانی ملاوں کی طرح علم جفر سے میں تہی دست ہوں جو آپ کا کل کچھا چھٹا بیان کر سکوں۔ نہ ہی آپ کوئی محبوبہ دلنواز ہیں جو آپ کی جاسوسی اور تمام تھریڈز کا میں نے...
  3. انعام جی

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    تصعب اور مظلمومیت یہ وہ رٹ ہے جس کا آموختہ آپ جیسے حضرات صدیوں سے رٹ رہے ہیں لیکن جب بات اپنے اور اپنے ممدوحین اور اپنی جماعت کی ہو تو یاداشت شاید کسی اندھے کنویں کی نظر ہو جاتی ہے۔ میں تو کھل کر ان لوگوں کی مذمت کر تا ہوں جو بے گناہوں کا خون بہاتے ہیں ان میں چاہے لشکر جھنگوی ہو یا ٹی ٹی پی یا...
  4. انعام جی

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    دیکھو مسٹر حسان خان آپ بھی تقیے سے کام لیے بغیر صداقت پر مبنی بات کرو تو آپ پر واضح ہو گا کہ اسی چیز پر میں احتجاج کر رہا ہوں۔ یوں ہر وقت ایک ہی فرقے کے پیچھے لاٹھی لے کر پڑے رہنا درست نہیں۔ لشکر جھنگوی اور طالبان کل دیوبند کی نمائندگی نہیں کرتے لیکن اوپر مسٹر میر انیس نے اس جھگڑے میں بلا وجہ...
  5. انعام جی

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    سب سے پہلے عرض کروں گا کہ لگتا ہے کہ علم جفر آپ کے خون میں دوڑ رہا ہے جبھی آپ کو فاصلے پر بیٹھا ہونے کے باوجود اور مجھے سے بالکل اجنبیت کے باوجود میرے مسلک کا علم ہو گیا۔ اسی فورم پر ٹی ٹی پی اور لشکر جھنگوی ٹائپ گرہوں کی میں کھل کر مذمت کر چکا ہوں، لیکن تعصب کی جو عینک آپ نے اپنی آنکھوں پر چڑھا...
  6. انعام جی

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    تمہاری اس پوسٹ کا جواب اسی فورم پر ایک صاحب بڑی تفصیل سے دے چکے ہیں جس کے بعد تم وہاں سے رفو چکر ہو گئے تھے پوسٹ نمبر ۴۷
  7. انعام جی

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    گو کہ دھاگے کی کانٹ چھانٹ کی گئی تاہم یکسر پروپیگنڈہ ابھی بھی اس دھاگے میں موجود ہے۔ اگر واقعی میں کوئی فرقہ وارائیت سے اوپر اٹھ کر انصاف کی بات کر نا چاہتا ہے تو اس کو لشکر جھنگوی اور ٹی ٹی پی کے ساتھ لشکر مہدی اور وحدت المسلمین جیسی دہشت گرد اور فرقہ ورائیت میں ملوث تنظیموں کی بھی مذمت کرنی...
  8. انعام جی

    اقتباسات سید سرفراز شاہ صاحب کی کتاب "فقیر رنگ" سے اقتباس

    سید سرفراز حسین شاہ صاحب کے بارے میں ٹھیک اندازہ ان کی کتب پڑھ کر ہی ہوا۔ واقعی بہت سادہ آسان لیکن جادہ شریعت پر گامزن تصوف کی تعلیمات ان کی کتب سے چھلکتی ہیں۔ وہ صوفی ہوتے ہوئے بھی اندازا عالمانہ رکھتے ہیں۔ ایک بات جاننا چاہوں گا وہ ہے ممتاز مفتی صاحب کے بارے میں۔ یہ تو سب کو ہی علم ہے کہ...
  9. انعام جی

    یوٹیوب پر پابندی کی اصل وجہ توہین آمیز مواد نہیں

    عجیب کچھڑی رپورٹ ہے۔ لگتا ہے کہ دو الگ باتوں کو یکجا کرنے کی کوشش زبردستی کی جارہی ہے۔ پوری رپورٹ پڑھ لی مجال ہے کہ سمجھ میں آیا ہو کہ کس طرح یوٹیوب پر پابندی کا تعلق تھری جی لائسنس سے ہے۔ اتصالات اور حکومت پاکستان کی ٹسل میں یہ یوٹیوب اور گوگل کہاں سے کود پڑا؟ پھر اسی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ...
  10. انعام جی

    شکریہ یوٹیوب!

    یوٹیوب کی بندش کے ذیل میں بینک لوٹنے اور سنیما جلانے کے واقعات کا ذکر کرنا ایسا ہی کہ میں جوابا عرض کروں کہ عوام کو تو دال دلیا بجلی ملتی نہیں اور ان کو یوٹیوب کی پڑی ہے۔ بینک لوٹے جانا اور پراپرٹی جلا دینا کہ ایک ایسی شے ہے جس کی مذمت سب ہی کریں گے لیکن یوٹیوب کی بندش ایک الگ بات ہے۔ویسے ساری...
  11. انعام جی

    شرعی ڈی این اے

    ویسے علما پر جتنے لیبل اس دھاگے میں چسپاں کیے گئے ہیں، اپنی جارحیت، بدزبانی، اور کم علمی کے سبب اس دھاگے کے متعدد شرفا ان ہی لیبل کے حقدار قرار دئیے جاسکتے ہیں۔ ایک تو محمد حنیف جس کا باطنی نام کالو پرشاد ہو گا، سیکولر اور خالی ملا کے خلاف نہیں بلکہ آپ کے اور میرے دین کیے خلاف بھی انتہائی بدزبان...
  12. انعام جی

    ہندوستان سے چند کتابیں-مئی 2013

    راشد اشرف دنیائے اردو کے افق پر طلوع ہونے والا ایک روشن ستارہ۔
  13. انعام جی

    دھاندلی؟ (از حبیب اکرم)

    بہت خوب عاطف، آپ ذرا بھی دھاندلی اور کرپشن پر ملتفت نہ ہوئے۔ ویسے زیادہ مزیدار صورت حال تو کراچی میں تھی میرے کئی جانے والے کالج کے مظلوم لیکچرار و اسسٹنٹ پروفیسرز کی طبیعت اس دفعہ صاف تھی الیکشن ڈیوٹی کے حوالے سے کچھ تو یہاں تک گھبرائے کہ دو دنوں کے لیے ہسپتالوں میں داخل ہوگئے ( کہ خالی میڈٰکل...
  14. انعام جی

    کسی نے ٹھوک دیا تو الزام متحدہ و مجھ پر آئے گا (الطاف حسین)

    اللہ کے ہاتھ میں تو سب کچھ ہے لیکن یزید وقت کو سجدہ کرنے والوں کا انجام اس سے کیا مختلف ہو گا؟ یہ سب کرائیڑیا بھی تو اللہ نے ہی سیٹ کیے ہیں ۔ کون نہیں جانتا کہ الطاف کے حکم پر کتنے ٹھک چکے ہیں اس شہر میں؟ ایسوں کو کیا اللہ سے خوف نہیں آتا یا لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ موت کے وقت کا آرام مانگنے سے وہ...
  15. انعام جی

    کراچی، متحدہ کے بائیکاٹ کے باوجود پی ٹی آئی کیلیے سیٹ نکالنا مشکل

    یہی نہیں بلکہ اوپر کے کمنٹس ملاحظہ کر لیجئے آپ سمیت دیگر ہمدرد بھی نظریں گاڑے بیٹھے کہ کہ بائیکاٹ کے باوجود ایم کیو ایم ہی جیتے گی، لیکن تحریک انصاف نے ایم کیو ایم کو صاف چت کر دیا۔ یہ ایم کیو ایم اور ان کے ہمدردوں کی واضح شکست ہے۔
  16. انعام جی

    کراچی، متحدہ کے بائیکاٹ کے باوجود پی ٹی آئی کیلیے سیٹ نکالنا مشکل

    بائیکاٹ کر دیا اور بائیکاٹ کیا کیوں تھا کس کو نہیں پتہ؟ پھر بائیکاٹ 43 پولنگ اسٹیشن پر کیا تھا نا جن پر عارف علوی کو سترہ ہزار ووٹ پڑے ہیں جبکہوہ کوئی 47 ہزار کی لیڈ سے جیتا ہت اس کو شکست نہیں کہتے؟
Top