نتائج تلاش

  1. بنت شبیر

    عید الضحیٰ یا دیکھاوے کی عید

    میں نے بچپن سے ہی سنا تھا کہ "نیکی کر دریا میں ڈال" یعنی نیکی کر کے بھول جاؤ اور جتلاؤ نا۔ لیکن یہاں تو بالکل الٹ ہے۔ ہمارے یہاں پہلے تو کسی کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ کسی غریب کی مدد کی جائے اور اگر کوئی کسی کی مدد کر بھی لیے تو دریا میں ڈالنے کی بجائے منہ پھاڑ پھاڑ کر سب کو بتاتے ہیں اور جس...
  2. بنت شبیر

    ہمارے قومی ہیرو اور ہمارا کردار

    17 اکتوبر ایک تاریخی دن ہے جس دن کی اہمیت پاکستانیوں کےلیے بہت ضروری ہونی چاہے تھی(میرے نذدیک) ہوسکتا ہے بہت سارے لوگوں کو یہ بھی پتہ نا ہو کہ آج کا دن ہمارے لیے کیوں اہم ہے۔ ہاں البتہ ہمیں اتنا ضرور پتہ ہوتا ہے کہ ۔امیتا بچن کی سالگرہ کب ہے اور جیسا کہ ہم نے کچھ دن پہلے دیکھا کہ امیتا بچن کی...
  3. بنت شبیر

    ناقص انتظام

    آج ہم جھولے میں بیٹھے انجوائے کر رہے تھے کہ اچانک ایک زور دار آواز آئی اور ہمارا جھولا اونچائی پر جا کر رک گیا۔ جھولے کے تقربیاََ 20 کے قریب بکس تھے ایک بکس میں تین تین لڑکیاں بیٹھ سکتی تھیں اسی لیے ہم بھی تین لڑکیاں بیٹھی تھیں۔ ہم تینوں قیاس آرائیاں کرنے لگی کہ یہ آواز کی چیز کی ہو گی اور یہ...
  4. بنت شبیر

    میری ماں جی جی جی

    ماں کا لفظ سنتے ہی ہم ماں کی محبت کو محسوس کر سکتے ہیں۔ میں ایک عظیم تحفہ ہے جو ہمیں اللہ تعالیٰ نے عطا فرمایا ہے۔ ماں کے بغیر زندگی زندگی نہیں۔ ہر ماں میں یہ خوبی پائی جاتی ہے کہ جب تک ان کے بچے کھانا نا کھا لیں وہ کھانا نہیں کھاتی اور اگر ان کے بچوں کو کوئی تکلیف ہو تو وہ ساری رات نہیں سو سکتی...
  5. بنت شبیر

    بے بی، بے بی (پنجابی اچ)

    کاکے، کاکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی اماں چینی کھادی۔۔۔۔۔۔۔۔ نی اماں چوٹھ بولیا۔۔۔۔۔۔ نی اماں جُتی چکاں۔۔۔۔۔ نی اماں بوتھا کھول۔۔۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا۔ :D:ROFLMAO::grin::):dancing:
  6. بنت شبیر

    رمضان ایک عیدیں دو

    رمضان المبارک کا چاند نظر آیا تو میری طرح تمام مسلمانوں کو یقیناً بہت خوشی ہوئی ہو گی۔ کیونکہ رمضان المبارک کا مہینہ تمام مسلمانوں کے لیے رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے۔ رمضان المبارک میں سب سحری اور افطاری کے وقت گھر والوں کے ساتھ مل کر سحری اور افطاری کرتے ہیں۔ جو لوگ عام دنوں میں گھر دیر سے...
  7. بنت شبیر

    اف میرا کمرہ

    ہمارے کمرے میں داخل ہوتے ہی دو فٹ کے فاصلے پر، بائیں طرف پڑی چار پائی استقبال کرتی ہے:) ۔ سامنے ایک چھوٹا میزپڑا ہوا ہے۔ جس پر اکثر ادویات پڑی ہوتی ہیں:D ۔ استقبالیہ چار پائی کے علاوہ دو چارپائیاں اور منہ چڑھا رہی ہوتی ہیں۔ استقبالہ چارپائی کی ایک اور خاص بات جو میں بتانا بھول گئی۔ اس پر سال کے...
  8. بنت شبیر

    مبارکباد سالگرہ سالگرہ

    میں کافی دنوں سے بھائی سے سن رہی تھی کے اردو محفل کی سالگرہ ہے۔ فلاں نے یہ لکھ دیا، فلاں نے وہ لکھ دیا، کسی نے بہت پیاری تصویر لگائی، کسی نے بہت پیارے انداز سے سالگرہ مبارک کہا۔ تو میں نے سوچا کیوں نا میں بھی کچھ لکھوں۔ نہیں نہیں نہیں آپ غلط سمجھے ہیں اردو محفل کی سالگرہ کے بارے میں نہیں، بلکہ...
  9. بنت شبیر

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    السلام علیکم۔ یوں تو ہم کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ لیکن آپ سب یہاں نئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا مطلب ہے ہم یہاں نئے ہیں۔ اس لیے آپ سب کو اپنا تعارف کرواتی جاؤں تاکہ آپ اچھی طرح جان لیں کہ میں ہوں کون۔۔۔۔۔ میں ہوں ڈون ۔۔۔۔ میں ہوں ڈون۔۔۔۔:D نہیں نہیں آپ غلط سمجھے میں تو ایک چھوٹی سی ، معصوم سی بچی ہوں۔ پر...
Top