نتائج تلاش

  1. کامل خان

    عشق رسول کو متنازعہ بنانے کی سازش اور میڈیا

    بھائ سمجھا کریں۔ یہ دیکھیں جب کسی کو توہین رسالت کے جرم میں پھنسانا ہو تو کیسے مفہوم نکالا جاتا ہے۔ اب وہ غریب (جو یقینا غیرمسلم یا لبرل ہو گا ) لاکھ وضاحتیں کرتا رہے (سلمان تاثیر کی طرح) اسکی مولوی نہیں سنیں گے۔ اب دیکھ لیں مولوی جدون کے خلاف کوئ نہیں بول رہا ، لیکن ایک معصوم بچی کی وجہ سے پورے...
  2. کامل خان

    عشق رسول کو متنازعہ بنانے کی سازش اور میڈیا

    بھائ آپ خود توہین رسالت کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ ایک پیغمبر کی عظمت کو بڑھانے کیلئے دوسرے کو گھٹانا توہین رسالت ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے کہ حضرت یوسف علیہ السلام کا کمال محض یہ تھا کہ ایک بار ان کو دیکھ کر کچھ عورتوں نے اپنی انگلیاں کاٹ لیں؟ انکی عظمت کو محض ایسا حسین جس پر عورتیں مرتی ہوں کہہ کر...
  3. کامل خان

    امریکہ میں سینما کے دو ٹکڑے ہو گئے

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا :laughing: سمجھ دار مسلمان ۔۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا :laughing:
  4. کامل خان

    امریکہ میں سینما کے دو ٹکڑے ہو گئے

    بدقسمتی سے ہمارے پاکستانی معاشرے میں بغیر تحقیق ایس ایم ایس اور فیس بک شئرنگ کرنے والوں کی تعداد کوئ 99۔99٪ ہے۔
  5. کامل خان

    اونٹنی کا پیشاب اور جدید میڈیکل سائنس

    ہندوؤں کیلئے گائے کا موتر جبکہ مسلمانوں کیلئے اونٹ کا پیشاب آب حیات کا درجہ رکھتا ہے۔ سبحان اللہ
  6. کامل خان

    تعارف لو جی ہم بھی کود گئے دریا میں

    درویش خُراسانی صاحب ۔ خوش آمدید محفل میں اسلحہ لانا ، لہرانا اور چلانا منع ہے۔ ;)
  7. کامل خان

    اس پرندے کا کھانا حلال ہے ؟

    کیا سعودی عرب میں کھائ جانے والی ہر چیز حلال ہے؟ کیا وہ ہمارے لئے معیار ہیں؟
  8. کامل خان

    حکیم خالد کی تحریر ’’آپ تھکے تھکے کیوں ہیں؟‘‘کا ماہنامہ عبقری اگست میں سرقہ۔۔۔

    کیسے؟ دراصل یہ بات میں نے پہلے بھی کہیں سنی ہے۔ مگر پوری طرح سے یاد نہیں۔ سوچ رہا تھا کہ شاید مکمل سیاق و سباق کے ساتھ معلومات مل جائے گی۔ ورنہ یوں یہ بات ہضم نہیں ہوتی کہ دنیا میں کوئ ایسی مچھلی بھی وجود رکھتی ہے۔
  9. کامل خان

    حکیم خالد کی تحریر ’’آپ تھکے تھکے کیوں ہیں؟‘‘کا ماہنامہ عبقری اگست میں سرقہ۔۔۔

    hakimkhalid صاحب میں نے بھی ایک سوال کیا تھا۔ عاجز جواب کا منتظر ہے۔:sad4:
  10. کامل خان

    ’قونصل خانے پر حملے میں امریکی سفیر ہلاک‘

    فواد صاحب۔ آپ اپنا ٹائم برباد کر رہے ہیں۔ یہ "امن کے دین" کے پرچارک مسلمان ہیں۔ جو ان سے اختلاف کرے اسے آگ لگا کر جلا دیتے ہیں۔ کل جمعہ ہے اور اب عقلمند ملاؤں نے جمعے کی نماز کے بعد اپنے ہی ملک کے شہریوں کی املاک کو نذر آتش کرنا ہے اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانا ہے۔ لگے رہو...
  11. کامل خان

    حکیم خالد کی تحریر ’’آپ تھکے تھکے کیوں ہیں؟‘‘کا ماہنامہ عبقری اگست میں سرقہ۔۔۔

    اب اسکا جواب تو جناب hakimkhalid صاحب ہی دے سکتے ہیں کہ وہ الف لیلہ داستان کا حوالہ دے رہے تھے یا کسی مستند واقعے کی جانب اشارہ۔ :)
  12. کامل خان

    حکیم خالد کی تحریر ’’آپ تھکے تھکے کیوں ہیں؟‘‘کا ماہنامہ عبقری اگست میں سرقہ۔۔۔

    کیونکہ آپ کا جنگلی و آبی حیات کے بارے میں علم قابل رشک ہے۔ سوچا شاید آپ اس مچھلی کے بارے میں جانتے ہوں یا جاننے میں دلچسپی رکھتے ہوں۔
  13. کامل خان

    حکیم خالد کی تحریر ’’آپ تھکے تھکے کیوں ہیں؟‘‘کا ماہنامہ عبقری اگست میں سرقہ۔۔۔

    @حکیم صاحب اگر آپ ناراض نہ ہوں تو مجھ کم علم کیلئے اس واقعے کی وضاحت فرما دیں۔ پڑھ کر حیرت ہوئ کہ ایسی کونسی مچھلی ہے جو "جنات و انسانوں کا مہینوں سے پکا ہوا کھانا کھا جاتی ہے اور اس کی داڑھ گیلی نہیں ہوتی" ؟؟؟ کیا ایسی کسی مچھلی کا واقعی وجود ہے یا محض ایک حکایت مشہور ہے؟ عزیزامین
  14. کامل خان

    مبارکباد نیرنگ خیال کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک جناب محترم نیرنگ خیال صاحب
  15. کامل خان

    اصل میں ذہنی مریض کون ہے؟ محمد حنیف بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    "تو پھر ہم اس حال میں کیسے پہنچے کہ گیارہ سالہ رمشا کو معصوم ثابت کرنے کے لیے پہلے یہ لازم ہے کہ اسے ذہنی مریض ثابت کیا جائے۔ جو جج اور ڈاکٹر حضرات رمشا کے گیارہ سالہ دماغ کی خرابی ڈھونڈ رہے ہیں انہیں چاہیے کہ ایک نظر ہمارے دماغ پر بھی ڈالیں اور ہمیں بتائیں کہ اصل میں ذہنی مریض کون ہے۔"
  16. کامل خان

    آپ کہاں ہیں؟

    ہم وہاں ہیں، جہاں سے ہم کو بھی اپنی خبر نہیں آتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. کامل خان

    پاکستان اور آسٹریلیا شارجہ میں آمنے سامنے

    کیوں اپنا ٹائم برباد کر رہے ہیں جب آپ ان تمام کھیلوں پر پابندی کے حق میں ہیں؟؟؟
Top